26/10/2021
بھان سیدآباد میں شہری حبیب اللہ چنا کی جانب سے اپنے خلاف سوشل میڈیا ٹرئل کے خلاف احتجاج پریس کانفرنس
اس موقعے پر متاثر شہری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میرا ہول سیل کا دوکوان ہے اور شہر میں پلاٹنگ کا کاروبار بھی ہے ماضی میں میں اپنے پرانےدوکان پر زیڈ 21 رکھتا تھا حکومتی بندش کے بعد اس کاروبار سے مکمل لا تعلقی کر دی ہے اب شہر میں ایک سر گرم گروہ ہے جو میرے نام پر کاروبار کار رہا ہے اور میرا نام استعمال کر رہا ہے جن کے خلاف ہاء کورٹ حیدرآباد میں کیس داخل بھی کیا ہے معاملے پر نوٹس لیکر شفاف انکوائری کی جائے اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے میرے خلاف سوشل میڈیا ٹرائل کرنے والے گروہ کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں ۔