Digital Kacha Khuh

  • Home
  • Digital Kacha Khuh

Digital Kacha Khuh جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال کے نواحی علاقہ کچاکھوہ وگرد?

31/05/2024

کچاکھوہ
یونس کتاب گھر والےکے بیٹے حنیف کو نامعلوم کار سواروں نے فائر مارکر ق ت ل کردیا ۔ ذرائع

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنےکےخواہشمندنوجوانوں کےلیےخوشخبرییونائیٹڈ اسٹیٹس کی طرف برائٹ فیوچر اسکالرشپ کااعلان کردیاگیا۔ اب...
30/11/2023

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنےکےخواہشمندنوجوانوں کےلیےخوشخبری
یونائیٹڈ اسٹیٹس کی طرف برائٹ فیوچر اسکالرشپ کااعلان کردیاگیا۔ اب پاکستانی طلباوطالبات ماسٹر یاپی ایچ ڈی سکالرشپ پرکرسکتے ہیں۔ سکالرشپ میں ٹیوشن فیس،ٹریولنگ چارجز اورسٹڈی پیریڈکےدوران ہونےوالےدیگراہم اخراجات بھی شامل ہیں۔ توایسےطلباء وطالبات جو یونائیٹڈ اسٹیٹس میں سکالرشپ پرماسٹریاپی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں وہ لازمی رجسٹریشن کرواکے قسمت ضرورآزمائیں۔
آن لائن اپلائی/رجسٹریشن اور مکمل معلومات کےلیے سائٹ کمپلیکس اکیڈمی وہاڑی موڑ کچاکھوہ تشریف لائیں ۔

25/10/2023
27/08/2023
03/08/2023

کچاکھوہ منشیات کاگڑھ بن گیا.
اعلیٰ حکام سےنوٹس کامطالبہ

26/05/2023
میاں چنوںاس ڈاکو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسجد بازار رحیم چوک میں واقع اے ون پلس موبائل شاپ پر ڈکیتی کی ہے اگر کوئی اس ش...
22/05/2023

میاں چنوں
اس ڈاکو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسجد بازار رحیم چوک میں واقع اے ون پلس موبائل شاپ پر ڈکیتی کی ہے اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہو تو پولیس انتظامیہ سے فوری رابطہ کرے
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

کچاکھوہ ریلوے اسٹیشن جرائم پیشہ لوگوں کی آماجگاہ بن چکی مزیدکیاکچھ ہوتاہے اس اسٹیشن پر یہ دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کریں. ...
05/04/2023

کچاکھوہ ریلوے اسٹیشن جرائم پیشہ لوگوں کی آماجگاہ بن چکی مزیدکیاکچھ ہوتاہے اس اسٹیشن پر یہ دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کریں. اور مزید ویڈیوزکےلیے چینل سبسکرائب بھی کردیں.

kacha khuh mein manshiat faroshikacha khuh railway station ki da...

بریکنگ نیوز
01/03/2023

بریکنگ نیوز

22/12/2022

کچاکھوہ /رحمان گڑھ
راؤ کلیم عرف کیموں پر نامعلوم افراد کاقاتلانہ حملہ
فائر لگنے سے شدید زخمی تشویشناک حالت میں نشترریفر

06/12/2022

میں عوام کی فرمائش پردوسری بار شروع کررہے ہیں.عمراورتعلیم کی کوئی قیدنہیں. #مردوخواتین کورس کاحصہ بن سکتے ہیں. خواہشمندحضرات جلدازجلدرجسٹریشن کرواکرکورس میں شامل ہوسکتے ہیں.
#انشااللہ یکم جنوری 2023سے بذریعہ کاآغازہوجائے گا.



SITE Complex Academy

22/11/2022

کچاکھوہ انڈرپاس بننے کاخواب جوآج تک شرمندہ تعبیرنہ ہوسکا. وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی کچاکھوہ آمدمتوقع, انڈرپاس منظوری کامطالبہ زورپکڑنے لگا
رپورٹ: ذیشان ملک اوصاف ڈیجیٹل

25/10/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Kacha Khuh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share