Turtuk Youth Forum , Pakistan

  • Home
  • Turtuk Youth Forum , Pakistan

Turtuk Youth Forum , Pakistan New agency

14/07/2023

عباس بھائی اور حاجی یوسف بھائی نے 'Chicken Hut Pizza & Fast Food' کے نام سے سکردو شہر کے مرکزی کمرشل ایریا میں سیٹ اپ کا افتتاح کیا ہے۔

پیز اور فاسٹ فوڈ کی ورائٹی مناسب ریٹ پر اور سروس بہترین۔

ہوم ڈلیوری کے لیے پیج فالو کریں اور دئیے گئے رابطہ نمبر پر آڈر پلیس کریں۔



https://www.facebook.com/profile.php?id=100094936563002&mibextid=ZbWKwL

Chicken Hut Pizza & Fast Food, Karimi Market Near Ali Chowk

الحمد اللہ، محکمانہ پروموشن بہت بہت مبارک ہو!سکردو کی سماجی شخصیت، انجمن فلاح و بہبود مہاجرین طورتک، پاکستان(رجسٹرڈ) کے ...
10/07/2023

الحمد اللہ، محکمانہ پروموشن بہت بہت مبارک ہو!

سکردو کی سماجی شخصیت، انجمن فلاح و بہبود مہاجرین طورتک، پاکستان(رجسٹرڈ) کے صدر الیاس بھائی کو عمائدین و نوجوانان انجمن کی طرف سے پروموشن ملنے پر مبارکبادی پیش کی جاتی ہے۔

17/06/2023
محمد علی معصوم بھائی کے خالو محمد کریم بزرگوار طورتک مقیم لاہور عرصے بعد سکردو تشریف لائیں ہیں۔محمد علی معصوم، بشیر احمد...
10/06/2023

محمد علی معصوم بھائی کے خالو محمد کریم بزرگوار طورتک مقیم لاہور عرصے بعد سکردو تشریف لائیں ہیں۔

محمد علی معصوم، بشیر احمد ، اشرف حسین اور صدر الیاس اخون مہان مامو کریم کے ساتھ دیگر بزرگان چچا عبدالرحمن ، چچا خلی پا اور چچا ابراہیم کو سیر و تفریح اور طورتک کے عزیز و اقارب سے ملانے کے لئے گنگچھے گئے تھے۔

بزرگان کو اللہ تعالی ایمان و تندرستی کی نعمت عطا کئے رکھے۔ آمین

10/06/2023

محمد علی معصوم بھائی کے خالو محمد کریم بزرگوار طورتک مقیم لاہور عرصے بعد سکردو تشریف لائیں ہیں۔

محمد علی معصوم، بشیر احمد ، اشرف حسین اور صدر الیاس اخون مہان مامو کریم کے ساتھ دیگر بزرگان چچا عبدالرحمن ، چچا خلی پا اور چچا ابراہیم کو سیر و تفریح اور طورتک کے عزیز و اقارب سے ملانے کے لئے گنگچھے گئے تھے۔

بزرگان کو اللہ تعالی ایمان و تندرستی کی نعمت عطا کئے رکھے۔ آمین

ماشاءاللہ، اظہار تشکربرادر عبد العزیز طورتکی، کے ایم فل مقالہ کا آج مدینہ یونیورسٹی میں مناقشہ ہوا، انہوں نے اساتذہ کرام...
08/05/2023

ماشاءاللہ، اظہار تشکر

برادر عبد العزیز طورتکی، کے ایم فل مقالہ کا آج مدینہ یونیورسٹی میں مناقشہ ہوا، انہوں نے اساتذہ کرام کی طرف سے اٹھائیے گیے سوالات کا بہترین دفاع کیا، اور درجہ امتیاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

02/05/2023

خبر غم
جناب انجینیر محمد بشیر صاحب جناب Dd education ثناءاللہ صاحب اور جناب Sho فاضل عباس کی والدہ محترمہ کا طورتک میں انتقال ہوا ہے۔
غم کی اس گھڑی میں ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

21/03/2023

بوا حسن شاہد طورطوکی کافی عرصہ علالت کے بعد آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

نماز جنازہ بعد از ظہر ادا کیا جائے گا۔

ھزاروں یا لاکھوں سالوں سے بہتے دریائے سندھ کا آج کوہستان داسو میں رخ موڈ دیا گیا
18/02/2023

ھزاروں یا لاکھوں سالوں سے بہتے دریائے سندھ کا آج کوہستان داسو میں رخ موڈ دیا گیا

بس جسم روانہ ہوا ۔۔۔ آواز تو یہیں ہے۔کیا عجب اتفاق ہے کہ آج فیض احمد فیضؔ صاحب کا جنم دن ہے تو دوسری جانب آج ہی کے دن جن...
13/02/2023

بس جسم روانہ ہوا ۔۔۔ آواز تو یہیں ہے۔

کیا عجب اتفاق ہے کہ آج فیض احمد فیضؔ صاحب کا جنم دن ہے تو دوسری جانب آج ہی کے دن جناب ضیاء محی الدین صاحب دار فانی کو چھوڑ چلے۔۔۔

لیکن بالیقین۔۔ فیض صاحب کی شاعری اور ضیاء محی الدین کی آواز کا سحر کبھی نہیں ٹوٹے گا! ❤️
___________________
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

فیض احمد فیضؔ ❤️

راولپنڈی سے گلگت جانے والی نیٹکو بس کا ایک یادگار تصویر Bedford Bus With Airplane Over Cab, Gilgit, August 1982.
13/02/2023

راولپنڈی سے گلگت جانے والی نیٹکو بس کا ایک یادگار تصویر
Bedford Bus With Airplane Over Cab, Gilgit, August 1982.

13/02/2023

قلب میں حب محمد ص و آل محمد ہو تو لب پر سوز مٹھاس آ ہی جاتی ہے۔

سکردو - راولپنڈی کا سفر سنہ 1987، مشہ بروم ٹورز
12/02/2023

سکردو - راولپنڈی کا سفر سنہ 1987، مشہ بروم ٹورز

ماشاءاللہ ، اللہ جزا خیر عطا کرے اور مزید کامیابیاں عطا کرے۔ آمینمحمد اسد طورتکی کو  مدرسہ جامعہ انوار القرآن اسلام آباد...
10/02/2023

ماشاءاللہ ، اللہ جزا خیر عطا کرے اور مزید کامیابیاں عطا کرے۔ آمین

محمد اسد طورتکی کو مدرسہ جامعہ انوار القرآن اسلام آباد سے تدریسی عمل کی تکمیل اور فاضل بنے پر صدر انجمن ، کابینہ اور تمام بزرگان و نوجوانان طورتک کی طرف سے دلی مبارکبادی پیش کرتے ہیں۔

سکردو بازار اور پوسٹ آفس کی بہت نایاب تصویر 1978♥ #پھر نہ کہنا یہ سکردو نہیں ہے کیونکہ عقب میں کھرپوچو کا قلعہ بھی صاف ن...
09/02/2023

سکردو بازار اور پوسٹ آفس کی بہت نایاب تصویر 1978♥

#پھر نہ کہنا یہ سکردو نہیں ہے کیونکہ عقب میں کھرپوچو کا قلعہ بھی صاف نظر آرہا ہے.

تیرہ رجب ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر سلمان اشرف طورتکی کا کلام۔ماشاءاللہ نو عمر منقبت خواں سلمان اشرف ...
05/02/2023

تیرہ رجب ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر سلمان اشرف طورتکی کا کلام۔

ماشاءاللہ نو عمر منقبت خواں سلمان اشرف آفرین!!

This is an official YouTube Channel of Hunain Raza ProductionWe provide you the finest and best Quality Audio & Video NaatsConnect with Hunain Raza Productio...

محترمہ انیلہ مہدی کو اسسٹنٹ کمشنر گمبہ سکردو کا چارج سنبھالنے پر انجمن فلاح و بہبود طورتک کی کابینہ اور کمیونٹی مبارکباد...
05/02/2023

محترمہ انیلہ مہدی کو اسسٹنٹ کمشنر گمبہ سکردو کا چارج سنبھالنے پر انجمن فلاح و بہبود طورتک کی کابینہ اور کمیونٹی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انیلہ مہدی بیوروکریسی میں فرض شناسی اور قابلیت کی وجہ سے حال ہی میں اسسٹنٹ کمشنر پروموٹ ہوئی تھی۔

الہی ،بحق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآلہ محمد (ص) مرحوم کی مغفرت فرمائے اور قرب مومنین و محبان معصومین کے ساتھ محشور ...
13/01/2023

الہی ،بحق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآلہ محمد (ص) مرحوم کی مغفرت فرمائے اور قرب مومنین و محبان معصومین کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین۔

ہر آنکھ نم ، ہر دل خم ہے۔ جملہ عمائدین طورتک والدین ،اہلخانہ اور عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

تمام مومنین و مومنات سے دعائےمغفرت کی گزارش کی جاتی ہے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن برداران حاجی عباس، حاجی یوسف ، اشرف حسین اور شمس الدین بھائی کے والد گرامی رضا...
11/01/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

برداران حاجی عباس، حاجی یوسف ، اشرف حسین اور شمس الدین بھائی کے والد گرامی رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ (مقیم حاجی گام)

بزرگوار چاچا محمّد طورتکی (مرحوم) کی نماز جنازہ کل صبح 9بجے شیر تھنگ قبرستان میں ادا کی جائی گی ۔

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

اللہ رب العزت پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ آمین۔

11/01/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

بزرگوار ترتک چچا محمّد طورتکی (مرحوم) کی نماز جنازہ کل صبح 9بجے شیر تھنگ قبرستان میں ادا کی جائی گی ۔

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

اللہ رب العزت پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ آمین۔

سال 2022ء ، انجمن اور محفل ویران کرگیا ، جواں سال نوجوانان شیر اللہ طورتکی اور محمد وسیم چلونکھا جہان فانی کو خیر آباد ک...
10/12/2022

سال 2022ء ، انجمن اور محفل ویران کرگیا ، جواں سال نوجوانان شیر اللہ طورتکی اور محمد وسیم چلونکھا جہان فانی کو خیر آباد کہہ گئے۔ ہر دلعزیز نوجوانوں کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔

الوداع برادران ، سفر آخرت میں دعائیں ساتھ ہیں۔

اللہ تبارک تعالی ، مرحوم بھائی شیر اللہ اور مرحوم بھائی وسیم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین

ملتمس دعائے مغفرت

اللہ تبارک تعالی ، مرحوم بھائی شیر اللہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔  آمینملتمس دعائے مغفرت
10/12/2022

اللہ تبارک تعالی ، مرحوم بھائی شیر اللہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین

ملتمس دعائے مغفرت

آہ! نہایت افسوسناک حادثہمحمد نزیر صاحب کے جواں سال بیٹے وسیم کی ناگہانی موت پر ہم انجمن طورتک عمائدین/نوجوانان موصوف اور...
15/11/2022

آہ! نہایت افسوسناک حادثہ

محمد نزیر صاحب کے جواں سال بیٹے وسیم کی ناگہانی موت پر ہم انجمن طورتک عمائدین/نوجوانان موصوف اور اہلخانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ تبارک تعالٰی مرحوم کے منازل لحد آسان فرمائے اور مرحوم کی روح کو غریق رحمت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

تمام مومنین و منات سے دعائے مغفرت کے ملتمس ہیں۔

گلگت بلتستان کنٹریکٹرز الیکشن 2022 میں سارگن پینل کی کامیابی۔بلتستان کے معروف کنٹریکٹر ،بزرگ عمائد طورتک حاجی عبدالکریم ...
12/11/2022

گلگت بلتستان کنٹریکٹرز الیکشن 2022 میں سارگن پینل کی کامیابی۔

بلتستان کے معروف کنٹریکٹر ،بزرگ عمائد طورتک حاجی عبدالکریم صاحب کے فرزند کنٹریکٹر محمد عرفان اور کنٹریکٹر عبدالحمید نے بلتستان ریجن میں سارگن پینل کو سپورٹ کیا تھا۔

محمد عرفان بھائی اور عبدالحمید بھائی کے اپنے پینل کے لیے بھرپور مہم چلانے اور انکے ہینل کے الیکشن کامیابی پر ہم دلی مبارکبادی پیش کرتے ہیں۔

20/10/2022

برادر شیرو اللہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ملتمس دعا۔

صدر الیاس کے گھر پندرہویں کی قرآن خوانی و فاتحہ خوانی ظھیر معصوم بھائی کے گھر ساتویں کی مناسبت سے مرحوم برادر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ و،قرآن خوانی رکھی گئ۔

صدر ، نائب صدر عرفان بھائی سمیت کابینہ ممبران بھی طورتک سکردو بھی فاتحہ خوانی کے لیے تشریف لائے تھے۔

محمد الیاس صدر انجمن فلاح و بہبود طورتک پاکستان

17/10/2022

برادر شیرو اللہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ملتمس دعا۔

ساتویں روز کی مناسبت سے معصوم ہاوس سکردو ، محمد علی بھائی اور ساجد معصوم کی طر سے معصوم ہاوس جناح ٹاون میں مرحوم برادر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ و،قرآن خوانی رکھی گئ۔

صدر الیاس بھائی ، نائب صدر عرفان بھائی سمیت کابینہ ممبران اور نوجوانان و بزرگان طورتک سکردو بھی فاتحہ خوانی کے لیے تشریف لائے تھے۔

محمد الیاس صدر انجمن فلاح و بہبود طورتک پاکستان

14/10/2022

الہی مرحوم برادر کو مومنین و محبان اہلیبیت (ع) کے ساتھ محشور فرمائے اور ہم تمام برادران و والدین مرحوم کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تمام مومنین و مومنات سے دعائے مغفرت کی خصوصی اپیل ہے۔

"بےشک یہ جہاں فانی ہے اور وہ ذات الہی اپنے مقرب بندوں کو جلد بلاوا بھیجتا ہے"الہی ہمیں اس صدمے اور کوفت کی کیفیت میں صبر...
10/10/2022

"بےشک یہ جہاں فانی ہے اور وہ ذات الہی اپنے مقرب بندوں کو جلد بلاوا بھیجتا ہے"

الہی ہمیں اس صدمے اور کوفت کی کیفیت میں صبر جمیل عطا فرما۔
آمین۔

ہردلعزیز اور نفیس برادر شیر اللہ (شیرو) بھائی مختصر علالت کے بعد اس جہاں فانی کو الودع کہہ گئے ہیں۔

الہی ،بحق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآلہ محمد (ص) مرحوم کی مغفرت فرمائے اور قرب مومنین و محبان معصومین کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین۔

ہر آنکھ نم ، ہر دل خم ہے۔ جملہ عمائدین طورتک والدین ،اہلخانہ اور عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

تمام مومنین و مومنات سے دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے۔

09/10/2022

ربیع الاول ، ولادت سرور کونین،

مصطفی جانے رحمت ، رحمت عالمین ،

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞💕💞 مبارک، عید میلاد مبارک

" تم میں سے بہتر وہ ہے جو کلام الہی سیکھے اور دوسروں کو بھی سیکھائے" القرآن دختر عبد العزیز مریم عزیز و برخوردار طارق عز...
09/10/2022

" تم میں سے بہتر وہ ہے جو کلام الہی سیکھے اور دوسروں کو بھی سیکھائے" القرآن

دختر عبد العزیز مریم عزیز و برخوردار طارق عزیز کو تکمیل و حفظ قرآن مجید کی موقع پر سند و شیلڈ سے نوازا گیا ہے۔

اللہ تعالی آپ کو تمام بچوں کی تعلیم و تربیت اور خصوصا دینی تعلیمات سے منور کرنے پر توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔

اس موقع پر برادر عبد العزیز کو پر صدر و اراکین الیاس بھائی، محمد عرفان بھائی ، محمد علی معصوم بھائی اور عبد القادر بھائی نے جملہ عمائدین و بزرگان کی طرف سے خصوصی مبارکبادی پیش کیا ہے۔

اظہار تشکر و مبارکبادیالحمد اللہ ، طورتک کمیونٹی کے ہردلعزیز برادر اقبال درشن بھائی کو اسٹیٹ لائف انشورنس کاپوریشن میں س...
09/10/2022

اظہار تشکر و مبارکبادی

الحمد اللہ ، طورتک کمیونٹی کے ہردلعزیز برادر اقبال درشن بھائی کو اسٹیٹ لائف انشورنس کاپوریشن میں سیلز منیجر پرموشن پر کابینہ انجمن فلاح و بہبود طورتک اور کمیونٹی کی طرف سے دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

برادر اقبال روشن کی پروموشن پر صدر و اراکین الیاس بھائی، محمد عرفان بھائی ، محمد علی معصوم بھائی اور عبدالقادر نے برادر اقبال روشن کے پروموشن خصوصی مبارکبادی پیش کیا ہے۔

اظہار تشکر و مبارکبادیالحمد اللہ ، طورتک کمیونٹی کے برادر ، بوا ابراہیم (مرحوم) کے فرزند اسحاق بھائی کی محکمہ تعلیم میں ...
09/10/2022

اظہار تشکر و مبارکبادی

الحمد اللہ ، طورتک کمیونٹی کے برادر ، بوا ابراہیم (مرحوم) کے فرزند اسحاق بھائی کی محکمہ تعلیم میں جی۔بی لیول ٹیسٹ انٹرویو میں کامیابی اور ایڈمن سٹاف (بی۔ایس 15) تقرری پر کابینہ انجمن فلاح و بہبود طورتک اور کمیونٹی کی طرف سے دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

برادر اسحاق کی طرف سے خصوصی دعوت کے موقع پر کابینہ صدر و اراکین الیاس بھائی، محمد عرفان بھائی ، محمد علی معصوم بھائی اور عبدالقادر نے برادر اسحاق کو خصوصی مبارکبادی پیش کیا۔

Final selected list of Police Constables 2022 District Skardu
28/09/2022

Final selected list of Police Constables 2022 District Skardu

اظہار تشکر و مبارکبادی صدر انجمن فلاح و بہبود محمد الیاس ،کابینہ اور عمائدین طورتک کی طرف سے برادر عمران اللہ طورتکی کو ...
26/09/2022

اظہار تشکر و مبارکبادی

صدر انجمن فلاح و بہبود محمد الیاس ،کابینہ اور عمائدین طورتک کی طرف سے برادر عمران اللہ طورتکی کو ایل۔جی اینڈ آر۔ڈی سکردو میں بطور سب انجینئیر تقرری پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالی آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ کرے اور آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کرے۔ آمین

23/09/2022

موضوع منٹھل اور تاریخی بدھا راک کی تاریخ۔

منٹھل بدھ مت تبتی زبان کے لفظ "مندل" معنی بدھا کا دربار سے ماخوذ ہے۔

بدھا راک کے ساتھ ملحقہ بدھ مت کی عبادت گاہ ساتویں صدی میں تعمیر کی گئ تھی۔

بعد ازاں سدپارہ جھیل کے بندھ ٹوٹنے کی وجہ سے عمارت مخدوش ہوگئی جبکہ راک ابھی بھی اپنے مقام پر موجود ہے۔

" تم میں سے بہتر وہ ہے جو کلام الہی سیکھے اور دوسروں کو بھی سیکھائے" القرآن دختر محمد علی معصوم (بیالوپا) عبیرہ بتول  "خ...
18/09/2022

" تم میں سے بہتر وہ ہے جو کلام الہی سیکھے اور دوسروں کو بھی سیکھائے" القرآن

دختر محمد علی معصوم (بیالوپا) عبیرہ بتول "ختم قرآن مجید" بہت بہت مبارک ہو۔

برادر محمد علی معصوم کو محمد الیاس صدر انجمن فلاح و بہبود مہاجرین طورتک ، نائب صدر عرفان اللہ ، نوجوانان و بزرگان کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالی آپ کو تمام بچوں کی تعلیم و تربیت اور خصوصا دینی تعلیمات سے منور کرنے پر توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔

طورتک کمیونٹی کے دعوت کے موقع پر مبارکباد پیش کیے جانے کے موقع پر گروپ فوٹو

الحمد اللہ ، عابد حسین  بھائی کے ناردرن سکاوٹس میں خدمات سرانجام دینے کے بعد سروس ریٹائرمنٹ پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبا...
02/09/2022

الحمد اللہ ، عابد حسین بھائی کے ناردرن سکاوٹس میں خدمات سرانجام دینے کے بعد سروس ریٹائرمنٹ پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکبادی پیش کرتے ہیں۔

انجمن طورتک چچا صوبیدار غلام اور عابد بھائی کو اس پر پر مسرت موقع پر مبارکبادی پیش کرنے کے ساتھ نیک تمناووں کا اظہار کرتے ہیں۔

18/07/2022

عید غدیر کے موقع پر ننھے ثناء خواں ،صدر انجمن فلاح و بہبود مہاجرین طورتک الیاس بھائی گھر منقبت پڑھ رہے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turtuk Youth Forum , Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share