GDK media

GDK media pti

  ajmal khan
08/12/2022

ajmal khan

19/11/2022

حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے ضلع باجوڑ میں شرکت کیلئے عماد خان کے قیادت میں ریلی کی مناظر۔۔

۔

03/08/2022

صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کل بروز جمعرات دن 3 بجے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔

15/05/2022

مریم نون لیگ کو کو زلیل کرواتی ہوئ گجرات میں صاف ستھرے خالی کرسیوں نے مریم صفدر کا استقبال کیا

ایم این اے گل داد خان صاحب تیمرگرہ جلسے میں وزیراعظم عمران خان صاحب کے ساتھ سٹیج پر خوشگوار موڈ میں۔
11/03/2022

ایم این اے گل داد خان صاحب تیمرگرہ جلسے میں وزیراعظم عمران خان صاحب کے ساتھ سٹیج پر خوشگوار موڈ میں۔

ضلع باجوڑ آج باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز نے وزیر اعلی کے پی کے محمود خان صاحب کیساتھ تفصیلی ملاقات کی۔ باجوڑ میں مختلف ترقیات...
02/11/2021

ضلع باجوڑ
آج باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز نے وزیر اعلی کے پی کے محمود خان صاحب کیساتھ تفصیلی ملاقات کی۔

باجوڑ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اسلام آباد آج سٹینڈنگ کمیٹی برائے نارکوٹکس کے میٹنگ  میں ایم این اے و نائب صدر مالاکنڈ ریجن گل داد خان نے شرکت کی۔ میٹین...
13/10/2021

اسلام آباد
آج سٹینڈنگ کمیٹی برائے نارکوٹکس کے میٹنگ میں ایم این اے و نائب صدر مالاکنڈ ریجن گل داد خان نے شرکت کی۔
میٹینگ میں مختلف مسائل اور خاص کر منشیات کے روک تام کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ اس کے روکتام کیلئے ایک جامع پلان تیار کی ۔

NA-40 Updates

اسلام آباد اج ایم این اے گل داد خان                           وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو اورپا...
09/10/2021

اسلام آباد اج ایم این اے گل داد خان وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو اور
پارٹی اراکین و کارکنان متعلقہ حلقوں میں عشرہِ رحمت العالمین اہتمام کے ساتھ منائیں. وزیرِ اعظم

عوام میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آگاہی کیلئے تقریبات منعقد کی جائیں گی. وزیرِ اعظم.

اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائیں. وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی ملاقات.

ملاقات میں قانون سازی، متعلقہ حلقوں کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو.

MNA Guldad khan
NA-40 Bajaur

اسلام آباد۔آج اسلام آباد میں چھ رکنی قائم خصوصی کمیٹی جس کی  کنوینئر نورالحق قادری، ایم این اے جناب حاجی گل داد خان صاحب...
07/10/2021

اسلام آباد۔
آج اسلام آباد میں چھ رکنی قائم خصوصی کمیٹی جس کی کنوینئر نورالحق قادری، ایم این اے جناب حاجی گل داد خان صاحب، ایم این اے خرم دستگیر ، ایم این اے خالد حسین مگسی، ایم این اے عبدالشکور اور سنیٹر حاجی ایوب آفریدی ہیں۔ ایک اجلاس بلایا تھا۔ جس میں باجوڑ لیکر وزیرستان تک کے مشران عمائدین نے شرکت کیا۔
جس کی سربراہی قومی اسمبلی کی سپیکر جناب اسد قیصر صاحب کر رہے تھے۔
ایم این اے جناب حاجی گل خان صاحب نے عمائدین کو سابقہ فاٹا، انضمام کے چیلنجز سے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کی سپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کے سابقہ فاٹا کی ترقی پر خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
اور ایکس فاٹا کے عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ۔
ایم این اے جناب حاجی گل داد خان صاحب نے عمائدین کو سابقہ فاٹا کے لئے این ایف سی ایوارڈ میں 3 فیصد اور قومی اسمبلی کی نشستوں کو کم نہ کرنے کا یقین دہانی کرائی۔ خصوصی کمیٹی نے یہ یقین دلایا کہ سابقہ فاٹا کے مسائل کے لئے عمائدین کی سفارشات کو ترجیح دی جائیگی۔
یہ اجلاس گزشتہ اور سابقہ فاٹا کے عوامی نمائندوں کے اجلاس کا تسلسل ہے ۔
قومی اسمبلی کے سپیکر جناب اسد قیصر صاحب نے کہا کہ سابق فاٹا کی ترقی پر قائم خصوصی کمیٹی سابقہ فاٹا کی موجودہ مسائل کے حوالے سے مشاورت جاری رکھیں گے ۔
انہوں نے فاٹا کے عوام کو صحت ، تعلیم ، بنیادی ڈھانچہ ، امن و امان کی صورتحال اور ان اضلاع کو دیگر درپیش چیلنجز سے بھی آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق فاٹا کے عوام ہمیشہ اپنے ملک کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور انہوں نے اس وطن عزیز کی خاطر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کا ایوان ہمارے لیے مقدس ہے اور اس ایوان کے ذریعے سابق فاٹا کو درپیش چیلنجز حل ہونگے اور عوام کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی۔

آج اسلام آباد : سابقہ فاٹا کی ترقی کے لئے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے سیاسی ورکنگ گروپ کا خیبر پختون خواہ کے ایم این ا...
06/10/2021

آج اسلام آباد : سابقہ فاٹا کی ترقی کے لئے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے سیاسی ورکنگ گروپ کا خیبر پختون خواہ کے ایم این ایز, ایم پی ایز اور سینیٹرز کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا.

06/10/2021

‏احساس ون ونڈو اقدام کےاہم جزو'احساس ڈیجیٹل'پر احساس کےمختلف پروگراموں کی معلومات کو صارفین کی سہولت کیلیئےایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پریکجا کیا گیاہے۔
معلوماتی پورٹل:
https://ehsaasdigital.pass.gov.pk/
پورٹل سےاستفادہ حاصل کرنےکی مزید رہنمائی کیلیئےیہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کریں۔

سوشل میڈیا پر ایک خبر چلی تھی کہ گورنمنٹ گرلز کالج خار پرنسپل کے بغیر چل رہی ہے۔ایم پی کے فرزند عماد خان نے نے  کچھ دن پ...
04/10/2021

سوشل میڈیا پر ایک خبر چلی تھی کہ گورنمنٹ گرلز کالج خار پرنسپل کے بغیر چل رہی ہے۔

ایم پی کے فرزند عماد خان نے نے کچھ دن پہلے ڈائریکٹر سے ملاقات کی تھی جس کے نتیجے میں انچارج پرنسپل کا آرڈر ہوگیا۔

  ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب قومی اسمبلی اجلاس کی دوران۔۔
01/10/2021


ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب قومی اسمبلی اجلاس کی دوران۔۔

 #ضلع باجوڑ #اج کا پہلا افتتاحی پروگرم پی سی سی روڈ #ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب اور ایم ...
26/09/2021

#ضلع باجوڑ
#اج کا پہلا افتتاحی پروگرم پی سی سی روڈ
#ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب اور ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین انجنیئر اجمل خان تحصیل خار بالولئ پی سی سی روڈ مکمل ہونے کے بعد افتتاح کر رہے ہیں۔۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ، کارکنان اور علاقائی مشران بھی موجود تھے ۔۔۔ ایم این اے صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ عوام سے کی گئی وعدے پورا کرینگے ۔۔۔ انشاءلله روڈ کے ساتھ ساتھ یہاں پانی بجلی اور صحت کی اہم مسائل پر بھی کام کرینگے۔۔۔
باجوڑ کو ایک ماڈل ضلع بنا کر دم لینگے ۔۔اخر میں
اہل علاقہ کے لوگوں نے ایم این اے گل داد خان اور ایم پی اے اجمل خان کا شکریہ ادا کیا۔۔۔


25/09/2021

وعدوں سے تکمیل تک سفر
ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب کے فنڈ سے چارمنگ ہاشم میں 5 کلو میٹر بلیک ٹاپ روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے ۔

شکریہ پاکستان تحریک انصاف
شکریہ ایم این اے گل داد خان
MNA_NA_40

22/09/2021

اسلام آباد !!!

ایم این اے و نائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب ماندل برج، ارنگ روڈ اور چہارمنگ کے مسائل پر میڈیا نمائندہ کو انٹرویو دے رہا ہے ۔۔
MNA_NA_40

22/09/2021

اسلام آباد !!!
ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن حاجی گل داد خان ماندل برج کے حوالے سے میڈیا نمائندہ کو انٹرویو دے رہا ہیں

MNA Guldad khan
NA_40_

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا عزم ۔۔ تمام اضلاع کی یکساں ترقی۔ ۔خرکے تا شاگو روڈ ضلع باجوڑ کا تعمیراتی کام مکمل
22/09/2021

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا عزم ۔۔ تمام اضلاع کی یکساں ترقی۔ ۔
خرکے تا شاگو روڈ ضلع باجوڑ کا تعمیراتی کام مکمل

 #ضلع باجوڑایڈیشنل سیکرٹری خورشید خان کا دورہ برنگ کالجاس موقع پر ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان ...
18/09/2021

#ضلع باجوڑ
ایڈیشنل سیکرٹری خورشید خان کا دورہ برنگ کالج
اس موقع پر ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب، ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین انجنیئر اجمل خان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیرین زادہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے..
خورشید خان اور ایم این اے گل داد نے کہا کہ ہمارے حکومت کا روز اول سے تعلیم کے ترقی پر فوکس ہے..
جس کی زندہ مثال برنگ جیسے پسماندہ علاقہ میں ڈگری کالج کی قیام ہے..
انشاءلله حال ہی میں میٹرک سے فارغ ہونے والے طلباء اسی کالج میں داخلہ لیں گے جس سے پوسٹ گریجویٹ کالج خار پر بوجھ کم ہوجائیگا..
انہوں نے کہا کہ سلارزی ڈگری کالج، اتمانخیل ڈگری کالج، چہارمنگ ڈگری کالج بھی عنقریب بن جائیں گے جس سے باجوڑ کے لوگ مستفید ہونگے۔۔
MNA_NA_40

16/09/2021

آج مشر کے ساتھ ایک پروگرام کے دوران ❤🌷
MNANA_40
GulDad Khanpti

 #ضلع باجوڑتحصیل خار علاقہ شاہ گئ میں ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب نے گورنمنٹ بوائز سکول ک...
16/09/2021

#ضلع باجوڑ
تحصیل خار علاقہ شاہ گئ میں ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب نے گورنمنٹ بوائز سکول کا افتتاح کیا۔۔
اج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گل داد خان صاحب، 102 وینگ 2 انجنیئر اور کیپٹن اسامہ نے تحصیل خار علاقہ شاہ گئ میں تعمیر کردہ گورنمنٹ بوائز سکول کا افتتاح کیا۔۔
جس میں تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے کوشش کی گئ ہے ۔۔
اس موقع پر ایم این اے صاحب نے سکول میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان کا افتتاح بھی کیا۔۔
نئے بلڈنگ کو افتتاح کے بعد باقاعدہ طورپر تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔.
ایم این اے صاحب نے کہا کہ تعلیم معاشرے کے ضامن ہوتا ہے۔۔اور اس طرح کے اقدامات علاقے میں تعلیم کو فروغ ملے گا۔ اور غریب طلباء کو علم حاصل کرنے میں اسانی ہوگی۔۔

03/09/2021

‏عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔پورٹل کا پتہ:
https://ehsaastracking.pass.gov.pk/TrackingResult.aspx

02/09/2021

"سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے شہروں کے درمیان 100 کلومیٹر کا فاصلہ کم کرے گی،"

وزیراعظم عمران خان کا سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب

02/09/2021

‏جھوٹ بولنے پر شرمندگی کا سامنا تو کرنا پڑے گا مگر جھوٹوں کی رانی مریم صفدر کو کہاں اس کی فکر، مریم صفدر نے ہمیشہ اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے حکومت پر بےوجہ تنقید کرتے ہوئے قوم کے سامنے بولا اور پھر شرمندہ ہوئی۔

02/09/2021

Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at Groundbreaking Ceremony of the project of Sialkot-Kharian Motorway in Islamabad (02.09.21)

02/09/2021

‏ملک کے تمام اضلاع میں احساس کے تحت اہل گھرانوں کے 4 تا 22 سال کی عمر کے بچے احساس تعلیمی وظائف سے مستفید ہونگے۔ پروگرام کو بدعنوانی سے پاک رکھنے کی غرض سے احساس تعلیمی وظائف کے نظام کو اول تا آخر ڈیجیٹل بنایا گیا ہے. مزید معلومات کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

وزیرِ اعظم عمران خان نےاحساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کیلئے وظی...
02/09/2021

وزیرِ اعظم عمران خان نےاحساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کیلئے وظیفےکی رقم زیادہ ہوگی۔ اس اقدام کابنیادی مقصدوالدین کو اپنی بیٹیوں کوسکول بھیجنےکی ترغیب دینا اور تعلیم کے حصول کیلئے ان کی مدد کرنا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDK media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share