Jamiat Ulama e Islam Pakistan

  • Home
  • Jamiat Ulama e Islam Pakistan

Jamiat Ulama e Islam Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Ulama e Islam Pakistan, Media, .

جےیوآئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین صاحب کی سربراہی میں جمعیت علماء اسلام لوئر وزیرستان وفد کی قائدجمعیت مدظلہ کے سات...
27/06/2024

جےیوآئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین صاحب کی سربراہی میں جمعیت علماء اسلام لوئر وزیرستان وفد کی قائدجمعیت مدظلہ کے ساتھ ملاقات
قائد جمعیت مدظلہ نے وفد کے ساتھ مولانا میرزا جان صاحب شہید کی تعزیت کی
قبائل کی موجودہ امن وامان اور دیگر صورتحال پہ گفتگو

کوئٹہپریس کانفرنس کی بنیادی ہیڈ لائینز
24/06/2024

کوئٹہ
پریس کانفرنس کی بنیادی ہیڈ لائینز

اوس یی خوند اوکڑو 👇👇👇وزیراعلی صاحب نے بیان جاری کردی کہا کہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ عزم استحکام کیا ہے مجھے توصرف یہی کہا...
24/06/2024

اوس یی خوند اوکڑو 👇👇👇
وزیراعلی صاحب نے بیان جاری کردی کہا کہ
مجھے معلوم نہیں تھا کہ عزم استحکام کیا ہے مجھے توصرف یہی کہاگیا کہ کے پی کے میں قیام امن کےلیے اقدامات کرنے ہیں ان اقدامات کا نام عزم استحکام ہے اسلیے میں نے دستخط کردیا افسوس ہے یار

الحمد للہ "انسانی دودھ بینک" قائم کرنے والے ادارہ نے فی الحال بینک معطل کردیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کا شکریہ جنہوں نے...
21/06/2024

الحمد للہ "انسانی دودھ بینک" قائم کرنے والے ادارہ نے فی الحال بینک معطل کردیا ہے۔

مفتی تقی عثمانی صاحب کا شکریہ جنہوں نے اس ایشو پر مفصل و مدلل فتوی جاری کرکے شرعی نقطہ نظر سے ارباب اختیار اور قوم کو آگاہ کیا سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کا بے حد مشکور ہے کہ ایوان بالا میں اس موضوع پر آواز بلند کیا ۔

الحمدللہ حمدا کثیرا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چین مشترکہ مشاورتی ا...
21/06/2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چین مشترکہ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں جاری
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب بھی شریک ہیں چینی صدر وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

20/06/2024

حافظ حمد اللہ جان😚😙😙😍

20/06/2024

ان علماء کی وجہ سے ہمارے عقائدمحفوظ ہیں💪💪
نادان کہتے ہیں کہ مولویوں کا سیاست سے کیا کام؟😓😓😓

20/06/2024

Love you Molana❤❤❤

بریکنگ نیوز: *قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے "قبائلی گرینڈ جرگہ" بلا لیا۔*قبائل کی مسلسل بگڑتی صورتحال، بدامنی، آ...
20/06/2024

بریکنگ نیوز:
*قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے "قبائلی گرینڈ جرگہ" بلا لیا۔*

قبائل کی مسلسل بگڑتی صورتحال، بدامنی، آئے روز علماء کرام اور عوام الناس کی ٹارگٹ کلنگ اور دیگر اہم موضوعات پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے امیر جمعیت علماء اسلام فاٹا مولانا محمد جمال الدین صاحب، جنرل سیکرٹری مولانا عبد الرشید صاحب، مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان صاحب کے ساتھ مشاورت کے بعد *"قبائلی گرینڈ جرگہ"* بتاریخ *27 جون 2024* بوقت 2 بجے مفتی محمود مرکز پشاور میں طلب کرلیا ہے۔
قبائلی گرینڈ جرگہ اور فاٹا سپریم کونسل کے تمام معزز آراکین اپنی شرکت یقینی بنائے۔

جاری کردہ: Jamiat Ulama e Islam Pakistan

ہمیں فخر ہے اپنی قیادت پر✌✌
20/06/2024

ہمیں فخر ہے اپنی قیادت پر✌✌

19/06/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama e Islam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share