Dir Such News دیر سچ نیوز

  • Home
  • Dir Such News دیر سچ نیوز

Dir Such News دیر سچ نیوز یہ پیچ میں نے پاکستان اور خاص کر اپنی ضلع دیر کے عوام کو ہر خبر سے باخبر رکھنی کیلئے بنایا ہے

بمقام تری دو گاڑیوں میں تصادم ریسکو 1122  کے جوانوں نے زخمیوں کو first Aid دیا۔ٹریفک کے جوانوں نے گاڑیوں کو سایڈ کرکے ٹر...
14/10/2022

بمقام تری دو گاڑیوں میں تصادم ریسکو 1122 کے جوانوں نے زخمیوں کو first Aid دیا۔ٹریفک کے جوانوں نے گاڑیوں کو سایڈ کرکے ٹریفک کو رواں دواں رکھا۔

13/10/2022
اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آتشزدگی آگ پانچویں فلور کے ریسٹورنٹ میں لگی عینی شاہدین کے مطابق مال کے 6 فلورز کو نقصان پ...
09/10/2022

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آتشزدگی آگ پانچویں فلور کے ریسٹورنٹ میں لگی عینی شاہدین کے مطابق مال کے 6 فلورز کو نقصان پہنچا مال خالی بھی کرا لیا گیا آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور ہیلی کاپٹر بھی طلب کئے جا رہے ہے پاک بحریہ سے بھی مدد طلب کر لی گئی ہے ڈی سی اسلام آباد۔

تیمرگرہ ۔فہم قرآن وسنت کلاس۔اخری روز،ہزاروں مردوخواتین کی شرکتٹریفک انچارج شاد محمد خان بمعہ نفری   اور سول ڈیفنس اہلکار...
09/10/2022

تیمرگرہ ۔فہم قرآن وسنت کلاس۔اخری روز،ہزاروں مردوخواتین کی شرکت
ٹریفک انچارج شاد محمد خان بمعہ نفری اور سول ڈیفنس اہلکاران ٹریفک رواں دواں رکھنے میں مصروف۔

تھانہ تالاش پولیس کی کاروائی.....
08/10/2022

تھانہ تالاش پولیس کی کاروائی.....

پی ٹی ائی تحصیل تیمرگرہ کے انتخابات مکمل صدرملک بوستا ن اور جنرل سیکرٹری آصف اقبال سادات منتخب
08/10/2022

پی ٹی ائی تحصیل تیمرگرہ کے انتخابات مکمل صدرملک بوستا ن اور جنرل سیکرٹری آصف اقبال سادات منتخب

تحصیل تیمرگرہ کے چیئرمین مفتی عرفان الدین تحصیل کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جب کہ کونسل اراکین سیلاب کے بعد لوگوں کی...
22/09/2022

تحصیل تیمرگرہ کے چیئرمین مفتی عرفان الدین تحصیل کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جب کہ کونسل اراکین سیلاب کے بعد لوگوں کی مشکلات کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں

سکردو: روندو شدید زلزلے کی وجہ سے  لینڈ سلائڈنگ سکردو روڈ تاحال تمام ٹریفک کے لیے بند۔۔
19/09/2022

سکردو: روندو شدید زلزلے کی وجہ سے لینڈ سلائڈنگ
سکردو روڈ تاحال تمام ٹریفک کے لیے بند۔۔

چکدرہ باٸی پاس پر اج 19 ستمبر سے 2 اکتوبرتک کام جاری رہے گا  جس کیوجہ سے چکدرہ باٸی پاس ہر قسم ٹریفک کیلٸے بند رہے گا۔  ...
19/09/2022

چکدرہ باٸی پاس پر اج 19 ستمبر سے 2 اکتوبرتک کام جاری رہے گا جس کیوجہ سے چکدرہ باٸی پاس ہر قسم ٹریفک کیلٸے بند رہے گا۔ تمام ڈراٸورز حضرات سے التجا ہے کہ مین جی ٹی روڈ استعمال کریں ۔ عوام کو سہولت اور ٹریفک کنٹرول کرنے کے غرض ڈی پی او لوٸر دیر اکرام اللہ خان نے مین جی ٹی روڈ چکدرہ پر 32 ٹریفک اور ڈسٹرکٹ پولیس اہلکاران تعینات کرنے کا حکم

احتجاجی مظاہرہ گورگوری چوک کے طرف رواں دواں۔ٹریفک انچارج دیر لوٸر شادمحمد خان بمعہ نفری ٹریفک بحالی مں مصروف۔
18/09/2022

احتجاجی مظاہرہ گورگوری چوک کے طرف رواں دواں۔ٹریفک انچارج دیر لوٸر شادمحمد خان بمعہ نفری ٹریفک بحالی مں مصروف۔

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 17 ستمبر 2022تالاش شمشی خان خوڑ پر تعمیراتی کام جاری ہیں۔آج تالاش خوڑ میں طغیانی کی وجہ سے روڈ ک...
17/09/2022

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 17 ستمبر 2022
تالاش شمشی خان خوڑ پر تعمیراتی کام جاری ہیں۔
آج تالاش خوڑ میں طغیانی کی وجہ سے روڈ کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔ جس کی وجہ سے ٹریفک کی بحالی عارضی طور پر معطل ہوئی۔ اطلاع ملتے ہیں دیر لیویز اور ٹریف کے اہلکار پہنچ گئے۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب طارق خان نے این ایچ اے حکام سے رابطہ کیا اور روڈ کے متاثرہ جگہ پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا گیا۔ روڈ پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔

لوئر دیر تحصیل خال امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  کا دورہ خال اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی و تحصیل  اور اس ک...
16/09/2022

لوئر دیر تحصیل خال امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا دورہ خال اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی و تحصیل اور اس کے ساتھ جماعت اسلامی کے قائدین موجود تھے سراج الحق صاحب نے سچہ پل کی پوری عارضی بحالی کے ساتھ جاپان پل پر لگی جھولے کا کرایہ الخدمت کی جانب سے ادا کرنے کے احکامات جاری کئےعلاوہ ازیں سچہ میرہ پل کو جلد از جلد بحال کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نےالخدمت فاونڈیشن کی سیلاب کے دوران عوام کی بحالی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا

16/09/2022
  اور ڈپٹی کمشنر جناب اکمل خان خٹک صاحب کی ہدایات پر*موٹر وہیکل ایگزامینر جناب لقمان اللہ نے ٹریفک پولیس انچارج کے ہمراہ...
16/09/2022

اور ڈپٹی کمشنر جناب اکمل خان خٹک صاحب کی ہدایات پر

*موٹر وہیکل ایگزامینر جناب لقمان اللہ نے ٹریفک پولیس انچارج کے ہمراہ دیر شہر میں مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی ڈراٸیور حضرات کے فٹنس سرٹیفکیٹ،ڈراٸیونگ لاٸسنس،روٹ پرمٹ اور کرایوں کی جانچ پڑتال کیں اور خلاف ورزی کرنیوالوں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور آٸندہ کیلٸے حکومتی احکامات پر عمل کرنے کی سختی سے تاکید کی۔
۔
۔۔۔۔۔

16/09/2022

آیاز خان ہیڈماسٹر آف گورنمنٹ مڈل سکول سوغالے تالاش طلحہ فاونڈیشن کے حوالے سے اپنا تاثرات پیش کر رہے ہیں۔۔

ڈاکٹر محمد ابراھیم کو مبارک باد پیش کرتے ہے
15/09/2022

ڈاکٹر محمد ابراھیم کو مبارک باد پیش کرتے ہے

ڈی پی او لوئیر دیر اکرام اللہ خان کا احسن اقدامگندھارا سکول اینڈ کالج چکدرہ میں شُہداء پولیس کے بچوں کیلئے تعلیم بالکل م...
15/09/2022

ڈی پی او لوئیر دیر اکرام اللہ خان کا احسن اقدام
گندھارا سکول اینڈ کالج چکدرہ میں شُہداء پولیس کے بچوں کیلئے تعلیم بالکل مفت.
معاہدہ طہ.
Thanks to GIBS Chakdara Managing director Zahoor Alam Sb.

تمام میڈیکل ٹیسٹوں پر 50 فیصد خصوصی رعایت۔تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ پرایم ڈایگناسٹک لیباٹری،بالمقابل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا...
15/09/2022

تمام میڈیکل ٹیسٹوں پر 50 فیصد خصوصی رعایت۔
تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ پرایم ڈایگناسٹک لیباٹری،بالمقابل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ،ایم ڈی معراج الحق (ڈاکٹر شاہد حسین پلازہ) ۔لیبارٹری کا افتتاح الخدمت فاؤنڈیشن ضلع دیر پائن کے صدر صدر حفیظ اللہ خاکسار اور جماعت اسلامی ضلع دیر پائن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شیر بہادر خان نے کیا۔اس موقع پر دیر قامی پاثون کے صدر ملک شاہ نسیم یوسف زئی۔الخدمت فاؤنڈیشن کے جنرل سیکٹری سلطان زیب ۔میڈیکل سے وابستہ افراد اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 13 ستمبر 2022۔عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب نور زالی خان نے  ح...
13/09/2022

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 13 ستمبر 2022۔
عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب نور زالی خان نے حیاسیری خوڑ ٹکاٹک میں غیر قانونی مائینگ / ایکسکیویشن پر 2 افراد کو گرفتار کیا۔ تمام مشنری سرکاری تحویل میں لے لی ہیں۔ ان افراد کے خلاف خیبر پختونخواہ مایننگ اینڈ منرل ایکٹ 2017 امینڈیڈ 2019 کے تحت کاروائی کی گئی۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

نرخنامہ  12 ستمبر  2022آج کا سرکاری نرخ نامہ برائے سبزی، پھل و زندہ مرغی۔ ضلع دیر پائین۔عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ گران...
13/09/2022

نرخنامہ 12 ستمبر 2022
آج کا سرکاری نرخ نامہ برائے سبزی، پھل و زندہ مرغی۔ ضلع دیر پائین۔
عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی یا نمایاں جگہ نہ لگانے غیر معیاری خوراک کی فروخت پر مندرجہ ذیل نمبروں پر اپنا شکایت درج کریں۔آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈی سی آفس شاکایات سیل وٹس ایپ نمبر 0945821684
یا
09459250104
09459250029
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

*تھانہ گندیگار پولیس کی ٹمبر مافیا کیخلاف کامیاب کاروائی*
09/09/2022

*تھانہ گندیگار پولیس کی ٹمبر مافیا کیخلاف کامیاب کاروائی*

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ایکسرے ٹیکنیشن RHC khall نسیم شاہ کا والد محترم اور ڈینٹل ٹیکنیشن DHQ ہسپتال تیمرگرہ میاں جاو...
06/09/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
ایکسرے ٹیکنیشن RHC khall نسیم شاہ کا والد محترم اور ڈینٹل ٹیکنیشن DHQ ہسپتال تیمرگرہ میاں جاوید خان کا سسر (محمد سعید استاد جی) بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے ۔۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز منگل 11 بجے رباط صبر شاہ میں ادا کی جائیگی

لوئر دیر۔تعلیمی بورڈ انٹر نیشنل فیصلے کے خلاف مختلف اسکولز اور کالجز کے طلباء اور تدریسی عملے کا تیمرگرا پریس کلب کے سام...
05/09/2022

لوئر دیر۔تعلیمی بورڈ انٹر نیشنل فیصلے کے خلاف مختلف اسکولز اور کالجز کے طلباء اور تدریسی عملے کا تیمرگرا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
لوئر دیر۔حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔کوارڈینیٹر عمیر خان
لوئر دیر۔فیصلے سے طلباء کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
لوئر دیر۔حکومت ایک تعلیمی بورڈ کی بجائے یکساں نصاب تعلیم نافذ کریں۔مقررین
لوئر دیر۔فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دینگے مظاہرین۔

دیر بالا کے علاقہ سوانسار براول میں آسمانی  بجلی گرنے کی اطلاع سیلاب میں دو افراد بہہ کر جان بحق..... عوام الناس دریا سے...
04/09/2022

دیر بالا کے علاقہ سوانسار براول میں آسمانی بجلی گرنے کی اطلاع سیلاب میں دو افراد بہہ کر جان بحق..... عوام الناس دریا سے دور رہے
ذرائع

Address

Dir Lower

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Such News دیر سچ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share