طالبان کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوا، معاہدے کیلیےبات چیت جاری ہے، بیرسٹر سیف
ترجمان خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے لیے بات چیت ہو رہی ہے۔جنگ کے ذریعے جنگ کا حل تلاش نہیں کیاجاسکتا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا طالبان کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، معاہدے کے لیے بات چیت ہوئی ہے۔یہ بات وثوق سے کہتا ہوں کہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا عمل تاحال جاری ہے
ان کا کہنا ہے کہ جنگ کے ذریعے جنگ کا حل تلاش نہیں کیاجاسکتا۔ سیاسی حالات خراب کرنے کے لیے کچھ لوگ مذاکرات کی مخالفت کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی میں بھی کچھ لوگ مذاکرات کے مخالف ہیں۔ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کسی شخص یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گی۔ کوئی بھی شخص دہشت گردی میں ملوث پایا گیا تو صوبائی حکومت حرکت میں آئے گی
23/09/2022
3rd T20 highlights Pak vs Eng 23rd Sep 2022. England won it and led the series by 2:1.
22/09/2022
کوٸٹہ
ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتاٸج کا اعلان کر دیا گیا تعمیر نوکالج پہلی اور دوسری پوزیشن لے گیا, https://bbiseqta.edu.pk/Result
اپنا رزلٹ اس ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں،لیکن لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے رزلٹ چیک کرنے میں مشکلات کا سامنا،
21/09/2022
کل انشاءاللہ عوام کا سمندر اسلام آباد میں ہوگا مرشد
کی کورٹ میں تاریخ ہے
21/09/2022
کسی نے کہا منافق کی پہچان بتاؤ
میں نے کہا جو 149 روپے لیٹر پر شور کرے اور 250 روپے لیٹر پر خاموش رہے منافق کہلاتا ہے۔۔
21/09/2022
انڈونیشیا سکول میں موبائل لیکر آنے والے طلبہ کے موبائل یوں توڑ دیے جاتے ہیں۔ 💞. Teachers are breaking mobile of students
20/09/2022
لاڑکانہ سول اسپتال کے تازہ ترین مناظر، مریض فرش پر علاج کروا رہے ہیں
16/09/2022
آج کسی ٹی وی چینل نے عمران خان کو بلیک آوٹ نہیں کیا
کیا یہ سب بلاوجہ ھے؟
مان جاؤ ہواؤں کا رخ بدل گیا ھے
😂😂😂
16/09/2022
فرق جان کر جیو۔ شہباز شریف کو کہاں کھڑا کیا ہے۔
16/09/2022
نون لیگی چند دن کے مہمان ہیں بس ۔۔ انشاءاللہ انکی آخری آرام گاہ جیل ہی ہے.
16/09/2022
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بچارے کو سب بھول چکے ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شمولیت مختلف امور پر تبادلہ خیال۔
16/09/2022
According to reports, Pakistan has found a new fast bowling sensation Faheem Khan from Multan who has bowled 162.3 kmph in trials of Islamabad united!
He has bowled 2 overs consecutively above 160 kmph.
16/09/2022
پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے آئی فون صارفین کے لیے بھی اب حذف کیا گیا میسج دوبارہ واپس لانے کا فیچر متعارف کرا دیا۔
واٹس ایپ کے نئے فیچرز اور تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر ایپ کا اپ ڈیٹ ورژن استعمال کرنے والے تمام آئی فون صارفین استعمال کر سکیں گے۔
اس سے قبل یہ فیچر چند مخصوص اینڈرائیڈ صارفین کے لیے تجرباتی طور پر متعارف کرایا گیا تھا تاہم اب آئی فون کے وہ صارفین جو واٹس ایپ کا 22.19.75 ورژن استعمال کر رہے ہیں وہ اس سے مستفید ہو سکیں گے۔
16/09/2022
*صوبہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں جماعت ہشتم کے امتحانات 21 تا 26 نومبر 2022 کا اعلان کردیا*
15/09/2022
گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
14ستمبر 2022 کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی لاھور سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے۔ اگر حکومت نے سرکاری کوٹے میں فوری اضافہ نہ کیا تو اوپن مارکیٹ میں گندم مافیا اپنے غیر قانونی سٹاکس کی قیمت تیزی سے بڑھائے گا۔ فل حال آٹے کی 100 کلو گرام بوری کی قیمت 11000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ غریب خودکشی اور فاقوں پر مجبور۔
15/09/2022
سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے
اسد روف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی۔ دل کا دورہ انکے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔
08/09/2022
*ملکہ برطانیہ96 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں* آپ 7 دہائیوں سے اس تخت پر براجمان تھی۔
08/09/2022
افغانستانی کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان تماشاٸیوں کا میچ ہارنے کے بعد توڑ پھوڑ اور پاکستانی شاٸقین پر غم و غصہ نکالنے لگے. پاکستانی تماشائ...
08/09/2022
*شارجہ: اسیٹڈیم اور شائقین پر کرسیاں پھینک کی تحقیقات شروع ، انتظامیہ*
*دبئی اور شارجہ کے قانون نفاذ کرنے والوں اداروں نے سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے توڑ پھوڑ کرنے کی شناخت شروع کردی۔ ذرائع*
*شارجہ: توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسا واقعہ پیش نہ آئے۔ ذرائع*
*دبئی: توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سزا کے بعد انکے ملک بجھوایا جائے گا۔ زرائع*
07/09/2022
پاکستان نے ایک انتہائی سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 9 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے آخری اوور میں پہلے دو گیندوں پر نسیم خان نے دو چھکے رسید کر دئیے اور 130 کا آسان ہدف بمشکل حاصل کیا۔ نسیم خان نے پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بچا لیا۔ اس طرح سے افغانستان بھی انڈیا کے بعد فائنل کی دوڑ سے باہر اور تاریخ رقم کر دی۔ لہذا فائنل اب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
07/09/2022
نوشکی جلد بازی کا انجام ڈگری کالج نوشکی کے لیبارٹری اسٹنٹ محمد انور کا موٹر سائیکل خیصار کے ریلے میں بہہ گئی خود بمشکل جان بچانے میں کامیاب ھو گئے
07/09/2022
Simply love you
07/09/2022
تحریک انصاف کا آج چشتیاں میں پاورشو، عمران خان خطاب کریں گے
اسلام آباد : تحریک انصاف نے آج چشتیاں میونسپل اسٹیڈیم میں پاورشو کی تیاریاں مکمل کرلیِں، عمران خان خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج چشتیاں میں پنڈال سجائے گی، چشتیاں میونسپل اسٹیڈیم میں پاورشو کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں
جلسہ گاہ میں پچیس فٹ اونچا اور سو فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا جبکہ جلسہ گاہ میں پانچ ہزارکرسیاں لگادی گئیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے عام سے خطاب کریں گے، عمران خان کا جلسے سے قبل وکلاکنونشن سے بھی خطاب ہوگا۔
اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا بوگس مقدمات میں سے 2میں ضمانت لینے کے بعد چشتیاں بہاولنگر روانہ ہورہے ہیں ، عمران خان آج شام جلسہ عام سے خطاب کریں گے، ہماری منزل حقیقی آزادی اور منزل قریب ہے پاکستان
گذشتہ روز پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ تھری اسٹوجز کو معلوم ہے کہ جب بھی الیکشن ہوئے یہ لوگ ہار جائیں گے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ کوشش کر رہے ہیں کسی طرح بڑی پارٹی کو اداروں سے لڑایا جائے، موجودہ وزیراعظم غیرت مند ہوتا تو اپنا چوری کا پیسہ باہر سے یہاں لاتا، اپنا پیسہ چوری کر کے ملک سے باہر رکھا ہوا ہے اور باہر جا کر پیسے مانگتے ہیں۔
06/09/2022
سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انڈیا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ انڈیا کے فائنل میں رسائی تقریباً ناممکن ۔
06/09/2022
فیڈرل گورنمنٹ نے دوران سروس وفات پا جانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی تک کو ملازمت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا لیکن بدقسمتی دوسری جانب سے صوبہ بلوچستان کی گورنمنٹ ہے کہ دوران سروس وفات پا جانے والے ملازمین کے بیٹے تک کو بھی والد کی جگہ پر ایڈجسٹ نہیں کر رہی آج اگر اٹھارویں ترمیم نہ ہوتی تو یہ نوٹیفکیشن صوبوں پر بھی لاگو ہوتا لیکن بجاۓ اٹھارویں ترمیم کے صوبے فائدہ اٹھانے کے الٹا بلوچستان کی عوام کے حقوق اٹھارویں ترمیم کے ذریعہ سلب کیے جا رہے ہیں خدارا صوبہ بلوچستان بھی جلد از جلد لواحقین کوٹہ بحال کرے تا کہ دوران سروس وفات پا جانے والے ملازمین کا کوئی بیٹا یا بیٹی اسکی جگہ پر ایڈجسٹ ہو سکے تاکہ اسکے گھر کا گزر بسر ہو سکے
06/09/2022
پشاور تیار ہو خان آرہا ہے
🇧🇫🔥😍
05/09/2022
لوگ پاگل ہو چکے ہیں۔ یا میرا لیڈر ایمان دار ہے۔
05/09/2022
منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے بعد متعدد دیہات زیر آب
منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے بعد سیہون شریف کے متعدد دیہات زیر آب آ گئے۔
منچھر جھیل پر کٹ لگانے سے دیہات زیر آب آگئے۔جھیل کا سیلابی پانی تیزی سے مزید دیہاتوں کی طرف بڑھ رہا ہے
باغ یوسف کے مقام سے کٹ لگانے کے بعد سیلابی ریلے قریبی بستوں تک پہنچ گئے۔ یونین کونسل بوبک، آراضی اور یونین کونسل چنا کے بھی سیکڑوں دیہات ڈوب گئے۔
باجارا شہر اور جہانگارا شہر بھی مکمل طور پر زیر آب آ گئے۔ علاقہ مکینوں نے کشتیوں کے ذریعے نقل مکانی شروع کر دی۔ کئی مقامات پر موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں سیلابی ریلے میں پھنس گئیں۔
منچھر کو کٹ لگانے کے باوجود بھی جھیل سے پانی کا دباو کم نہ ہوسکا۔ پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
ذرائع کے مطابق بوبک بند پر دانستر نہر کے گیٹ بھی کمزور ہوگئے ہیں۔ بوبک بند کو نقصان پہنچا تو ایک لاکھ سے زائد آبادی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بند ٹوٹنے سے 300 سے زائد دیہات زیر آب آ سکتے ہیں۔
05/09/2022
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 29 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ سے حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 6 فیصد گوادر میں 58 فیصد سبی میں 50 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب 3 فیصد ریکارڈ۔
04/09/2022
" اے آر وائے " کے زوال کا وقت ہوا چاہتا ہے
💪🏻 Unfollow ARY 💪🏻
جو کپتان 🏏 کا نہیں، وہ ہمارا بھی نہیں🇧🇫🇵🇰
04/09/2022
پاکستان نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد انڈیا کو ہرا دیا۔ پاکسان کی جیت میں تقریباً تمام کھلاڑیوں نے کردار ادا کر دیا۔ پاکستان بہت جلد انڈیا کے ساتھ پھر ٹکر لے گا۔ لیکن وہ مقابلہ T20 ورلڈ کپ میں 23 اکتوبر کو ہوگا۔مین آف دی میچ ایوارڈ محمد نواز کو بہترین آل راؤنڈ کارکردگی پر دیا گیا۔
04/09/2022
ٹاکرا۔۔۔۔۔۔
پاکستان کا آج مقابلہ اپنے روایتی حریف انڈیا سے ہوگا۔ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
04/09/2022
عمران خان سے اہم حکومتی شخصیات مذکرات کرنے پہنچ گئیں الیکشن کے حوالے سے مزاکرات شروع
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
Listen to it and justify yourself
Media will not show this
Container crossed G9. IK is on his way to D Chowk.
Imran Khan addressing Workers at Swabi interchange.
PTI Sadiq Abad ready for Azaadi March
Why did Jahangir Tareen and Alim Khan parted their ways. Reality declared