Haseen Lamhe

Haseen Lamhe Ek Mulaqat Zaroori Hai Sanam, Haseena Bewafa nahi ek baar milke dekho,

06/04/2023

Mumbai to Patna National Highway No 1

13/01/2023

18/03/2022

SIRAT EPISODE 6,

18/03/2022

SIRAT EPISODE 5

16/03/2022

Allah Ke Nabi Ka Nasab

15/03/2022

Dunia ki ijmali age

18/02/2022

جنگی شکست فکری شکست سے بہتر ہوتی.........

بابا کی عمر کوئی سو سال کے قریب رہی ہوگی، کہنے لگے: بیٹا تم ادھر کے نہیں لگتے، ہم نے کہا ہاں! والد محترم ہجرت کرگئے تھے، آج پچیس سالوں بعد سیاحت کی غرض سے ادھر آنا ہوا ہے.
کہنے لگے: تبھی تمہارے جسم پر مسلمانوں کی کچھ نشانیاں موجود ہیں.

ہم نے پوچھا: شاید آپ بھی مسلمان ہی ہیں؟ کہنے لگے: مسلمانیت کا سودا تو بہت پہلے ہوچکا ہے، فی الحال ہماری نسلیں انسانی حقوق حاصل کرنے کے لئے جد و جہد کر رہی ہیں.....

ہم نے پوچھا: آخر ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ ہوا کیا تھا؟

کہنے لگے: ہندوستانی مسلمانوں کی بربادی کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے، ہمیں بھی آج تک معلوم نہ ہوسکا کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا؟ بہت سوچنے کے بعد بھی بربادی کا کوئی سرا ہاتھ نہیں آتا، ہمیں سمجھ ہی نہیں آتا کہ ہمارا کون سا عمل ہماری تباہی کا سبب بنا، میں بار بار سوچتا ہوں اور ذہن الجھ کر رہ جاتا ہے"

ہم نے پوچھا: کچھ تو بتائیں، شاید کہ کوئی سرا ہاتھ آہی جائے،.

بابا کہنے لگے: اس درد انگیز داستان کو چھیڑنے کی ہمت نہین ہوتی لیکن اس امید میں کہ تم باہری دنیا تک ہماری کہانی لے جاؤ گے بتاتا ہوں.

"انگریزوں نے ہمیں جسمانی طور پر قید کیا تھا، لیکن فکری طور پر وہ ہمیں کبھی بھی قیدی نہ بناسکے، ہم آخری دم تک ان سے نبرد آزما رہے، اور آزادی کے لئے برابر جد وجہد کرتے رہے، لیکن 1920 کے بعد ایک ایسا وقت آیا جب خلافت عثمانیہ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا، اس تباہی کے خلاف ہمارے بزرگوں نے تحریکیں چلائیں، اور یہیں ہم سے پہلی چوک ہوئی ہم نے اس تحریک کی قیادت ایک ایسے شخص کے سپرد کردی جو بظاہر نرم گو اور اہنسا وادی تھا لیکن اندرون میں وہ ایک ایسے سامراجیہ کا خواب دیکھ رہا تھا جس کی تعبیر آج مکمل ہوچکی ہے، ایک ایسا سامراجیہ جو منو وادی فکر کا حامل ہو، جہاں دوسری قومیں منووادی فکر کی بے دام اسیر بن کر تو رہ سکیں لیکن اپنی شناخت کو باقی نہیں رکھ سکتیں"

"اگر غلطیوں کی بات کریں تو پاکستان کے نام پر ایک چھوٹی سی ریاستی بھیک قبول کرنا اور غریب آبادی کو چھوڑ امیروں کا ہجرت کرجانا بھی ہم مسلمانوں کی غلطی تھی، ہمارے مجاہد و سیاسی علماء کا دستور کی پناہ قبول کرنا اور پھر سب کچھ کانگریس کے ہاتھوں مین چھوڑ کر خانقاہوں اور مدرسوں میں لوٹ جانا بھی ایک بڑی غلطی تھی، جب اندرون خانہ مسلمانوں کو اہم عہدون سے بے دخل کئے جانے کی منصوبہ بندی ہوئی، فسادات ہوئے، جانی و مالی نقصانات ہوئے، ہماری وفاداری پر سوال کھڑے کئے گئے ایسے وقت میں ہمارا دفاعی پوزیشن میں آنا اس سے بڑی غلطی تھی، پھر تو ہم سے غلطیوں کا ایک سلسلہ نکل چلا، ہمارے نامور مذہبی قائدین ہر بربادی کے وقت دستور پر بھروسہ رکھنے اور کانگریس پر اعتماد کرنے کی تلقین کرتے رہے، اور اسی کانگریس کی زیر سرپرستی ایک گروہ پروان چڑھتا رہا جس نے مسلمانوں کو غلام بنانے کا تہیہ کر رکھا تھا، ہر فساد کے وقت ہم دو حصوں میں منقسم ہوجاتے، ایک گروہ کہتا کہ ہمیں اب ان کا مقابلہ کرنا چاہیے اور آر پار کی جنگ لڑنی چاہیے، لیکن اس طبقے کے پاس کوئی واضح منصوبہ بھی نہ ہوتا، یہ جذباتی بھیڑ ہوتی، دوسرا گروہ صبر اور دستور کی دہائی دیتا، اور کہتا کہ ہمیں جذباتیت کے بجائے عقل سے کام لینا چاہیے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہوجاتا کہ اس کی عقلمندی کی انتہا بس مسلم قوموں کو تھپکی دیکر سلانے میں ہے"

"ہم نے ہر تباہی کے وقت "سب یاد رکھا جائے گا" کا نعرہ دیا، اور اس نعرے کے سایہ تلے ہم نے اپنے اوپر گزرے تمام تلخ واقعات کو فراموش کیا، بابری مسجد شہید ہوئی اس وقت بھی ہمارے سمجھدار لوگوں نے ہوش سے کام لینے کو کہا، اور اس کا فیصلہ پچیس سالوں تک ٹلتا رہا، فسادی آزاد رہے، ہماری چہیتی سیکولر پارٹیاں ہمیں دلاسے دیتی رہیں، اور جب فیصلے کا وقت قریب آیا تو ہم نے اللہ پر ایمان لانے کے بجائے دستور اور عدالت پر ایمان کو مضبوط کیا اور کہا کہ ہمیں ہر فیصلہ قبول ہے، دوسری جانب ہمارا مخالف شور مچاتا رہا کہ اگر فیصلہ ہمارے حق میں نہیں آیا تو ہم اسے قبول نہیں کرینگے، کورٹ نے ہماری ناسمجھی اور دشمن کی ہٹ دھرمی کا سہارا لیا اور حق کے واضح ہوجانے کے بعد بھی فیصلہ ہمارے خلاف کیا گیا، ہم چپ رہے، ہمارے قائدین نے دوبارہ دلاسے دئے، ہماری لنچنگ ہوتی رہی، اور ہماری قیادت چپ رہی، دشمن ہر لمحے ہر پل ہم سے ہماری شناخت چھینتا رہا اور ہمارا سمجھدار طبقہ یہ کہتا رہا کہ ہندووں میں اب بھی ہوش مند و امن پسند لوگ موجود ہیں، لیکن یہ امن پسند طبقہ کسی مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا نہین ہوا، بلکہ جب جب ہم نے اپنے حقوق مانگے اس نے ہمارے دشمن کی صف میں جاکے ہماری مخالفت کی، ہمارے سمجھدار طبقے کی عقلوں پر ہمیشہ پردہ پڑا رہا، اس وقت بھی جب ہماری بچیوں کے سروں سے حجاب نوچا گیا ہم سے صبر اور دستور و عدالت پر ایمان رکھنے کا مطالبہ کیا گیا، ہم ہر مرحلے مین رخصت اور دو مصیبتوں میں ہلکے کو اپناتے رہے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آج ہم مسلمان کیا ہوتے ہم کو انسانی حقوق بھی مکمل حاصل نہیں، ہمارے ادارے ایک ایک کرکے ہم سے چھین لئے گئے، ہماری ثقافت کو دفن کردیا گیا، اور سب سے بڑھ کر ہم سے ہمارا ایمان چھین لیا گیا، ہم غلام تو اسی وقت بن گئے تھے جب دستور پر ہم نے ایمان قبول کیا تھا، لیکن ہمیں اس وقت تک اپنی غلامی کا احساس نہیں ہوا جب تک ہمیں جسمانی طور پر غلام بنا لیا گیا، اور اب حالات ایسے ہیں کہ ہم میں سے اکثریت کو اب بھی اس بات کا ادراک نہیں کہ ہم غلام ہیں، کیونکہ ہماری غلامی کی شروعات فکری طور پر ہوئی تھی. اور فکری غلامی جسمانی غلامی سے بدتر ہوتی ہے جس مین انسان کو احساس تک نہین ہوتا کہ وہ کن مسائل کا شکار ہے، اس سے کیا چھینا گیا یے، اس کا وجود کن بنیادوں پر ٹکا ہے"

ہم نے پوچھا: اس فکری غلامی کو روکنے کا کوئی تو طریقہ ہوگا؟

بابا کہنے لگے: وقت گزر چکا، یہان اس دیار میں اب کوئی جنگ آزادی ممکن نہیں، ہاں اگر ماضی کو بدلا جاسکتا تو میں کہتا کہ جس مرحلے میں بھی ہم سے ہماری شناخت چھیننے کی کوشش ہوئی اسی لمحے ہمیں دفاع کے بجائے جسمانی جنگ لڑنی چاہیے تھی، ہمیں اپنی شناخت، اہنی شریعت اور مسلمانیت کے خلاف کسی بھی فیصلے کو قبول کرنے سے انکار کردینا چاہیے تھا، چاہے ہمیں دیش دروہی کہا جاتا، اور ہماری نسلیں کاٹی جاتیں، ہم قربان ہوجاتے، مسجدیں ویران ہوجاتیں، مدرسے برباد ہوجاتے، لیکن جو نسلیں زندہ رہتیں وہ فکری طور پر آزاد رہتیں اور ان کی کوخ سے جو نسل جنم لیتی وہ آزادی کی ایک نئی تاریخ رقم کرتی............. آزادی کی تاریخ دفاع کے بجائے قربانیوں سے لکھی جاتی ہے.

اقتباس: ہندوستانی مسلمانوں کی حالت ۲۰۵۰ میں، صفحہ نمبر: ۲۵
مصنف: ابن تاج خان

15/02/2022

14/02/2022

Bash

10/02/2022

ka Raz kiya tha

09/02/2022
05/02/2022

Fajar ki namaz lambi

04/02/2022

جھوٹی تعریف کرنے والے چاپلوس ہوتے ہیں

کیا آپ نے Upstox کو آزمایا ہے؟  میں ان کے ساتھ تجارت کر رہا ہوں اور سوچا کہ آپ بھی اسے پسند کریں گے!  60 لاکھ سے زیادہ ص...
01/02/2022

کیا آپ نے Upstox کو آزمایا ہے؟ میں ان کے ساتھ تجارت کر رہا ہوں اور سوچا کہ آپ بھی اسے پسند کریں گے! 60 لاکھ سے زیادہ صارفین upstox کے ساتھ ہندوستان کے سب سے بڑے اور تیزی سے ترقی کرنے والے سرمایہ کاری پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے، جو کہ پیشہ ور تاجروں اور ابتدائی افراد دونوں کے لیے مفید اور استعمال میں آسان ہے۔ یہ آپ کو اسٹاک، فیوچر، آپشنز، میوچل فنڈز، آئی پی اوز اور مزید آپشنس میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دیتا ہے اور روپے کی پیشکش کرتا ہے۔ 1000 بروکریج کریڈٹ پہلے 30 دنوں کے لیے دیتا ہے۔ اکاؤنٹ اپنے موبائل ہی سے کھل جاتا ہے! اپنا اکاؤنٹ کھولنے کے لیے میرے لنک کے ساتھ ابھی سائن اپ کریں: https://link.upstox.com/cN52

Open a Demat Account - Avail hassle free paperless demat account opening online at Upstox with cross trading platform, technology one can trust, easy on the pocket and paperless account opening. Visit now to open demat account Instantly & Trade at lowest flat fee.

23/01/2022
30/12/2021

Nikah kiyu karte hain

30/12/2021

Dushman musalman nahi

27/12/2021

Padhe likhon se aisi umeed nahi thi

27/12/2021

Aimim- All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen

ماضی کے حسین لمحے
27/12/2021

ماضی کے حسین لمحے

27/12/2021

محنت کرنے والے کبھی ہمت نہیں ہارتے

17/11/2021
https://www.viralfactsurdu.com/وہ-خفیہ-طاقت-جو-امریکہ-اور-یہودی-لابی-نے/تو کیا ہماری اس معلوم دنیا اور موجودہ سائنس دانو...
06/11/2021

https://www.viralfactsurdu.com/وہ-خفیہ-طاقت-جو-امریکہ-اور-یہودی-لابی-نے/

تو کیا ہماری اس معلوم دنیا اور موجودہ سائنس دانوں کے علاوہ اس دنیا کی کوئی خفیہ طاقت سائنس وٹیکنالوجی میں بہت آگے جاچکی ہے ؟ دوسو یا تین سوسال آگے اور کیاوہ طاقت برمودا تکون میں سمندر کے اندر موجود ہے ؟ کیا قوت کشش سے اڑنے والی سواری تیار کی جاچکی ہے

05/11/2021

درود شریف پڑھ کر شیر کریں

بیت الخالی
05/11/2021

بیت الخالی

https://www.viralfactsurdu.com/happy-diwali-اور-جشن-چراغاں/دیوالی کا استقبال ایودھیا کی نگری میںایک شام جنتا کے نام
03/11/2021

https://www.viralfactsurdu.com/happy-diwali-اور-جشن-چراغاں/

دیوالی کا استقبال ایودھیا کی نگری میں
ایک شام جنتا کے نام

Hits: 5 دیوالی کے موقع پر ایودھیا نگری میں گھوم رہا تھا ہر طرف خوشی کا ماحول تھا ایک جشن تھا ہر طرف چراغاں تھا پورا شہر گو یا جشن میں ڈوبا ہوا تھا بازار روڈ دکانیں ہر طرف خ....

01/11/2021

Qabar se dhamake ki awaz suni gayi
Jab qabar me ek napak admi ko dafan kiya gaya

30/10/2021
https://www.viralfactsurdu.com/کتوں-کی-آواز-میں-کعبۃ-اللہ-میں-طواف-کرنے/1400 سوبرس بعد پہلی بار انتہائی دل دہلادینے والا...
30/10/2021

https://www.viralfactsurdu.com/کتوں-کی-آواز-میں-کعبۃ-اللہ-میں-طواف-کرنے/

1400 سوبرس بعد پہلی بار انتہائی دل دہلادینے والا واقعہ کعبۃ اللہ میں پیش آیا شیر اور لائک کریں

Hits: 0 *14سو برس میں پہلی بار آل سعود کا ایسا شرمناک اقدام کہ قیامت کی بڑی نشانی پوری* *امت مسلمہ میں آل سعود اور یہودیوں کی اس قبیح حرکت پر شدید اشتعال ۔* *گذشتہ 14سو برس م...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseen Lamhe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share