Azhar News

Azhar News for news page

25/08/2022
23/07/2022

ڈاکٹروں کے مطابق میرے بیٹے کا علاج ممکن ہے ۔ کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی سریاب روڈ کوئٹہ کے رہائشی قدرت اللہ ایک دکاندار ہے ۔ کچھ جمع پونچی اپنے بیٹے کے علاج پر خرچ کرنے کے بعد اب قدرت اللہ کا بیٹا محمد اللہ کے مزید (02) آپریشن باقی ہے ۔ مزید علاج معالجہ کی سقت نہ رکھنے پر مخیر حضرات سے اپنے بیٹے کے علاج کیلئے امداد کی اپیل کررہے ہیں ۔
مدد کے لئے ویڈیو میں دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

17/07/2022

Funny videos share plz

17/07/2022

How to earn online money with Canva

13/06/2022

*انڈیا نے حضور ﷺکی شاں میں گستاخی کی اندیا کے مسلمان احتجاج کر رہے ہیں اور ان پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں*

*اس ویڈیو کو مسلمان ہونے کے ناطے ہر جگہ شئیر کریں عالمی برادری تک یہ ویڈیوز پہنچانا ہمارا حق ہے*

*پاکستانی میڈیا خاموش تماشائی بنا ہوا ہے تمام مسلمان حضور ﷺ کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں اس ویڈیو کو عرب ممالک سمیت پوری دنیا تک پہنچائیں*

04/06/2022

سی ایس ایس کیا ہے ۔۔۔۔۔؟
بھائی صاحب ۔ پاکستان کا بیڑہ انہی لوگوں نے غرق کیا ہے ۔پاکستان واحد ملک جو سب سے زیادہ سی ایس ایس آفیسران پوسٹس شدہ ہے لیکن جب ملکی معیشت اور عیاشی یہ لوگ صرف اور صرف اپنے خاندان تک رکھے ہوئے ہیں ۔جب سیٹ پر بیٹھ جاتے تو وقت کے فرعون بنے ہوتے ہیں جھوٹے کاروباری حضرات پر موت کا فرشتہ بنتے ہیں اور روڈوں کے کنارے لگائے ریڑھی والوں سے ایسے پیش آتے ہیں جیسے یہ لوگ پیدائشی آفیسر بھرتی ہوئے ۔ اللہ کو مانو نہ کبھی ہم نے سنا کہ امریکا میں سی ایس ایس لازمی ہے وہاں سب کچھ انٹرمیڈیٹ کے دوران سکھایا جاتا ہے یہاں آپ گریجویشن کے بعد سیکھتے ہیں ان سی ایس ایس والوں نے کبھی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے کان میں نہیں دیا کہ کیسے انٹرمیڈیٹ کے دوران ہی ایک بچے کو ایک ہنر سکھایا جائے جو اپنے مدد آپ کے تحت گریجویشن کرے ۔ اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھیں لیکن ان بے غیرتوں کی وجہ سے ملک حالات ایسے ہیں ۔ کیونکہ ہر پاکستانی آفیسر نے اپنے ذات اور اپنے خاندانی حد تک آفیسر بنتے نہ عوام کیلئے نہ کہ غریب کیلئے چاہیے جو بھی ۔جب تک عوام کو سہولیات نہیں دوگے پاکستان کا بیڑہ غرق ہوتا جائے اور یہی ہوتا رہا تو پھر اللہ ہی حافظ ہے ۔ہر ترقی یافتہ ملک نے غریب کو سہولیات دی فیکٹریوں کو سہولیات دی لیکن یہاں الٹا ہے یہاں سی ایس ایس والوں کو سہولیات لاکھوں تنخواہیں ،بجلی مفت ، صحت مفت، تعلیم مفت لیکن غریب کو ذلالت کی چکی میں پسوا رہے ہیں ۔اللہ ہم سب ہدایت دے

23/05/2022
22/03/2022
08/03/2022
20/01/2022
09/01/2022
20/12/2021
18/12/2021

پشین گرلز ہائی اسکول کی چھت پر ایف سی کی چوکی کی وجہ سے لڑکیوں کی تعداد 1000 کم ہو کر700 ہوگئی ہے اس چوکی کے خلاف آواز بلند کریں

17/12/2021
17/12/2021
16/12/2021
15/12/2021
14/12/2021
14/12/2021
ھمارے حکمران اور علماء صاحبان کیوں خاموش ھیں ؟سعودی عرب کے شہر ریاض میں ھندوستان سے آئے سلمان خان اور شلپاشیٹی کنسرٹ , ڈ...
13/12/2021

ھمارے حکمران اور علماء صاحبان کیوں خاموش ھیں ؟
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ھندوستان سے آئے سلمان خان اور شلپاشیٹی کنسرٹ , ڈانس میں 10 لاکھ عرب لڑکیوں اور لڑکوں نے شرکت کیا۔ اس رات #کرونا کہا تھا ؟
لیکن مکہ معظمہ میں کسی کو عمرہ کرنے تک نہیں چھوڑا جاتا کیوں کہ #کرونا ھے 😢

12/12/2021
12/12/2021
11/12/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share