Quran learning 2

  • Home
  • Quran learning 2

Quran learning 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran learning 2, News & Media Website, .

online Quran classes available خالص قرآن وحدیث سے مشکلات کا حل۔ کام اللّٰہ تعالیٰ کرتاہے انسان صرف وسیلہ بنتا ہے لیکن محنت اور کوشش سے ہر کام ہوتا ہے بندش، جادو سحر،بیماری،روزگار، ہرمشکل کا حل اللّٰہ کے توفیق سے ہوگا رابطہ نمبر 03151443633

05/09/2024

ہر حاجت کے لئے وظیفہ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب �

13/08/2024

اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے

10/08/2024

سب کچھ میکس کردیا 😂🫣

09/08/2024

‼️ جب ارشد ندیم کے پاس پاکستانی پرچم بھی نہیں تھا ‼️

پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس 2020 میں عوام کی نظروں کا مرکز بنے تھے۔ ان مقابلوں میں انڈیا کے نیرج چوپڑہ نے طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ ارشد ندیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔۔۔۔ اس موقع پر عوام میں امید پیدا ہوئی کہ پاکستان کا یہ جوان تین دہائیوں کے انتظار کے بعد پاکستان کو اولمپک میڈل جیتا سکتا ہے۔۔۔

اس سے پہلے ایشین گیمز 2018 جکارتہ میں ارشد ندیم کانسی کا تمغہ جیت چکے تھے، ان مقابلوں میں بھی طلائی تمغہ نیرج چوپڑہ نے جیتا تھا۔ لیکن پاکستان میں کسی نے ارشد ندیم پر توجہ نہ دی، ان کو تریبت کے لیے سہولیات ملی نہ حکام کی جانب سے حوصلہ افرائی ہوئی!

اس سے پہلے وہ جونیئر مقابلوں اور جنوبی ایشیائی کھیلوں میں بھی کامیابیاں سمیٹ چکے تھے۔۔۔ لیکن اس جانب کس نے توجہ دی؟

ارشد ندیم نے اپنی مدد آپ کے تحت محنت جاری رکھی۔۔۔ سنہ 2022 برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں نیرج چوپڑہ شرکت نہ کر سکے۔ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ حاصل کیا۔

اسی سال امریکہ میں منعقد ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے پھر میدان میں قدم رکھا۔ اس بار بھی قسمت نے ساتھ نہ دیا اور وہ پانچویں نمبر پر رہے۔۔ نیرج چوپڑہ پر قسمت کی دیوی مہربان رہی اور انہوں نے چاندی ک تمغہ جیتا۔

اور پھر یہ موقع آیا جس کی تصویر منسلک ہے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپین شپ 2023، ہنگری کا شہر بڈاپسٹ۔۔۔ نیرج چوپڑہ طلائی اور ارشد ندیم نے چاندی کے تمغے کے ساتھ جیولین تھرو کی دنیا میں جنوبی ایشیا کی حکمرانی ثابت کر دی۔۔۔تیسری پوزیشن چیک ری پبلک کے جیکب ودلیچ لیکن افسوسناک پہلو یہ تھا کہ ارشد ندیم یا کسی آفیشل یا کسی تماشائی کے پاس اس عالمی میدان پر لہرانے کے لیے پاکستانی پرچم نہیں تھا۔۔۔

مقابلے کے بعد فاتح کھلاڑی پریس اور میڈیا کے لیے تصاویر بنوانے لگے تو ارشد ہچکچاہٹ کا شکار تھے، انڈین اور چیک کھلاڑی اپنا ملک کا پرچم لپیٹے ہوئے تھے۔۔۔ اس بارے میں نیرج چوپڑہ نے بعد میں بتایا تھا کہ ارشد ندیم کے پاس پرچم نہیں تھا تو انہوں نے اس کے بغیر ہی ایک ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے بلایا۔۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ’ارشد پاکستان کے لیے بہت اچھا کھیلا۔ مجھے افسوس ہوا کہ اس کے پاس پرچم نہیں تھا اور اس کو بھی اس بات پر دکھ تھا لیکن بعد میں مل گیا تھا۔‘

اور اب ایک بار پھر ارشد ندیم اور نیرج چوپڑہ پیرس اولمپکس 2024 میں ایک میدان پر اپنی طاقت اور صلاحیت کا ہنر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔۔۔ دیکھتے ہیں اس بار کامیابی کس کے قدم چومتی ہے۔۔۔

آٹھ اگست کو فائنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی ہونے کے بعد ارشد ندیم نے نیرج چوپڑہ کے لیے ان الفاظ میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے:

’یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ جنوبی ایشیا سے صرف ہم دو، میں اور نیرج بھائی عالمی سطح پر دیگر کھلاڑیوں کا مقابلہ کریں گے۔
’میں اُمید کرتا ہوں کہ ہم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بین الاقوامی سطح پر اپنے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔‘

پاکستان نے اولمپکس میں آخری مرتبہ انفرادی مقابلوں میں سیئول اولمپکس 1988میں تمغہ حاصل کیا تھا جب باکسنگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حسین شاہ کے نام رہا تھا۔

زبردست عمرہ پیکج03151443633رابطہ نمبر
06/08/2024

زبردست عمرہ پیکج
03151443633رابطہ نمبر

06/08/2024

عمرہ گروپ روانگی
18/19/20 آگست
خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔

تمام تر سہولیات سے آراستہ:
1 عمرہ ویزہ
2ایرلائن ٹکٹ
3مکمل ٹرانسپورٹ
4 رہائش
5زیاراتِ مدینہ المنورہ
6
7 احرام+تحائف
8مکمل_کھانابیس_دن2وقت_ون_ڈش
مزید رہنمائی کے لیے فون نمبر

03151443633

17/07/2024

*والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے*
*(ضرور پڑھئیے۔۔۔)*

*1_ والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھیۓ۔*

*2- اُن کی باتوں کو توجہ سے سنیۓ۔*

*3 -اُن کی رائے کو مقدم رکھیۓ۔*

*4 -اُن کی گفتگو میں شامل رہیۓ۔*

*5 -اُن کو عزّت سے دیکھیۓ۔*
*6 -اُن کی ہمیشہ تعظیم کیجیۓ۔*

*7- اُن کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجیئے۔*

*8 -اُن کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔*

*9 -اُن کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئےاور ان سے محبت رکھیۓ۔*

*10 -اُنکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔*

*11 -اُن کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنیۓ کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں۔*

*12- ماضی کی تلخ یادوں کو ان کے ساتھ کبھی نہ کیجئے.*

*13- اُن کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔*

*14 -ان کے سامنے ادب سے بیٹھیۓ.*

*15- اُن کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔*

*16- جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹیۓ.*

*17 -اُن کی عمر کا احترام کیجئے۔*

*18- اُن کی موجودگی میں اپنے بچّوں کو ڈانٹنے اور مارنے سے گریز کیجئے۔*

*19 -اُن کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔*

يا الله 🤍
16/07/2024

يا الله 🤍

14/07/2024

ﺟﻤﻠﮧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﮔﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ
ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ
ﺗﻮ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

10/07/2024

قرآن ٹیچرز (میل/فی میل)فی سبیل اللہ (فری)آنلائن پڑھانے کے خواہشمند واٹساپ پر تشریف لائیں ۔۔۔03151443633

Today best photo ❤️
30/05/2024

Today best photo ❤️

06/05/2024

میکڈونلڈز کے شوقین 🛑

اعلان گمشدگی 🛑زیادہ شیئر کریں  شادآمین خون ولد ساری جان وزیر موسکی لکی مروت سرائے گمبیلا سے ڈاکٹر گئے تھے یہ معلوم نہیں ...
05/05/2024

اعلان گمشدگی 🛑زیادہ شیئر کریں
شادآمین خون ولد ساری جان وزیر موسکی لکی مروت سرائے گمبیلا سے ڈاکٹر گئے تھے یہ معلوم نہیں کہ پشاور بنوں کہا گئے ہے دماغی توازن درست نہیں چار دن سے گھر واپس نہیں آئے تمام دوست خاص بنوں پشاور نورنگ کے ساتھی توجہ فرمائیں اپنے نزدیک ہسپتالوں پر نظر رکھے اطلاع دینے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03089317726 03358052177

یہ امریکن پائیلٹ کہتا ہےجب سعودی ائیرپورٹ سے جہاز بلند ہوا تو برقعے میں لپٹی باپردہ خواتین کو دیکھ کر میری نظر جھک گئی م...
05/05/2024

یہ امریکن پائیلٹ کہتا ہے
جب سعودی ائیرپورٹ سے جہاز بلند ہوا تو برقعے میں لپٹی باپردہ خواتین کو دیکھ کر میری نظر جھک گئی
مگر جب امریکی ایئر پورٹ jfk پر لینڈنگ ہوئی میں نے دیکھا ایک خاتون بھی باپردہ نہیں تھی
سب کے برقعے سیٹوں کے پیچھے پھینکے ہوئے تھے اور وہ خواتین بے پردہ جہاز سے اتر رہی تھیں!
اسلامی ملک چھوڑتے وقت اسلامی احکام و اخلاق بھی چھوڑ دیئے جاتے ہیں
غیرت و حمیت حتی کہ دین بھی چھوڑ دیا جاتا ہے

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یورپ و امریکہ میں اسلامی حلیئے میں رہتے ہیں
ورنہ جیسا دیس ویسا بھیس حتی کہ عقائد و نظریات بھی غیروں والے قبول کرنا شروع کر دیتے ہیں
ایسی دولت و شہرت قبر میں لے کر جاؤ گے جو آپ کو وفادار نہ بنا سکے
جو انسان دین سے وفادار نہیں، وہ قلبِ مردار سے بدبودار کردار کا شہکار ہے!

16/04/2024

.















قرآن کریم کی دعائیں       !
17/01/2024

قرآن کریم کی دعائیں

!

      !                                                        York city
17/01/2024


! York city

      !
16/01/2024


!

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھ...
15/01/2024

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.


درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...

تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
Quran learning 2

12/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*یہ گروپ ترجمہ تفسیر، عبادات، معاملات،معاشرات وغیرہ کے مسائل اور ان کے حل پر مبنی ہے۔اس ...
12/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*یہ گروپ ترجمہ تفسیر، عبادات، معاملات،معاشرات وغیرہ کے مسائل اور ان کے حل پر مبنی ہے۔اس کے علاوہ آپ حضرات عقائد نماز، روزہ، زکوة، حج،اور تاریخ سے متعلقہ سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔
اگرآپ ملک سے باہر رہتے ہیں یا انتہائی مصروفیت ہےتو آپ skype،zoom یا whatsapp پر آنلائن قاعدہ ناظرہ قرآن ترجمہ فقہ گرائمر کلاسز کے لیے داخلہ بھی لےسکتے ہیں۔*

+923151443633

اپنے دوستوں کوگروپ مدعوکرنےکےلیے لنک share کریں۔

WhatsApp Group Invite

پریشانی دور کرنے کا وظیفہ
06/01/2024

پریشانی دور کرنے کا وظیفہ

01/01/2024

اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے آمین. Quran learning 2

وہ مجرب دعائیں جو قرآن مجید میں ان کا تذکرہ ہے           Quran learning 2
01/01/2024

وہ مجرب دعائیں جو قرآن مجید میں ان کا تذکرہ ہے

Quran learning 2

01/01/2024
اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے
01/01/2024

اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے
ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے

01/01/2024
نمازی حضرات کیلئے مختلف نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ کار:
30/12/2023

نمازی حضرات کیلئے مختلف نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ کار:

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran learning 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share