Wajid واجد

  • Home
  • Wajid واجد

Wajid واجد Quran Kareem Urdu Translation! Listen & Share Jazak Allah

21/01/2021

سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہے جو علم والے ہیں سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں۔ تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاق والے ہیں۔ سب اخلاق والے خطرے میں ہیں، کامیاب وہ ہیں جو تکبر سے پاک ہیں

امام غنرالی

19/01/2021

"نیکی کا زمانہ نہیں رہا" کہنے والے دراصل نیکی کا صلہ اللہ سے نہیں، انسان سے چاہتے ہیں

17/01/2021

‏اگر زبان سے پیدا ہونے والے مسائل کا جائزہ لیں تو خاموشی کی اہمیت سمجھ آنے لگتی ہے...!

17/10/2020

‏گندگی نظر میں ہوتی ہے ورنہ کوڑا چننے والوں کو تو کوڑے میں رزق دکھائی دیتا ہے...!

26/09/2020

معذرت کرنے والا ہر مرتبہ خطا کار نہ بھی ہو، با اخلاق ضرور ہوتا ہے۔

06/09/2020

انا پرست کبھی نہ کبھی تو الجھتا ہی ہے
اور
عاجزی رکھنے والا خاموشی سے آگے بڑھتا ہی جاتا ہے۔

Stay humble.

03/09/2020

Do not give up when things get tough if you want to attain success.

31/08/2020

برائی اداروں سے ختم کرنی ہے تو اپنے اندر کی برائی کو سب سے پہلے نکال باہر کریں۔

ورنہ جیسا کریں گے
ویسا ہی بھریں گے۔

ہر ایک کو پہلے اپنے اندر کی خیانت اور دھوکہ ختم کرنا ہو گا۔
ورنہ زمانے کی ٹھوکر میں الزام زمانے کو ہی دیتے آئیں گے۔
اور آئینہ کبھی دیکھ نہ پائیں گے۔

یا اللہ ! ہمیں اخلاق اور معاملات سنوار دیں۔
آمین

28/08/2020

زخم۔۔۔وہ جگہ ہے۔۔۔جہاں سے روشنی آپ کے اندر داخل ہوتی ہے۔💔

استاد رومی۔۔۔

کتاب۔۔۔ابنارمل کی ڈائری۔۔۔

27/08/2020

پر سکون نیند اور آرام دہ زندگی اور بہتر آخرت کے لیۓ
معاف کر دیں۔

کیونکہ آپ بہادر ہیں اور آپ کو روز محشر رب کی مغفرت چائیۓ۔

25/08/2020

زندگی میں رب نہ ہو تو زندگی بکھر جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔

24/08/2020

Do not cheat one another .
Be transparent.

22/08/2020

‏انگلینڈ تیری یہ مہمان نوازی نہیں بھولنی! 2022 میں ویسےبھی انگلینڈ نےپاکستان آناہے۔ PCB کوچاہیےکہFaisalabad میں ٹیسٹ میچ شیڈول کرےجہاں کی پچ کےبارے میں مشہور ہےکہ باؤلرز کےلیےقبرستان سےکم نہیں۔ فیصل آباد میں ٹاس جیتیں گےاور پہلےبیٹنگ کرکےپھر 600 کا جواب 700 مار کردیں گے🤬 ‎

22/08/2020

وہ رشتے جو آپ کے قریبی ہوتے ہیں ،
اور جو اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ کو کس چیز سے تکلیف ہوتی ہے ۔
لیکن پھر بھی اسی حوالے سے آپ کو تکلیف دیتے ہیں ،
تو سمجھ لیں کہ
شیطان ان سے یہ کام رشتہ کمزور کرنے کے لیۓ کراتا ہے۔

محتاط رہیۓ۔
غصے کی بجاۓ نرمی اور حکمت سے معاملہ سنوارنے کی کوشش کیجیۓ۔

21/08/2020

دنیا بتا رہی ہےکہ دین پر چلیں گے تو ساری خوشیاں ختم..
جبکہ اللہ فرما تا ہے کہ ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے..
اللہ welbeingچاہتا ہے.. 💕

16/08/2020

Surah Al-Qalam with urdu Translation (The Pen)

11/08/2020

اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہیں
وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہیں۔
ابن العربی

09/08/2020

‏دنیا صحیح ہے نہ غلط بلکہ ویسی ہے جیسی آپ کی سوچ...!

09/08/2020

‏تیار رہیے لوگ کئی دفعہ آپ کی دل آزاری کرنے کے بعد آپ ہی سے دل آزاری کی شکایت کر سکتے ہیں۔۔۔!

‏⁦‪ ‬⁩

08/08/2020

کچھ دروازے اللہ تعالی ہماری حفاظت کے لئے بند کرتا ہے

07/08/2020

At the end of the day ask yourself, what have you learned today ?
Each day can be a wonderful investment.

06/08/2020

Allah is never late. Allah is never early. Allah is always right on time.

05/08/2020

گھبرائیں نہیں ، آپ کے معاملات جس کے اختیار میں ہیں وہ بہت غفور اور رحیم ہے۔

05/08/2020

ہوسکتا ہے سچ بولنے سے آپ کی زیادہ دوست نہ بنیں
لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہوں گے

04/08/2020

With two angels on our shoulders how can we claim privacy.

Be watchful what you do when you are alone.

03/08/2020

اپنا خیال خود رکھیں ۔۔۔
اپنے غصے کو کنڑول کرنا سیکھیں ۔۔۔

ورنہ انسان خود سب سے زیادہ اپنے غصے کے lava میں جلتا ہے۔

یا اللہ ! شیطان سی ہمیں بچا لیجیۓ۔ آمین

دعاگو
واجد

03/08/2020

Be a person of values.
Today we are living in the time of "Impact" & "Influence ".

03/08/2020

دنیا میں مفت کچھ بھی نہیں, ایک سانس لینے کے لئے بھی ایک سانس چھوڑنا پڑتی ہے...!

02/08/2020

Para 1 - Quran Only Urdu Translation Urdu - Hindi Translation by Fateh Muhmmad Jalandhary Urdu voice by Shamshad Ali Khan. Copyright by “Quran calligraphic R...

🌙🌻
01/08/2020

🌙🌻

31/07/2020

اچھا انسان صرف کتابوں میں نہیں ، گھر اور معاشرے میں نظر آنا چاہیۓ

30/07/2020

اگر دلوں کے ٹوٹنے کی آواز آتی ہوتی
تو یقین جانیں اس دنیا میں کوئی لمحہ خاموشی نہ ہوتی۔

Be kind .

Beautiful Images taken in 'Arafah today❤️❤️
30/07/2020

Beautiful Images taken in 'Arafah today❤️❤️

30/07/2020

‏اللہ تعالیٰ نےعدل اوراحسان کاحکم فرمایا ہے،خطبہ حج‏ ‏
اپنےماں باپ کیساتھ حسن سلوک کامعاملہ کریں،خطبہ حج
‏ اللہ تعالیٰ کےساتھ ساتھ والدین کےحقوق بھی اداکرنےچاہئیں،خطبہ حج
‏رشتہ داروں کےساتھ صلح رحمی سےپیش آؤ ،خطبہ حج
‏ ہمیشہ سیدھی اورصاف بات کیاکریں،خطبہ حج
‏اپنےبھائی بہنوں اوررشتہ داروں کاخیال کیاجائے،خطبہ حج
اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہی مصیبتیں آتی ہیں اور دور ہوتی ہیں،خطبہ حج

‏⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #الحج ‬⁩

مناسک حج کا آج آغاز ہوگیا ۔ الحَمْدُ ِللهلَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْ...
29/07/2020

مناسک حج کا آج آغاز ہوگیا ۔ الحَمْدُ ِلله
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

29/07/2020
29/07/2020

‏بہت سے رشتے ختم ہونے کہ وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک صحیح سے بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سے سمجھ نہیں پاتا۔

28/07/2020

‏کسی بھی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا ذکر ایسے کرو کہ اگر وہ اچانک آ بھی جائے تو آپکو اپنے بولے ہوئے لفظوں پہ شرمندگی نہ محسوس ہو.

28/07/2020

القرآن کریم ترجمہ سورۃ الحج کی آیات 37-40 🕋👇
اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہےاور نہ ہی ان کا خون۔ لکہ اس تک تمہاری پرہیزگاری پہنچتی ہے۔ اسی طرح ہم نے ان کو تمھارے تابع کردیا ہے تاکہ تم اس کی وجہ سے اللہ کی تمجید کرو۔ اور نیکوکاروں کو بشارت دے دو۔

28/07/2020

‏کچھ لوگ خاموشیاں بھی سن لیتے ہیں۔
اور کچھ لوگوں کو آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid واجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share