25/05/2023
*میں نے اکثر لوگوں کو اکثر کہتے سنا تھا کہ زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا! لیکن میں یقین نہیں کرتا تھا میں کہتا تھی کہ کیسے لوگ اک دم بدل جاتے ہیں؟ یہ جو ہر وقت ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ہماری زِندگی میں شامل ہوتے ہیں کیسے بدل جاتے ہیں؟ میں سمجھتا تھا کہ جب تک آپ کسی سے مخلص رہو، دوسروں سے دل سے محبت،قدر اور اُنکی عزت کرو تو کوئی چھوڑ کر نہیں جاتا کوئی ایسے ہی تھوڑی ہماری محبت ٹھکرا دیتا ہیں۔ لیکن میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں مجھے وہ شخص چھوڑ گیا جس سے میں نے محبت کی میری مخلصی میری ایمانداری میری محبت کسی کام نہ آئی