Mirror News

Mirror News This is news page we are working for the betterment of balochistan and ensure the rights of all p**i

24/09/2023
11/04/2023

دیکھ لیں دنیا فانی کے مطلبی رشتے موت کے بعد کسی کو آپ کی موت کا غم نہیں ہوتا __صرف یہ فکر ہوتی ہے کے مال کیسے تقسیم ہو۔
کار میں لیٹی مردہ خاتون کے انگوٹھے کے نشان لینے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بلوچستان کے تاریخ میں پہلا عوام دوست میڈیکل سپریڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس
12/03/2022

بلوچستان کے تاریخ میں پہلا عوام دوست میڈیکل سپریڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس

‏عرصہ دراز سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں بھرتیاں تعطل کا شکار تھیں، وزیر اعلی قدوس بزنجو نے الیکشن سے پہلے ان پوسٹوں پر...
07/02/2022

‏عرصہ دراز سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں بھرتیاں تعطل کا شکار تھیں، وزیر اعلی قدوس بزنجو نے الیکشن سے پہلے ان پوسٹوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا جو کہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن، سیکریٹری ہاشم غلزئی کو بھرتیوں سے پہلے عہدے سے ہٹانا کہیں اپنے من پسند افراد کو نوازنا تو نہیں ہے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ خلجی آباد،عیسیٰ خیل کالونی ایک ماہ سے بجلی سے محروم ہیں ایس ڈی او کیسکو کو ب...
31/12/2021

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ خلجی آباد،عیسیٰ خیل کالونی ایک ماہ سے بجلی سے محروم ہیں ایس ڈی او کیسکو کو بارہا مطلع کرنے کے باوجود معاملہ جوں کا توں ہے اگر 48گھنٹے میں بجلی کا مسئلہ حل نہ کیاگیا تو اسپینی روڈ کر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیںگے ۔اہل علاقہ کے مطابق خلجی آباد ،عیسیٰ خیل کالونی گزشتہ ایک ماہ سے بجلی سے محروم ہیں بجلی کی وولٹیج میں میں کمی کی وجہ سے قیمتی مشینری جل گئی ہے بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے باوجود شہر کے اندر کے علاقے بجلی جیسے سہولت سے محروم ہیں جو کیسکو حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،اہل علاقہ کے مطابق بجلی کے مسئلے سے متعلق بارہا ایس ڈی او بروری روڈ کو مسئلے سے آگاہ کیاہے لیکن ان کا رویہ کسی بادشاہ سے کم نہیں ہے عوام سے انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آتے ہیں ،اہل علاقہ کے مطابق ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باوجود اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرانسفار مرمرمت کی جب بھی کیسکو حکام کو آگاہ کرتے تو ان کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں ہوتی ،اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان ودیگر سے مطالبہ کیاہے کہ اگر جلدسے جلد مسئلہ حل نہ کیاگیا تو اہل علاقہ اسپینی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیگی جس کے بعد تمام تر ذمہ داری متعلقہ ایس ڈی او پر عائد ہوگی ۔

24/10/2021

کوئٹہ شہر میں گیس تو پائپ لائن میں نہیں اتا البتہ جرمانہ ضرور آتا ہیں

14/10/2021

افغانستان میں بدلتے صورتحال کا کوئٹہ پراپرٹی پر اثرات جس کی وجہ سے پراپرٹی ڈیلرز پریشان!!!

11/10/2021

کوئٹہ: ہسپتالوں میں امراض قلب کے آپریشن میں استعمال ہونے والے مشین خراب ہونے کی صورت میں عوام پریشان

07/10/2021

بلوچستان، ہرنائی میں زلزلے سے 20 افراد شہید اور 300 سے زائد افراد زخمی،

05/08/2021
29/07/2021

بلوچستان میں جنکا حق کھایا جاتا ہے انہی کو ہی خیرات دیا جاتا ہے!

27/07/2021

خاشہ کومندان کی شہادت سے پہلے کی ویڈیو یہ ظالم کسطرح بے درد سے خوشہ تھپڑ مارتے ہیں

22/06/2021
زیارت :سیدزئی قوم نے آج سنرزئی قوم کے زمینوں پر قبضہ کرنے کا ناکام کوشش کی اور فائرنگ کیا. جوابی فائرنگ سے سیدزئی قوم کا...
15/06/2021

زیارت :سیدزئی قوم نے آج سنرزئی قوم کے زمینوں پر قبضہ کرنے کا ناکام کوشش کی اور فائرنگ کیا. جوابی فائرنگ سے سیدزئی قوم کا ایک بندہ ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے. قبضہ گروپ نے زیارت شہر میں سنرزئی قوم کے تمام دکانیں جلا دی. تا حال انتظامیہ خاموش ہیں

12/06/2021

آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پی ڈی ایم اے یونٹ کے زیر اہتمام صدر اصغر زرکون، عبد الجبار خلجی، آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے صوبائی صدر شکر خان رئیسانی، شمس کاکڑ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم اے یونٹ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر کو 10 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کی جس پر ڈی جی نے جائز قرار دیا اور یقین دہانی کرائی کہ ان پر غور کیا جائے گا اور حل کیلئے اقدامات کیے جائیں گے بعد ازاں پی ڈی ایم اے کے بعض کرپٹ ڈائرئکٹرز کی جانب سے ہمیں بلایا گیا جب ہم گئے تو انہوں پہلے سے پولیس بلا رکھی تھیں جن کے سامنے مذکورہ کرپٹ آفیسران ملازمین پر حملہ آور ہوئے اور ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہمیں گالیاں دیں اب بھی مذکورہ آفیسران فون پر وٹس ایپ کے ذریعے گالم گلوج اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ہم نے اپنے جائز حقوق کیلئے آواز بلند کی لیکن پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹرز جو محکمے میں گزشتہ 13 سال سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہیں محکمے میں کرپشن و کمیشن میں مصروف ہیں ہم قطعاً ایسے کرپٹ آفیسران کو اپنے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور کرپشن کا بازار گرم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پیر کے روز پی ڈی ایم اے آفس کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو سے اپیل ہے کہ ملازمین کو گالی دینے، غیر انسانی سلوک کرنے اور دھمکیاں دینے پر پی ڈی ایم اے کے کرپٹ آفیسران کو معطل کر کے ان کے خلاف نیب کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں۔ اگر مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو ہم اپنا احتجاج صوبے بھر میں پھیلائیں گے اور اس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ پی ڈی ایم اے کے کرپٹ و نااہل آفیسران پر عائد ہوگی۔

Address


Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirror News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share