Abbottabad. as i saw it.

  • Home
  • Abbottabad. as i saw it.

Abbottabad. as i saw it. Find out interesting facts about my city your city we allls city..

04/06/2023

Guess the place

Anyone knows him?
18/05/2022

Anyone knows him?

Secret of freedom... Big lesson
22/04/2022

Secret of freedom... Big lesson

تماشہ۔۔۔!!!!حضرت لعل شہباز قلندرؒ سرکار تشریف لے جا رہے تھے تو ایک ریچھ کو نچانے والا نظر آیا۔ پوچھا تم کون ہو تو بولا ق...
18/02/2022

تماشہ۔۔۔!!!!

حضرت لعل شہباز قلندرؒ سرکار تشریف لے جا رہے تھے تو ایک ریچھ کو نچانے والا نظر آیا۔ پوچھا تم کون ہو تو بولا قلندر۔ اس دور میں ریچھ نچانے والے کو بھی قلندر کہتے تھے۔
آپؒ بے اختیار مسکرا دیے۔ یہ بات اس ریچھ والے کو پسند نہی آئ۔ کہنے لگا آپ کون ہیں۔ فرمایا میں بھی قلندر ہوں۔ کہنے لگا آپ کیسے قلندر ہیں نا آپ کے پاس ریچھ نہ ڈگڈگی تو تماشہ کیسے دکھائیں گے۔ فرمایا پہلے تم دکھاؤ پھر میں دکھاتا ہوں۔
ریچھ والے نے ڈگڈگی بجائ اور ریچھ کھڑا ہو کر ناچنے لگا۔ اس نے کہا اب آپکی باری۔
حضرت لعل شہباز قلندر رح دو درختوں کی ٹہنیوں پر کھڑے ہو گئے اور فرمایا نیچے سے گذر جاؤ مگر یاد رکھنا آگے جانا مگر واپس کبھی مت آنا۔
جیسے ہی وہ نیچے سے گذرا ماحول ہی بدل گیا۔ نہ وہ سورج کی گرمی نہ گرد و غبار جہاں تک نظر دیکھے خوبصورت پہاڑ سبزا وادیاں۔ نہ موسم گرم نہ ٹھنڈا۔ ابھی اسی سوچ میں ہی تھا کے دیکھا ایک عظیم لشکر سپاہیوں کا گھوڑوں پر سوار تیزی سے اسکی طرف بڑھ رہا ہے۔ وہ گھبرا گیا کے آج تو جان گئ۔
پاس پہنچ کر لشکر رکا اور سپہ سالار آگے بڑھا اس سے پہلے وہ کچھ کہتا ۔
سپہ سالار بولا: بادشاہ سلامت آپ کہاں غائب ہو گئے تھے۔آپ کی سلطنت آپکا انتظار کر رہی ہے اور ملکہ عالیہ کارو رو کے برا حال ہے۔
اب وہ حیران پریشان شاہی گھوڑے پر سوار ہو کر ساتھ چل دیا۔ جب محل پہنچا تو عظیم الشان امارت دیکھ کرحیران۔ اندر داخل ہوا تو خوب صورت ملکہ گلہ شکوہ کرتی لپٹ گئ۔ کہاں رہ گئے تھے آپ۔سب بھول کر نہا دھو کے شاہی پوشاک پہن کر تخت پر بیٹھ گیا۔
سالوں گذر گئے۔بچے ہوئے پھر شہزادے بڑے ہو گئے۔ بڑھاپا آ گیا جسم سے جان منہ سے ذائقہ چلا گیا۔ ایک دن اپنی سلطنت میں دریا کے کنارے بیٹھے خیال آیا کہ آخر ہوا کیا تھا۔
اسی جستجو میں وہیں پہنچا جہا پر لشکر تھا تو دیکھا وہ درخت اب بھی موجود ہیں۔ سوچا چلو دیکھتے ہیں کیا اور درخت کے بیچ سے گذرا۔ ماحول بدل گیا۔وہی وقت وہی مقام سامنے اسکا ریچھ اور ڈگڈگی پڑی ہے وہی گرمی وہی گرد و غبار۔
پیچھے دیکھا تو حضرت لعل شہباذ قلندرؒ سرکار کھڑے تھے۔ اس کی حالت غیر ہو گئ بولا جناب میری سلطنت میری ملکہ میرے شہزادے۔۔ تو آپ نے فرمایا سب تماشہ تھا۔

Abbottabad mansehra road 🤣🤣🤣
12/02/2022

Abbottabad mansehra road 🤣🤣🤣

30/11/2021

Ayoub teaching hospital where not only humans but cats also enter doctor room for treatment. .

15/11/2021

❤️❤️❤️ Morning

30/08/2021

Abbottabad weather 💓💓💓

03/08/2021
31/07/2021

People said abbottabad only lack a river. Now we have a river every time it rains. .e.fikriaa

عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تھو. 😢
29/04/2021

عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تھو. 😢

18/07/2020
Abbatabadi jaatuk be like..
17/02/2020

Abbatabadi jaatuk be like..

Legendary
31/01/2020

Legendary

26/01/2020

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﻋﻮﺍﻡ ﺩﻭﺳﺖ ﻣﻨﯽ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ۔۔۔
30 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2020 ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺑﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺧﻮﺭﺩ ﻭ ﻧﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮕﯽ۔۔۔
ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ 75 ﺭﻭﭘﮯ ﻟﯿﭩﺮ، ﺁﭨﺎ 1350 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﻦ، ﮔﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮑﻮﺍﻥ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 40 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﻤﯽ، . ﺩﻭﺩﮪ 85 ﺭﻭﭘﮯ ﻟﯿﭩﺮ،
ﺳﭙﺮ ﺑﺎﺳﭙﺘﯽ ﭼﺎﻭﻝ 95 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻠﻮ، ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﮑﺴﺰ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﺑﻞ ﻣﯿﮟ 30 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ۔۔۔
ﭘﻮﺭﮮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻃﺒﯽ ﺳﮩﻮﻟﯿﺎﺕ ﻣﻔﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ۔۔۔
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﯿﺠﻠﻨﺲ ﻃﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ ﺟﺴﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭧ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮ ﺳﮯ ﻟﯿﮉ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺭﺷﻮﺕ ﺧﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻭ ﻣﺎﻝ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔۔۔
ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﮧ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ 30 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭧ ﮐﺎ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﺎ۔

21/01/2020

.خوبصورت بچپن 😊

سویرے نہار منہ نماز فجر \ چھترول🙄
مسجد ناظرہ قرآن \ چھترول🙄
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول🙄
سکول کی تیاری \ چھترول🙄
سکول حاضری ٹائم / چھترول🙄
انگلش ' ریاضی 'اردو ' سائنس'" نہیں یاد/ چھترول🙄
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول🙄
دوپہر کا کھانا / چھترول🙄
شام کی چائے / چھترول🙄
ٹیوشن / چھترول🙄
رات کا کھانا / چھترول🙄
بلاوجہ ہنسنا / چھترول🙄
زیادہ رونا / چھترول🙄
دیر سے سونا / چھترول🙄

بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😁

*آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے۔۔۔*
*میگی کھا لو ، پاستہ کھا لو ، بریڈ جیم لگا دیتی ہوں ، پیزہ بنا دیتی ہوں۔۔*
*ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے* ۔۔
*'' سبزی کھانی ہے یا چپل '' ؟؟؟؟*😕
*اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔۔۔*
*'''' پہلے چپل👡👠 ، پھر سبزی ''''*🌰 😞😞🤫

Meanwhile in Abbottabad
11/12/2019

Meanwhile in Abbottabad

02/12/2019

Express your abbatabadi accent.. Ainak=ainok 👇

02/12/2019

Koi kukar audhary deyy
Bau changy lgdy ny saku lok hazary dy.. in romantic mhol..

02/12/2019

Off topic.. Lionel Messi is the greatest footballer of all times..

30/11/2019

Not even a single mosque built on hazara expressway.. Lamha e fikrea.

30/11/2019

In kakool.. After bdy haji sahb 'nikky haji sahb' said in I coute "see much ho gy the gas walya de matt Mari gyi" tham ghareeba dy..

Abbottabad
28/11/2019

Abbottabad

انسپکٹر سعید یدون کی دبنگ کاروائیاں ۔ عوام میں خوشی کی لہر انسپکٹر صاحب کو خراج تحسین ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حدود کو ...
28/11/2019

انسپکٹر سعید یدون کی دبنگ کاروائیاں ۔
عوام میں خوشی کی لہر
انسپکٹر صاحب کو خراج تحسین
ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حدود کو جرائم سے پاک کروں گا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد سے گفتگو

نہ تو میں نے ایبٹ آباد سے الیکشن لڑنا ہے اور نہ ہی رشتہ داری لگانی ہے۔
جرائم سے پاک ہر شہری میرا دوست ہے۔انسپکٹر سعید یدون کی دبنگ کاروائیوں پر ڈی پی او اور ڈی ایس پی ایبٹ آباد نے انسپکٹر سعید یدون کوخراج تحسین پیش کرتے ہوکہا آپ جیسا آفیسر میرپور تھانہ کو پہلی بار ملا۔

28/11/2019

I saw Abbottabad changing day by day.. This page is for the betterment of the city.. Raise your voice with US. We are going to make it reach to the peoples in charge of the city..inbox us your problems and we are gonna post it

28/11/2019

Abbottabad was founded and named after Major James Abbott in January 1853 as the headquarters of Hazara District during the British Raj after the annexation of Punjab. He remained the first Deputy Commissioner of the Hazara district from 1849 until April 1853

A view of Shimla hill from hazara expressway Abbottabad
27/11/2019

A view of Shimla hill from hazara expressway Abbottabad

27/11/2019

Abc

26/11/2019

Well we have to work hard.. Facebook help me..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad. as i saw it. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share