پشاور: مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفور حیدری کا عوامی اسمبلی سے خطاب
#JUIPakistan 🇵🇰 #bgnnewshd
#ملتان
شاہ محمود قریشی کے چھوٹے بھائی مرید حسین قریشی نے بڑے بھائی کی غیر موجودگی میں #عرس بہاالدین زکریا کے موقع پر بھتیجے زین قریشی کو تقریبات سے روک دیا۔
گدی کی لڑائی میں خون سفید ہوگیا۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی سینیئر رہنما مریم اورنگزیب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پر آمد۔
میاں شہبازشریف کی سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور سمیت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔
میاں شہبازشریف نے اپنی اور میاں نوازشریف کیجانب سے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور اُنکی مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
چودھری شجاعت حسین نے ملاقات میں میاں محمد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مسلم لیگ (ن) کے وفد میں ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، اور عطا اللّٰہ تارڑ بھی شامل ہیں۔
ملاقات میں رکن قومی اسمبلی سالک حسین، شافع حسین بھی شریک۔
پی ڈی ایم کے سربراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
عمران خان نیازی کو کراچی کے مسائل کی کوئی فکر نہیں، عمران خان نیازی کو صرف اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی فکر ہے۔
کراچی کے لئے وسائل نواز شریف نے دئے اور کراچی کا امن نواز شریف کے دور میں آیا ، یہ بہت بڑی کامیابی تھی
Mian Nawaz Sharif Latest Media Talk On PM Imran Khan Foreign Funding & Justice Saqib Nisar 2022
Mian Nawaz Sharif Latest Media Talk On PM Imran Khan Foreign Funding & Justice Saqib Nisar 2022