12/09/2020
انسداد ڈینگی ڈے کے حوالہ سے منڈی احمد آباد ٹاون کمیٹی میں انتظامات اور صفائی ستھرائی کے معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے چیف آفیسر ٹاون کمیٹی و سپیل مجسٹریٹ راو عمر فاروق صاحب اور محترم بھائی سردار اکرم ڈوگر ۔ رانا محمد ظہیر عباس ۔ مظہر زکی صاحب اور خاکسار ہم اپنے شہر کو خوبصورت اور صاف ستھرا رکھنے کے عزم کے ساتھ راو عمر فاروق صاحب کا ساتھ بھی دیں گے اور اپنے شہر کو خوبصورت بنانے کا عہد بھی نبھائیں گے اور آنے والی نسلوں کے لئیے مشعل راہ بنیں گے انشاءاللہ. ہم سب کو دعوت بھی دیں گے آو ہمارے ساتھ چلو اپنے مستقبل کو روشن کریں