09/05/2024
لاوارث شہر راجن پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں ہونے والی دھیںنگا مشتی کا ثبوتوں کے ساتھ ڈراپ سین ہونے والا ہے، سابق پرنسپل سے استعفی کیوں لیا گیا کن ٹیچرز کو اپنی بے راہ روی کیلئے استعمال کیا گیا کتنے فنڈز خرد برد کئے گے، پچھلے دس سال سے آڈٹ کیوں نہیں ہوا؟