ڈیرہ اسماعیل خان
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ سٹی ون PK 113 سردار حاجی محمد عقیل ڈمرہ کرین پارٹی نے کہا عام عوام کا عام نمائندہ ھوں ، عام عوام کے نام خصوصی پیغام ۔
چونیاں میں انسانیت کی تذلیل کا افسوسناک واقعہ
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زیرعلاج نامعلوم نوجوان کو لاوارث سمجھ کر سڑک پے پھینک دیا گیا
دوران علاج وارثان کے نہ آنے کی بنا پر ہسپتال عملہ نے شخص کو سٹریچرپرڈال کر باہر سڑک پر پھینک دیا
جن کے وارث نہیں ہوتے کیا انہیں اسطرح پھینکا جاتا ہے؟
ڈیرہ اسماعیل خان
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ سٹی ون پی کے 113 سردار حاجی محمد عقیل ڈمرہ صاحب اپنے حلقہ کی عوام کا درد بیان کرتے ہوئے واپڈہ مظالم اور سابقہ حکومتوں کی عیاشیاں اور آئی ایم ایف کے چنگل میں سادہ لوح عوام کو دھکیلنے کی مذمت کرتے ہوئے ۔
الحمدللہ لوکل اپریشن کامیاب۔
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے تمام بچوں اور
مقامی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف
🚨*بریکنگ*🚨
پاک فوج کا بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے ہُوئے افراد کے لیے ریسکیو آپریشن کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ۔
ہیلی کاپٹر سلنگ آپریشن کے لئے ریکی کرے گا کیونکہ چیئر لفٹ کی تین میں سے دو تاریں ٹوٹ چکی ہیں اور ہیلی کاپٹر سے پیدا ہونے والے ہوائی پریشر سے اکیلی بچ جانے والی تار بھی ٹوٹ سکتی ہے اس لئے ہیلی کاپٹر سے ریسکیو آپریشن کو انتہائی محتاط انداز میں کئے جانے کی کوشش کی جائے گی۔
انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔
بٹگرام چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی بٹگرام تحصیل آلائی یوسی بٹنگی پاشتو میں چیئر لفٹ درمیان میں میں پھنس گئ ۔
بٹگرام گزشتہ چار گھنٹوں سے اٹھ افراد چیئر لفٹ میں پھنس گئے ہیں۔ جن میں دو اساتذہ اور 6 طالب علم ہیں۔
بروقت کارروائی نہ ہونے کی صورت میں قیمتی جانوں کے ضا ئع کا خدشہ
ضلعی انتظامیہ سمیت تمام ادارے خاموش تماشائی
ہیلی کاپٹر سروس فراہم کرنے کا مطالبہ
*ڈیرے والوں ہوشیار باش*
میگاپروجیکٹ کے نام پر میگا کرپشن۔۔۔
جن روڈز کا علی امین خان نے 90 کروڑ روپے میں ٹینڈر کرایا اور اس پر کام ہورہا تھا اس چلتے کام کو روک کر ۔۔۔ اس کو کینسل کر کے 5۔3 ارب روپے ری ٹینڈر کیا گیا کرپشن کے ساتھ ساتھ مفت کی شہرت حاصل کرنے کا اور گھر بیٹھے کریڈٹ لینے کا انوکھا کارنامہ۔۔
تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔
سکھر:تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی سینٹرل جیل سکھر سے عدم رہائی پر جیل حکام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
سکھر:سماعت میں عمر امین گنڈا پور،حلیم عادل شیخ،پی ٹی آئی وکلا کی ٹیم،سینٹرل جیل سپرٹینڈنٹ شہاب الدین صدیقی پیش ہوئے
سکھر:علی امین گنڈ پر لاہور،اسلام آباد اور مٹھی میں درج تمام کیسیز میں ضمانت ہوچکی ہے، وکیل ظہیر بابر
سکھر:اسلام آباد اور لاہور کیسیز میں ضمانت کی کاپی سینٹرل جیل سکھر میں بھیجی گئی ہیں عدالت میں بھی پیش کی جارہی ہیں،وکیل ظہیر بابر
سکھر:علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل میں قید رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وکیل ظہیر بابر
سکھر:عمر امین کے وکیل ظہیر بابر نے اسلام آباد اور لاہور کیسز میں ہونے والی ضمانت کی آرڈر کاپی عدالت میں پیش کی
سکھر:لاہور اسلام آباد سے ضمانتی آرڈر کاپی لاہور اسلام آباد جیل کیلئے ہیں سینٹرل جیل سکھر کیلئے نہیں،جیل سپریٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی
سکھر:واٹس ایپ کے زریعے ملنے والے ضمانتی آرڈر پر کاپی کیسے رہائی ممکن ہوسکتی ہے، جیل سپریٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی
سکھر:علی امین گنڈ پور کو پنجاب سے راہداری ریمانڈ پر شکارپور لایا گیا تھا، جیل سپریٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی
سکھر:لاہور اسلام آباد عدالتوں سے ضمانتی آرڈر کی ت
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن رقم، ضمانت پر ہونے کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الہی کے گھر کا مرکزی گیٹ بكتر بند گاڑی سے توڑ کر پولیس نے گھر پر دهاوا بول دیا۔
جماعت اسلامی ڈیرہ اسماعیل خان سردار حاجی محمد عقیل ڈمرہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ سٹی ون pk113 عوام کے لیے لگائے گئے سستی روٹی پوائنٹس پر گفتگو کرتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ھوئے
اھلیان ڈی آئی خان سے پر زور اپیل کرتا ھوں کہ 28 مارچ بروز منگل بوقت 02:00 بجے بامقام پریس کلب ٹاؤن ھال پر آٹا کی قلت اور سرکاری اسکیم آٹا پر اموات کے خلاف حتجاج
ملتان روڈ مریالی موڑ کے قریب المعز شوگر ملز کی بس کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق
ثابت ہوگیا کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہے!!
صحافی کامران شاہد
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس
ڈی پی او ڈیرہ محمد #شعیب خان کا #سود کا کاروبار کرنے والوں کے لئے اہم پیغام ،
جو بھی اس #موذی مرض میں جکڑے ہوئے ہیں وہ ڈی پی او ڈیرہ کے دفتر جلد از جلد رابطہ کریں
معزز عدالت پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ نے سابق وفاقی وزیر علی آمین خان گنڈاپور کو سفری ضمانت دے دی
ڈیرہ اسماعیل خان: تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر علی آمین خان گنڈاپور 7 مقدمات میں سفری ضمانت (ٹرانزٹ بیل) حاصل کرنے میں کامیاب علی آمین خان گنڈاپور کی جانب سے معروف قانون دان غلام محمد سپل ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ) معزز عدالت پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ میں پیش ہوئے
معروف قانون دان غلام محمد سپل ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ سابق وفاقی وزیر علی آمین خان گنڈاپور کے خلاف 7 مقدمات تھے جس میں سے 3 مقدمات میں ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔
محفوظ جو یہ دھرتی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
پاکستان آرمی ہمارے ماتھے کا جھومر ہے
ہمیں اپنی پاک آرمی سے دلی پیار ہے
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائند آباد