SNN news

SNN news Media reporter

جی این۔این جانتاہےانتظامیہ کی لاپرواہی گھنگ روڈ سٹیڈیم پارک کے رہائشی سیوریج کے مسائل سے دوچار۔ایک ماہ سے گلیوں میں کھڑا...
25/06/2024

جی این۔این جانتاہے
انتظامیہ کی لاپرواہی گھنگ روڈ سٹیڈیم پارک کے رہائشی سیوریج کے مسائل سے دوچار۔ایک ماہ سے گلیوں میں کھڑا سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔علاقہ مکین گھروں میں محصور۔جلدی امراض پھوٹ پڑی۔بدبوکے ڈیرے

جی این۔این جانتاہےانتظامیہ کی لاپرواہی گھنگ روڈ سٹیڈیم پارک کے رہائشی سیوریج کے مسائل سے دوچار۔ایک ماہ سے گلیوں میں کھڑا سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔...

20/06/2024
سچاسودا کے قریب حادثہ ۔ پانچ افرادجانبجق۔ایک شدیدزخمی۔جانبحق افرادمیں باپ دوبیٹے اوردوبیٹیاں شامل ۔
18/06/2024

سچاسودا کے قریب حادثہ ۔ پانچ افرادجانبجق۔ایک شدیدزخمی۔جانبحق افرادمیں باپ دوبیٹے اوردوبیٹیاں شامل ۔

جی این این جانتاہےسرکارکاشتکاروں سے گندم خریدنے سے قاصر۔کسان اوپن مارکیٹ میں اونے پونے داموں میں گندم فروخت کرنے پرمجیور...
12/05/2024

جی این این جانتاہے
سرکارکاشتکاروں سے گندم خریدنے سے قاصر۔کسان اوپن مارکیٹ میں اونے پونے داموں میں گندم فروخت کرنے پرمجیورہوگئے

جی این این جانتاہےسرکارکاشتکاروں سے گندم خریدنے سے قاصر۔کسان اوپن مارکیٹ میں اونے پونے داموں میں گندم فروخت کرنے پرمجیورہوگئے

08/05/2024

پنجابی کہاوت ہے اَنھی پیوے تے کتُی چَٹے۔۔

ٹوٹل یونٹس 1 صرف ہوئے ہیں۔
جس کی قیمت 75.33 روپے ہے۔
فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ 2032.19 روپے چارج کئے گئے ہیں۔
صرف اس پر نہیں رہا گیا۔ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ پر ٹیکس 371 روپے چارج کیا گیا ہے۔
یہ ملک کیسے چل رہا ہے۔
جہاں نہ کوئی اصول ہے اور
نہ ہی کوئی ضابطہ۔

کس سے کہیں
کہاں جائیں
کس کو آواز دیں
کس سے امید رکھیں
سب کچھ تو کمپرومائزڈ ہے۔
ادارے، عدالتیں۔ افسرشاہی

*بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان ..*
*جناب عالی،*
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......* *شکریہ*

*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟*
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟*
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر ..*
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*اگے سینڈ کیجے اگر آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں تو

جی این این جانتاہےیکم مئی لیبرڈے مزدوردووقت کی روٹی کے لئے کام کی تلاش میں سڑکوں پرموجود
01/05/2024

جی این این جانتاہے
یکم مئی لیبرڈے مزدوردووقت کی روٹی کے لئے کام کی تلاش میں سڑکوں پرموجود

جی این این جانتاہےیکم مئی لیبرڈے مزدوردووقت کی روٹی کے لئے کام کی تلاش میں سڑکوں پرموجود

جی این این جانتاہےشاہ جہاں سٹریٹ میں بیڈ شیٹ کی دوکان میں آتشزدگی۔دوکان کاساراسامان جل کر خاکسترہوگیا
28/04/2024

جی این این جانتاہے
شاہ جہاں سٹریٹ میں بیڈ شیٹ کی دوکان میں آتشزدگی۔دوکان کاساراسامان جل کر خاکسترہوگیا

سجادہ نشین پیرحبیب اللہ شاہ صاحب کی خادم دربارشریف مرحوم صوفی غلام رسول نقشبندی کی رہائش گاہ آمد
16/04/2024

سجادہ نشین پیرحبیب اللہ شاہ صاحب کی خادم دربارشریف مرحوم صوفی غلام رسول نقشبندی کی رہائش گاہ آمد

25/03/2024

کون کیا کرتا ہے کیا کہتا ہے کیا کھاتا ہے کیا پیتا ہے ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے اپناجائزہ لیجئے خود سے ملاقات کیجئے خود کو اچھائی پر مائل کیجئے اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیــــــــں ........!!!

ٹھاہ 💥گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے 10 کلو واٹ سے کم لوڈ والے صارفین ...
04/03/2024

ٹھاہ 💥
گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے

10 کلو واٹ سے کم لوڈ والے صارفین کو 20 ہزار روپے فی کلو واٹ ادائیگی کرنا ہوگی.

سنگل فیز میٹر پر کنکشن کے لیے صارفین کو 24 ہزار روپے تک ادائیگی کرنا پڑے گی

دیہی علاقوں میں سکیورٹی فیس 610 سے بڑھا کر 7800 روپے فی کلو واٹ کرنے کی درخواست کی گئی ہے.

جب کہ 10 مرلہ سے زائد اراضی کے حامل صارفین کو پراپرٹی ریٹ کا ایک فیصد ادا کرنا پڑے گا

صنعتی، اسٹریٹ لائٹس اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے بھی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

کمرشل اور چھوٹی صنعت کی فیس 2010 سے بڑھا کر 57000 روپے فی کلوواٹ کرنے کا فیصلہ

واضح رہےکہ اس سے قبل جولائی 2023 میں بھی کنکشن فیس بڑھائی جا چکی ہے

*یاد رکھیں الیکشن سے قبل وعدے والے 300 فری یونٹس دینے کا فیصلہ ختم کرنے کا امکان*

جی این این جانتاہےنارنگ منڈی کے علاقہ مہتہ سوجامیں ڈکیتی مزاحمت پرچھٹی کلاس کی طالبہ جانبحق ہوگئی
02/03/2024

جی این این جانتاہے
نارنگ منڈی کے علاقہ مہتہ سوجامیں ڈکیتی مزاحمت پرچھٹی کلاس کی طالبہ جانبحق ہوگئی

جی این این جانتاہےنارنگ منڈی کے علاقہ مہتہ سوجامیں ڈکیتی مزاحمت پرچھٹی کلاس کی طالبہ جانبحق ہوگئی

29/02/2024

جی این این جانتاہے
اقبال ٹاؤن گھرمیںں آتشزدگی ایک خاتون جانبحق تین افرادزخمی ہوگئے

شیخوپورہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اور اب سنی اتحاد کونسل کے ضلع شیخوپورہ سے منتخب ہونے والے تمام ایم پی ایز نے...
23/02/2024

شیخوپورہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اور اب سنی اتحاد کونسل کے ضلع شیخوپورہ سے منتخب ہونے والے تمام ایم پی ایز نے حلف اٹھا لیا

17/02/2024

جی این این جانتاہے
مریدکے میں افسوسناک حادثہ

جی این این جانتاہےمریدکے جی روڈ پر خوفناک حادثہ ۔میاں بیوی اوردوبچوں سمیت 6افرادجانبحق ہوگئے۔تین افرادشدیدزخمی ہوگئے
17/02/2024

جی این این جانتاہے
مریدکے جی روڈ پر خوفناک حادثہ ۔میاں بیوی اوردوبچوں سمیت 6افرادجانبحق ہوگئے۔تین افرادشدیدزخمی ہوگئے

خان پورمیں ملزمان کی فائرنگ دوسگے بھائیوں سمیت تین افرادجانبحق ہوگئے
11/02/2024

خان پورمیں ملزمان کی فائرنگ دوسگے بھائیوں سمیت تین افرادجانبحق ہوگئے

مجھ خطاکارساانسان مدینے میں رہےبن کر سرکارکا مہمان مدینے میں رہےخوبصورت کلام ۔آنکھیں نم ہوجائیں گی
01/02/2024

مجھ خطاکارساانسان مدینے میں رہے
بن کر سرکارکا مہمان مدینے میں رہے
خوبصورت کلام ۔آنکھیں نم ہوجائیں گی

غلام فرید چشتی بھائی کی خوبصورت آواز میں اعظم چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا کلام مجھ خطا کار سا انسان مدینے میں رہےبن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہےیاد آتی ہے م...

آکڑ بکڑ بمبے بو چاہت فتح علی خان نے ریلیزکر دیا سنتے جاؤاور ہنستے جاؤاورمیوزک کا حشرنشردیکھتے جاؤ
31/01/2024

آکڑ بکڑ بمبے بو چاہت فتح علی خان نے ریلیزکر دیا سنتے جاؤاور ہنستے جاؤاورمیوزک کا حشرنشردیکھتے جاؤ

آکڑ بکڑ بمبے بو چاہت فتح علی خان نے ریلیزکر دیا سنتے جاو اور ہنستے جاؤاورمیوزک کا حشرنشردیکھتے جاؤ

31/01/2024

ماشاءاللہ

جی این این جانتاہےشیخوپورہ کے مدراینڈ چلڈرن ہسپتال میں نمونیہ آؤٹ آف کنٹرول ۔ایک ماہ کے دوراہ 21سے زائد بچے جان کی بازی ...
28/01/2024

جی این این جانتاہے
شیخوپورہ کے مدراینڈ چلڈرن ہسپتال میں نمونیہ آؤٹ آف کنٹرول ۔ایک ماہ کے دوراہ 21سے زائد بچے جان کی بازی ہارگئے ۔

حلقہ این اے 115سروے عوامی مسائل جی این این ٹیم
25/01/2024

حلقہ این اے 115سروے عوامی مسائل جی این این ٹیم

Special report on election 2024 in skp حلقہ این اے 115سروے جی این این ٹیم

Former advisor to Punjab Chief Minister Shakeel Ataullah virk has announced his support for PTI candidates
22/01/2024

Former advisor to Punjab Chief Minister Shakeel Ataullah virk has announced his support for PTI candidates

Former advisor to Punjab Chief Minister Shakeel Ataullah Wark has announced his support for PTI candidatessnn news network

The cricket ground of Sheikhupura has disappeared. Now the stars will not be bornsnn news network ۔The most popular cha...
20/01/2024

The cricket ground of Sheikhupura has disappeared. Now the stars will not be born



snn news network ۔The most popular channel of sheikhupura

مزیدخبروں کے لئے snn newsکو لائک اورسبسکرائب کریں

The cricket ground of Sheikhupura has disappeared. Now the stars will not be bornsnn news network ۔The most popular channel of sheikhupuraمزیدخبروں کے لئے s...

Sargodhaharudkhoni Road became famous. Civilians started dying in accidents. Who will take notice?snn news network the m...
18/01/2024

Sargodhaharudkhoni Road became famous. Civilians started dying in accidents. Who will take notice?

snn news network the most popular channel of sheikhupura

مزیدخبروں سے آگاہ رہنے کے لئے snn news کو لائک اورسبسکرائب کریں

Sargodhaharudkhoni Road became famous. Civilians started dying in accidents. Who will take notice?snn news network the most popular channel of sheikhupuraمزی...

Citizens of Farooqabad and the problems faced by them. What demands did the public representatives make?FeedbackSnn new...
18/01/2024

Citizens of Farooqabad and the problems faced by them. What demands did the public representatives make?



Feedback

Snn news network the most popular channel of sheikhipura

مزیدخبروں سے آگاہ رہنے کے لئے snn news کو لائک اورسبسکرائب کریں

Citizens of Farooqabad and the problems faced by them. What demands did the public representatives make?FeedbackSnn news network the most popular channel of...

Residents of Faisalabad Road Jeevanpura area are suffering from problemssnn news network the most popular channel of she...
17/01/2024

Residents of Faisalabad Road Jeevanpura area are suffering from problems

snn news network the most popular channel of sheikhupura

مزیدخبروں سے آگاہ رہنے کے لئے snn news کو لائک اورسبسکرائب کریں

Residents of Faisalabad Road Jeevanpura area are suffering from problemssnn news network the most popular channel of sheikhupuraمزیدخبروں سے آگاہ رہنے کے لئے...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share