Memoona Khalil

  • Home
  • Memoona Khalil

Memoona Khalil news anchor ��
Truth never damage �� A cause that is just ��
���

Saluteمیرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پ...
16/10/2020

Salute
میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
لیفٹننٹ فیض سلطان شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائیں ❤
( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
🇵🇰

15/10/2020

‏اے اہل عرب........!!

" تمہارا وہ حشر ہوگا کے دنیا تمہاری اس عیاشی پر ہنسے گی کفار جب تم پر حملہ آور ہونگے اور تمہارے علاقے اپنے قبضے میں لیں گے تب تم عجم کو پکارو گے تب تم کہو گے او ہماری مدد کرو آؤ ہماری جانیں بچاؤ مگر تب دیر ہوچکی ہوگی ہاں ہم آئیں گے ضرور مسجد نبوی کے محافظ بن کر بیت المقدس ‏اور بیت اللہ کے محافظ بن کر آج تم کفار کو خوش کر لو مگر یاد رکھنا
پاکستان ہی تمہاری مدد کرے گا اپنے ترکش بھائیوں کے ساتھ مل کر آج تمہارے پیٹ میں بل پڑ رہے ہیں کے ترکی پاکستان کے قریب ہو رہا ۔۔
یاد کرو وہ تم ہی تھے جنہوں نے خلافت عثمانیہ کو توڑنے میں یورپ کا ساتھ دیا تھا اور یورپ ‏نے تمہیں عرب کا حکمران بنا دیا ۔
وقت قریب ہے عثمانی خون پھر سے غالب آے گا اور حکمرانی اللہ اور رسول کو ماننے والوں کی ہوگی
إن شاء اللہ
میمونہ خلیل
🇵🇰🇹🇷❤️✌️💪

میں حلف اٹھاتی ہوں بطور مسلمان اور بطور پاکستانی کبھی اسرائیلی ریاست کو تسلیم نہیں کروں گی  بحثیت مسلمان ھمارا ماضی شاند...
15/10/2020

میں حلف اٹھاتی ہوں بطور مسلمان اور بطور پاکستانی کبھی اسرائیلی ریاست کو تسلیم نہیں کروں گی بحثیت مسلمان ھمارا ماضی شاندار ھے ہم وہ قوم ھے جنہوں نے تلواروں کی گونج میں میدان جنگ میں دشمنوں کے سامنے سینہ تان کے اللہ کے حضور عاجزی سے نمازیں پڑھی ھے
ہمارے مجاھدوں کے قدموں کی دھمک سے دشمانان اسلام کے دل لرز جاتے تھے جو صرف انصاف اور حق کے لیے لڑے
تو ھم کیسے اپنے ماضی ارو عظیم مجاھدوں کو فراموش کرئے
ہم باطل کو کبھی تسلیم نہیں کرئے گے ہم حق کے راستے پہ چلے گے
انشااللہ ایک دن پوری دنیا میں اسلام کا حق کا پرچم لہرائے گا
میمونہ خلیل 🇵🇰🇹🇷

امریکہ کو خبردار کرتا ہوںمیں صرف ترکی پر نہیں مسلمانوں پر حکومت کرتا ہوں۔امریکہ کے ہتھیار اٹھنے سے پہلے انکو گراسکتے ہیں...
15/10/2020

امریکہ کو خبردار کرتا ہوں
میں صرف ترکی پر نہیں مسلمانوں پر حکومت کرتا ہوں۔امریکہ کے ہتھیار اٹھنے سے پہلے انکو گراسکتے ہیں۔الحمدللہ

Warning to America!!!!
I am not just Leader of Turkiah, i am leader of all the World Muslims.
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 🇵🇰🇹🇷

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memoona Khalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share