Naat Zindagi ha

  • Home
  • Naat Zindagi ha

Naat Zindagi ha نعت زندگی ہے you tube

27/02/2022

نعت رسول مقبول | ننھے نعت خواں جبران بلتستانی کا اظہار عقیدت | 2022

04/09/2021

ماشاءاللہ۔

21/08/2021

ماشاءاللہ😍

04/07/2021

Mashallah

03/06/2021

28/05/2021
21/05/2021

زندگی میں کام آنے والی باتیں

:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔

نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔

نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔

نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔

نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔

نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔

نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔

نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔

نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔

نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا ۔🌺🌺🌺🌸🌸🌸

18/05/2021

ایک دوست بھائی سے لی یہ ویڈیو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں یہ فقیر ہر ہفتے آتا ہے اور اس کا صدا لگانے کا انداز دوسرے فقیروں جیسا نہیں یہ بندہ نعتِ رسول پڑھتا ہے اور جب یہ نعتِ پڑھتا ہے تو دل کرتا ہے بندہ سنتا ہی رہے اور کوئی شخص ایسا نہیں جو اس کی صدا یعنی نعتِ سن کر اسے خیرات نہ دیتا هو آج بھی ہر ہفتے معمول کی طرح آیا تو میرے کہنے پر پوری نعتِ پڑھی نعتِ موبائل میں ریکارڈ ہونے کی وجہ سے آواز مدھم تھی جو میں نے ایک اپلیکشن سے بڑھای ہے آپ بھی سنئے اور ایسے Share کر کے دوسرے لوگوں تک پہنچائے کیوں کے آج کل اس طرح کوئی بندہ اور سادگی میں نعتِ نہیں پڑھا ڈولکی کی دھوم پر نعتِ پڑھنے کا رواج عام ہو چکا ہے.

17/05/2021

* *

*یاد آتی ہے مجھے اہلِ مدینہ کی وہ بات*

*کہ زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے*

*ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں جزاک اللہ*

17/05/2021

👆👆👆پیج فولو کریں اور لائک کریں

*کلام: پیر سیّد نصیرالدین نصیر گیلانی رح*

*انکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دل کا*

*ہاۓ وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا*

*آواز: الحاج سیّد زبیب مسعود شاہ جی*

*ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں جزاک اللہ*

*❤️نعت زندگی ہے❤️*

16/05/2021

جہ آجاویں کدی ویڑے میرے
تیرے جوڑیاں تو
کراں قربان تن من اپنا سارا یا رسول الللہ😊

16/05/2021

کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا
مزید معیاری نعتوں کیلئے پیج کو لائک کریں اور فولو کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

15/05/2021

کرم کی بھیک ملے علم کا خزانہ ملے۔
ماشاءاللہ کیا آواز ہے بچے کی اللہ اکبر

14/05/2021

گنبد سبزہے یو تازہ بہ تازہ ہر آن
۔۔۔😍😘

14/05/2021

Mashallah😍😘

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat Zindagi ha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share