SAADI News LAKKI Marwat سعدی نیوز

  • Home
  • SAADI News LAKKI Marwat سعدی نیوز

SAADI News LAKKI Marwat سعدی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAADI News LAKKI Marwat سعدی نیوز, Newspaper, .

22/05/2024

19/05/2024

😭👐👐

19/05/2024

18/05/2024

11/05/2024

صابر سردی حیل او گل نائب بکاحیل یو بل تہ حواگہ شاعری ڈالی
ڈیر محترم او قدردان شاعری او پہ قام مائن مشران دا ژوندی راتہ 💔💔

ملگرو پیج لائک کہ او فالو کہ مننہ❤

10/05/2024

09/05/2024

06/05/2024

ملګرو پیج دیر سرا لایک که فالو مننه ۔

05/05/2024

04/05/2024

11/03/2024

ملگرو پیج لایک کہ وے فالو مننہ💔

10/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tahir Saleem Tahir Saleem, Nasir Khan, Tahir Nadan

09/03/2024
16/08/2022

نورنگ :نصر خیل کرمے میں دہشتگردوں اور لکی مروت پولیس کے درمیان مقابلہ، شدید فائرنگ جاری،بھاری اسلحہ کا استعمال

لکی مروت:- تھانہ غزنی خیل پولیس کا غزنی خیل میں منشیات کے خطرناک زہر سے تاریکی کی طرف لے جانے والےموت کے سوداگروں کے خلا...
10/08/2022

لکی مروت:- تھانہ غزنی خیل پولیس کا غزنی خیل میں منشیات کے خطرناک زہر سے تاریکی کی طرف لے جانے والےموت کے سوداگروں کے خلاف کامیاب کاروائی منشیات فروش کوگرفتار کرکے 1021 گرام آئس اور 310گرام چرس برامد۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لکی مروت ضیاءالدین احمد کے ہدایات پر ضلع بھر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوے ایس ایچ او تھانہ غزنی خیل الطاف الرحمنن کی قیادت میں پولیس نے خفیہ انفارمیشن کاروائی کرتے ہوے غزنی خیل میں منشیات فروش کے ٹھکانے پر چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش نعمت اللہ عرف متی ولد امان اللہ سکنہ غزنی خیل کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 1021 گرام آئس اور 310 گرام چرس برامد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ غزنی خیل مِیں مقدمہ درج کرتے ہوے ملزم کو حوالات منتقیل کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔

لکی مروت :تھانہ نورنگ کے ایس ایچ او جاوید خان کے گارڈز کی فیلڈر(موٹر کار) پر فائرنگ، ڈرائیور محب اللہ سکنہ وانڈہ گل بادش...
05/08/2022

لکی مروت :
تھانہ نورنگ کے ایس ایچ او جاوید خان کے گارڈز کی فیلڈر(موٹر کار) پر فائرنگ، ڈرائیور محب اللہ سکنہ وانڈہ گل بادشاہ کلن (لکی مروت) زخمی. جبکہ پولیس کی فوری کاروائی پر حملہ آور مارا گیا.

05/08/2022

لکی مروت:
تھانہ نورنگ کے ایس ایچ او جاوید خان کے گارڈز کی فیلڈر(موٹر کار) پر فائرنگ، ڈرائیور محب اللہ سکنہ وانڈہ گل بادشاہ کلن (لکی مروت) زخمی. جبکہ پولیس کی فوری کاروائی پر حملہ آور مارا گیا.

امریکی سفیر کا خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت کو 36 گاڑیوں کا تحفہ دیا اہم خبریں علاقائی خیبر پختونخوا    09:04 PM, 4 ...
05/08/2022

امریکی سفیر کا خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت کو 36 گاڑیوں کا تحفہ دیا

اہم خبریں علاقائی خیبر پختونخوا 09:04 PM, 4 Aug, 2022 نیوویب ڈیسک

سورس: Twitter
پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نےملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں حکومتوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر اعلی نے صوبے کے پہلے دورے پر امریکی سفیر کو خوش آمدید کہا اورمختلف شعبوں میں صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون اور اشتراک کار پر امریکی حکومت کا شکریہ اداکیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نےکہا کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام مختلف شعبوں میں امریکی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں سے ہاتھ ہوگیا
دونوں طرف سے عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں باہمی تعاون کے سلسلے کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر خزانہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ اور دیگر حکام بھی میں موجود تھے۔
امریکا کی طرف سے 36 گاڑیوں کی چابیاں میں صوبائی حکومت کے حوالے کی گئیں جو وزیر خزانہ نے وصول کیں۔

04/08/2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان ، ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہِ

ایک بزرگ وزیراعظم شہباز شریف کے گلے لگ کر رو پڑا کہ ساٹھ سال میں ہمارے پاس کوئ وزیراعظم نہیں آیا 😭
آپ پہلے وزیر اعظم ہو جن کو ہمارا خیال آیا

ٹانک،،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ٹانک کے گاؤں پائی جناب  مولانا فضل الرحمن صاحب کے ہمراہ پہنچ گئے ہیں
04/08/2022

ٹانک،،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ٹانک کے گاؤں پائی جناب مولانا فضل الرحمن صاحب کے ہمراہ پہنچ گئے ہیں

03/08/2022

لکی مروت:-ضلع لکی مروت پولیس نے ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی،پولیس نے دہشتگردی سمیت قتل، اقدام قتل و دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب87 مجرمان اشتہاریوں، 48 منشیات فروشوں جبکہ 700 مشتبہ افراد کودھر لئے ، پولیس نے گزشتہ ماہ 21کلاشنکوفیں،02 کلاکوف 10 رائفل، 54ندوق، 155پستول،2945مختلف بور کے کارتوس، جبکہ منشیات فروشوں کے قبضےسے 22,465کلو گرام چرس, 8,352کلو گرام ہیروئن، 4,760کلو گرام آئس،برآمد,

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت ضیاءالدین احمد۔کے ہدایات پر لکی مروت پولیس نے گزشتہ ماہ جولائی 2022 کے دوران ضلع بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درامد جاری رکھتے ہوے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشنز اور چھاپوں میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات کی لعنت کی بیخ کنی کیلئے کاروائیوں میں پولیس نے دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 87اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔ ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ میں پولیس نے ملزمان کے خلاف182 مقدمات درج کرتے ہوے انکے قبضے سے 21کلاشنکوفیں،02 کلاکوف 10 رائفل، 54بندوق، 155پستول،2945مختلف بور کے کارتوس،برآمدکیےاسی طرح انسداد منشیات اور نوجوان نسل کو نشے جیسے لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے کاروائیوں میں مخلتلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کے قبضے سے ,22,465کلو گرام چرس, 8,352کلو گرام ہیروئن، 4,760کلو گرام آئس،برآمد, کرکے 48 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ناقص سیکیوڑٹی انتظامات پر پیٹرول پمپوں اور ہوٹل کےمالکان کےخلاف 10مقدمات درج کیے گیے، کاروائی انسدادی 107 کے تحت 512 فرادکو اور کاروائی انسدادی 109 کے تحت 180 افراد کو چالان کرکے مقامی عدالتوں میں پیش کیاگیاہے.

‏بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن کا فیصلہ۔پی ٹی آئی نے ممنوعہ  فنڈز لیے ہیں ۔فیصلہ‏پی ٹی آئی نے امریکہ سے ایل ایل سی سے فنڈنگ ل...
02/08/2022

‏بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن کا فیصلہ
۔پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں ۔فیصلہ
‏پی ٹی آئی نے امریکہ سے ایل ایل سی سے فنڈنگ لی، پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ملی ہے ، چیف الیکشن کمشنر
‏تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سے فنڈز لیے،پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے،تحریک انصاف نے 8 اکائونٹس کو اون کیا، تحریک انصاف نے 13 اکائونٹس پوشیدہ رکھے، فار فنڈنگ کیس کا فیصلہ،

‏الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا قرار دیا ہے۔
الیکشن کمیشن

پشاورجرائم پیشہ عناصر سے روابط / ایس ایچ او سمیت 22 پولیس اہلکار معطل،اعلامیہ جاری معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او ارمڑ ا...
31/07/2022

پشاورجرائم پیشہ عناصر سے روابط / ایس ایچ او سمیت 22 پولیس اہلکار معطل،اعلامیہ جاری معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او ارمڑ اور تھانہ شرقی کے دو تفتیشی افسر شامل،متعلقہ افسر و اہلکاروں کو جرائم پیشہ عناصر سے مبینہ روابط اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا،معطل ہونے والوں کے خلاف چارج شیٹ اور الزمات سے متعلق سمری تیار،اہلکاروں پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام،

پشاور : سٹی ڈویژن پولیس کا راہزن اور ڈکیت گرہوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاونتھانہ پہاڑی پورہ، بھانہ ماڑی، پھندو اور تھانہ فق...
30/07/2022

پشاور : سٹی ڈویژن پولیس کا راہزن اور ڈکیت گرہوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون

تھانہ پہاڑی پورہ، بھانہ ماڑی، پھندو اور تھانہ فقیر آباد پولیس نے کریک ڈاون کے دوران 10 خطرناک راہزن کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے قیمتی موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھیننے میں ملوث ہیں

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 86 قیمتی موبائل فونز، 1 موٹر کار سمیت 5 عدد چھینے گئے موٹر سائیکل اور ایک لاکھ روپے سے زائد نقد رقم بھی برآمد

متعدد موبائل فونز اور موٹر سائیکلز کی چابیاں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے، جبکہ دیگر موبائل فونز کے مالکان کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے۔

سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔ "ایس پی سٹی عتیق شاہ"

بلوچستان : مروت قوم کاایک اور سپوت وطن پر قربانضلع لکی مروت کے گاؤں جابوخیل کوٹکہ بھائی خان محلہ یاروخیل سے تعلق رکھنے و...
30/07/2022

بلوچستان :
مروت قوم کاایک اور سپوت وطن پر قربان
ضلع لکی مروت کے گاؤں جابوخیل کوٹکہ بھائی خان محلہ یاروخیل سے تعلق رکھنے والا مروت قوم کا بہادر بیٹا ایف سی بلوچستان کے کمانڈو حولدار ہدایت اللّہ پنجگور میں سرچ اپریشن کے دوران وطن کے دفاع کی خاطر بہادری سےلڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔
اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا اِلیّہِ رَاجِعونَ

Address


Telephone

+923155416225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAADI News LAKKI Marwat سعدی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share