P t i meri Jaan

  • Home
  • P t i meri Jaan

P t i meri Jaan Imran khan lover

17/02/2024

17/02/2024

بیشک الله الحق ہے!!!

16/02/2024

پاکستانیو تیار ہو؟

مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج!

الحَمْدُ ِللهطیبہ راجہ رہاہوگٸی✌
16/02/2024

الحَمْدُ ِلله
طیبہ راجہ رہاہوگٸی✌

15/02/2024
10/02/2024

لندن سےلائی گئی لاش کمپنی کے گلے پڑ گئی
دفناتے ہیں تو بھرم جاتا اور رکھتے ہیں تو
بدبو پھیلتی ہے✌️ 🥰🥰🥰💯😂

10/02/2024

پانچ سال اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے جیتنے کا طعنہ سہنے والے کپتان نے سب کو مخالف کر کے بھی جیت کر دکھا دیا۔
رونا تو بنتا ہے اب۔ 🤧😭🤧

10/02/2024

تم نے الکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے نئی متوازی پارٹی کھڑی کر دی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے چھپا دیا ، اس نے کہ میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کے کئی مقبول راہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کی پارٹی پہ الیکشن لڑنے پہ ہی پہ پابندی لگا دی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کے آزاد امیدوراں کو رنگ برنگے نشانات دے دیے ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے اس کے حمایتی امیدواروں کی الیکشن کمپین پہ پابندی لگا دی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے الیکشن کے متعلق اور آزاد امیدواروں کو خریدنے کے متعلق کنفیوژن پھیلائی ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے آر ٹی ایس سسٹم کے بجائے وہی پرچیوں والا نظام نافذ کیا ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

تم نے الیکشن پروسس کو مذاق بنا دیا ، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا ،

اس کے بازو باندھ دیے گئے ، پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال دی گئیں ، پارٹی توڑ دی گئی ، الیکشن سے باہر نکال دیا گیا لیکن وہ کال کوٹھری میں بیٹھ کر بھی ہمت نہیں ہارا ۔ اس نے وکلاء کو پارٹی سونپ دی ، اس نے انڈر 19 ٹیم کو تمام جماعتوں کے مقابلے میں اتار دیا ، وہ رنگ برنگے نشانات کے ساتھ لڑا ، بغیر کمپین کے لڑا ، پرچی سسٹم میں لڑا اور دو تہائی اکثریت لے گیا۔ فارم 45 کے مطابق اس نے 180 سیٹیں جیت لی ہیں۔ اب تم کاغذی کاروائی کرتے پھرو یا عدالتوں پہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کرو ، وہ جیت چکا ہے۔
اس نے جیل کے اندر بیٹھ کر اس نظام کو روندھ ڈالا ، جیل کے اندر سے نظام دین کی چیخیں نکلوا دیں، جیل کے اندر سے تمام پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے دی۔ اب تم اپنی ہزیمت ختم کرنے کےلئے جعلی فارم 47 جاری کرو یا بھگوڑے سے وکٹری سپیچ کرواؤ ، تمہاری شکست و ہزیمت اب پتھر پہ لکیر بن چکی ہے ۔ تمہاری پتلونیں آج سربازار ٹنگی ہوئی ہیں ۔ تم نے 1971 سے بھی بڑی ہزیمت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ نفرت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ ذلت سمیٹی ہے۔

تم شکست خوردہ ہو ، تم کمزور ہو ، تم بزدل ہو ، تم ڈرپوک ہو ۔ اب تمہارے پاس اس نظام پہ قابض رہنے کا کوئی ہتکھنڈا باقی نہیں رہا ۔ تمہارا قبضہ ختم ہوا ، وہ سامنے بیرک دیکھو اور جاؤ الٹے لیٹ جاؤ!

09/02/2024

عزت انتخابی نشان کی نہیں انسان کی ہوتی ہے
نہیں تو دیکھ لو انتخابی نشان شیر ہے اور عزت کتے جتنی بھی نہیں ہے😉

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•
08/02/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•

حقیقی آزادی چند گھنٹوں دورے پر انشاللہ
07/02/2024

حقیقی آزادی چند گھنٹوں دورے پر انشاللہ

06/02/2024

گڈ بابا جی میں اپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔

"یہ ایک تنہا شخص پورے نظام کو شکست دینے کے قریب اہے❤ انشاءاللہ
06/02/2024

"یہ ایک تنہا شخص پورے نظام کو شکست دینے کے قریب اہے❤ انشاءاللہ

05/02/2024

آپ کی والہانہ محبتوں کا مشکور ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے مس کیا۔ یقین جانیں میں نے بھی آپ کو اتنا ہی مس کیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے صحت کے مسائل چلے آ رہے ہیں ۔جس کی وجہ سے سوشل میڈیا سے دور رہا ۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور الیکشن پہ فوکس کریں۔ ان شاءاللہ بہت جلد ہم ان زمینی خداؤں سے نجات حاصل کرنے اور کچھ باتیں ایسی ہیں جو میں اپنے دوستوں سے بھی شیئر نہیں کر سکتا انشاءاللہ وقت انے پر شیئر کروں گا ہیں!!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P t i meri Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share