Pakistan News

  • Home
  • Pakistan News

Pakistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan News, Media/News Company, .

24/03/2023
15/04/2022

ایک لیکچر دے تو کروڑوں روپے کما سکتا ہے ایک ایڈ کے لاکھوں روپے کما سکتا ہے ۔۔ کرکٹ پہ ادھا گھنٹہ کمنٹری کرے تو کروڑوں کمائے مگر افسوس مرشد ٹکے ٹکے کے لوگوں سے باتیں سن رہا ہے کس کے لیے؟
میرے لیئے ،آپکے لیئے ہم سب کیلئے
قدر کرو اس درویش کی ❤️

سارہ خواجہ سرا ہیں۔ لیکن یہ ان کا تعارف نہیں۔ ان کا تعارف یہ ہے کہ سارہ پاکستان کی خواجہ سرا ڈاکٹر ہیں۔ خوفناک اندھیرے م...
20/01/2022

سارہ خواجہ سرا ہیں۔ لیکن یہ ان کا تعارف نہیں۔ ان کا تعارف یہ ہے کہ سارہ پاکستان کی خواجہ سرا ڈاکٹر ہیں۔ خوفناک اندھیرے میں روشنی کی کرن۔ میں نے کچھ عرصہ قبل سارہ کا انٹرویو دیکھا۔ معلوم ہوا سارہ ڈاکٹر بننے کے قریب ہیں۔ میں تب سے منتظر تھی کہ یہ ڈاکٹر بنیں تو سارہ کو ہدیہ عقیدت پیش کیا جائے۔
خواجہ سرا پیدا ہونا کسی کا اختیار نہیں۔ لیکن خواجہ سرا پیدا ہونے کے بعد ماں باپ کا کردار ان کے اختیار میں ہے۔ فیمنزم صرف عورت کے لیئے کھڑے ہونا نہیں ہے۔ فیمنزم معاشرے کے ہر کمزور طبقے کے لیئے کھڑے ہونا ہے۔ چاہے وہ عورت ہو، خواجہ سرا ہو، بچے ہوں، غریب ہوں، جانور ہوں، ماحول ہو۔
سارہ نے ایک انٹرویو میں کہا میں ناچنا نہیں چاہتی تھی لیکن میرے ماں باپ نے مجھے گھر سے نکال دیا۔ مجھے میری خواجہ سرا کمیونٹی نے سپورٹ کیا۔ میں جانتی ہوں کہ جس دن میں نے گریجویشن مکمل کی، کوئی نہ کوئی میری پرانی ویڈیو نکال لائے گا جس میں میں ناچ رہی ہوں گی۔ لیکن میں ناچتی نہ تو کیا کرتی۔ لیکن پھر میں نے خود کو اکٹھا کیا۔ میں نے طے کر لیا تھا میرا انجام ایسے نہیں ہو گا۔
سارہ نے انٹرویو میں کہا میں پہلا قطرہ ہوں۔ میں نے بہت قربانیاں دی لیکن کچھ بھی بدلنا ہو تو قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
ہم ہمیشہ اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں پر فخر کرتے ہیں۔ لیکن مجھے سارہ پر فخر محسوس ہو رہا ہے۔
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارہ تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بہت شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا!
جیتی رہیئے!
سعدیہ رانی

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل:❤ڈاکٹر سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ہے جس نے فائنل ائیر ایم۔بی۔بی۔ایس...
20/01/2022

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل:❤
ڈاکٹر سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ہے جس نے فائنل ائیر ایم۔بی۔بی۔ایس امتحان پاس کیا۔
اللہ جانے ڈاکٹر سارہ گل کو دوران تعلیم ڈاکٹر بننے تک کتنے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہو گا کتنی مشکلات سے گزرنا پڑا ہو گا. ہمارے تنگ نظر معاشرے میں ایک خواجہ سرا کا تعلیم کیلئے نکلنا اور آگے بڑھنا قابلِ ستائش ہے. اگر والدین اپنے خواجہ سرا بچوں کو گھر سے نکالنے کی بجائے باقی بچوں کی طرح تعلیم و تربیت کریں تو معاشرے کو بہت سے بہترین انسان مل سکتے ہیں.

13/12/2021

انتہائی بری خبر
گیس والے ہیٹر سے پوری فیملی اللہ کو پیاری ہو گئی 😐

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میںایک علاقہ میں دس روز قبل دفن کی گئی معصوم کلی کی ...
10/12/2021

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں

ایک علاقہ میں دس روز قبل دفن کی گئی معصوم کلی کی لاش قبر کھود کر نکال لی گئی ۔
کیا زمانہ جاہلیت لوٹ آیا ہے ؟
کرتوت تو شاید اس وقت کے جیسے ہی ہیں ۔
بارشوں کا انتظار کرنی والی اس قوم پر کہیں پتھروں کی بارش ہی نہ ہو جائے ۔ ایسا ظلم ایسی درندگی کبھی دیکھی نہ سنی
اب تک کی تحقیقات کے مطابق یہ کام کسی جانور کا نہیں ہے
لیکن ہاں انسان کے روپ میں کسی جانور کا ہی کام ہے ۔ اس سے آگے لفظ ختم 😢

04/12/2021

ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو
تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا
بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو
میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 ​​روپے کی کر دو
اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا، بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد

اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی
عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش😊🤗

کسی سے مماثلت محض اتفاقیہ ہے

04/12/2021

‏جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں جلا ہے اسکی سری لنکن ماں اسکی بیوی اور بچوں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ مسلمان امن پسند لوگ اور پاکستان محفوظ ملک ہے ؟

04/12/2021

سیالکوٹ واقعہ پر آپ کو کس کی غلطی لگ رہی؟

02/12/2021

ہمارے معاشرے کی کچھ بچیاں محبتوں کو اتنی ترسی ہوئی ہیں کہ جہاں کہیں کوئی لڑکا محبت کا اظہار کردے اسی کی ہوکر رہ جاتی ہیں کہ کوئی تو ہے جو ہمارا دم بھرتا ہے، کوئی تو ہے جو چاہے جانے کا احساس دلاتا ہے۔

پھر چاہے یہ کھلم کھلا دھوکہ ہو انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔

لڑکا دوسری لڑکیوں سے بھی دوستیاں رکھتا ہے
یہ بھی پتہ چل چکا ہے کہ وہ ننگی تصویریں بھیجتا ہے اور مانگتا ہے

مگر انکو لگتا ہے کہ “نہیں بس یہ امیرےساتھ مخلص ہے”

“اور پھر میرا کون ہے جو اسکو چھوڑ دوں
اسکو چھوڑ دونگی تو تنہا ہوجاؤنگی”

یہ ماں باپ کہ لئے مقام عبرت ہے

ایسا مقام کیسے آگیا کہ

نہ حلال حرام کی تمیز رہی
نہ صحیح غلط کی
نہ اچھے برے کی
نہ عزتوں محبتوں کی دھجیاں بکھرنے کا احساس
نہ خود اپنے مستقبل کی فکر

منیرہ احمد
لائف کوچ
بانی پی آر سی



خود کشی کرنے والے کا بھی کوئی نہ کوئی قاتل ہوتا ہے 💔
01/12/2021

خود کشی کرنے والے کا بھی کوئی نہ کوئی قاتل ہوتا ہے 💔

01/12/2021

😳پتہ ہے بنگلادیش ہم سے اگے کیوں نکل گیا۔؟
کیونکہ وہاں نا بٹھو زندہ ہے اور نا کسی کتے کو شیر سمجھا جاتا ہے😳

‏پہلے تو اردو کی صرف ٹانگیں توڑی جاتی تھیں ،یہاں تو "حلاق" ہی کر دیا
01/12/2021

‏پہلے تو اردو کی صرف ٹانگیں توڑی جاتی تھیں ،یہاں تو "حلاق" ہی کر دیا

انسانوں کی بد نیتی جنگل کے بادشاہ کو قابل رحم حالت میں لے آتی ہے
01/12/2021

انسانوں کی بد نیتی جنگل کے بادشاہ کو قابل رحم حالت میں لے آتی ہے

‏شاید یہ خبر میڈیا کے لئے اہم نہیں تھی 🤔
30/11/2021

‏شاید یہ خبر میڈیا کے لئے اہم نہیں تھی 🤔

‏افسوسناک خبر ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک طالبہ  کی خودکشی زہریلی گولیاں کھا کر  کر زندگی کا خاتمہ کر دیا 😢😢😢‎...
30/11/2021

‏افسوسناک خبر ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک طالبہ کی خودکشی زہریلی گولیاں کھا کر کر زندگی کا خاتمہ کر دیا 😢😢😢
‎ پلیز اس پر انکوائری کریں یونیورسٹی میں ہراساں یا کسی نے ٹارچر کیا ہوگا، ایمانداری سے اس کو آگے بڑھائیں کہ لڑکیاں آجکل خودکشی کیوں کر رہی ہے ؟

سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کرنے کا مقصد حکومت اور مخیر افراد کی توجہ دلانا ہوتا ہے۔ اسی مہم کی وجہ سے بچے کو تلاش کی...
30/11/2021

سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کرنے کا مقصد حکومت اور مخیر افراد کی توجہ دلانا ہوتا ہے۔ اسی مہم کی وجہ سے بچے کو تلاش کیا گیا اور ڈپٹی کمشنر نے خصوصی طور پر اس سے ملاقات کی۔

اب بچے کو ایک ماڈل سکول میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس کی تعلیم وغیرہ کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔ انشااللہ اس کا مستقبل روشن ہو گا۔

جئے میرا قائد سبطین بھٹو ۔ 🖤
30/11/2021

جئے میرا قائد سبطین بھٹو ۔ 🖤

29/11/2021

‏صرف وہ لوگ حاضری لگوائیں جن کا اعتماد وزیراعظم عمران خان پہ آج بھی ویسا ہی ہے جیسا 2018 میں ووٹ دیتے وقت تھا

کردوغلو لوگ دور رہیں

‏کیسا انمول شریف خاندان ہے تمام ویڈیوز سنبھال کر رکھی ہوئی ہے جبکہ ساری رسیدیں گم ہوگئی ہے در فٹے منہ تہاڈا 😂‎
29/11/2021

‏کیسا انمول شریف خاندان ہے تمام ویڈیوز سنبھال کر رکھی ہوئی ہے جبکہ ساری رسیدیں گم ہوگئی ہے در فٹے منہ تہاڈا 😂

 This's the difference between   ,   And all the daughters & sons of Pakistan and their family. 🔥✌
29/11/2021


This's the difference between ,
And all the daughters & sons of Pakistan and their family. 🔥✌

28/11/2021

شیخوپورہ ۔ کار سوار4 افراد قتل

شیخوپورہ: تھانہ فیروزوالا کے نواحی گاوں مرل پار میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل۔

شیخوپورہ: قتل ھونے والوں میں میاں بیوی اور 2 بچیاں شامل

شیخوپورہ: قتل ھونے والی کار سوار فیملی لاھور باٹا پور کی رہائشی ھے

شیخوپورہ: قتل ھونے والوں میں زینب بی بی ,شاہ نواز اور 2 کمسن بچیاں شامل ھیں ۔پولیس

شیخوپورہ: پولیس اور فرانزک ٹیم جاے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف۔

شیخوپورہ۔ڈی پی او احسن سیف اللہ موقع پر موجود اور شواہد کی بنیاد پر تفتیش جاری۔

ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میراامیر شہر تجھ کو ذرا بھی احساس ہے میرا؟😭
28/11/2021

ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میرا
امیر شہر تجھ کو ذرا بھی احساس ہے میرا؟😭

سلیکون انگوٹھے جعل سازی سے موبائل سمیں کھلوانے سے لیکر بینکنگ فراڈ تک میں شہریوں کو لوٹنے کیلئے تیار کئے جاتے ہیں۔  ملک ...
27/11/2021

سلیکون انگوٹھے جعل سازی سے موبائل سمیں کھلوانے سے لیکر بینکنگ فراڈ تک میں شہریوں کو لوٹنے کیلئے تیار کئے جاتے ہیں۔ ملک بھر میں جعل سازی سے حاصل کیے گئے انگوٹھوں کے نشانات کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لئے ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ سلیکون انگوٹھے سوشل میڈیا کے جن گروپوں کے ذریعے فروخت کیے جاتے ہیں ان تک عام آدمی کی براہ راست رسائی نہیں، ڈارک ویب کے ذریعے مخصوص مراحل سے گزرنے اور فیس ادائیگی کے بعد سلیکون انگوٹھوں کی فروخت اور بولیاں لگانے کا مرحلہ آتا ہے۔ ایک سلیکون انگوٹھے سے کم ازکم چار سمیں ایکٹو کی جا سکتی ہیں جبکہ کئی دیگر معاملات میں بھی جعل سازی کے خدشات ہیں۔
فون کو ہیک کرنے کے لیے جعلی انگلیاں بنانا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ سیکیورٹی ایکسپرٹ 3D پرنٹنگ کی مدد سے کسی بھی انگوٹھے کی تصویر سے اس کی نقل بنا لیتے ہیں. اس انگوٹھے کی مدد سے آپکی سم ایکٹیو کروا کے آپ کے اس سم پر ایکٹو اکاونٹ کو ہیک کیا جاسکتا ہے. اس طریقہ کار کو سپوفنگ کہتے ہیں.

25/11/2021

‏ہالینڈ کا تو صرف وزیرِآعظم سائیکل پر آتا تھا. ہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنے والا ہے اسے کہتے ہیں ویژن😉🙏🏻

25/11/2021

انڈوں کا ریٹ سن کے ایسا لگ رہا ہے جیسے مرغی انڈے نارمل ڈیلیوری سے نہیں بلکہ بڑے آپریشن سے دے رہی ہیں۔۔۔۔😂

25/11/2021

‏شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے
کیونکہ اس میں وقت کے فرعون کمیشن خور کرپٹ حکمرانوں کو جھولی اٹھا کر
بد دعائیں دینے کا بھی آپشن موجود رھتا ہے___!

25/11/2021

‏یا الله! جو بھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں بےشک وہ جرنل ہو، جج ہو، سیاستدان ہو انہیں نیست و نابود فرماء اور جو پاکستان کی بہتری چاہتا ہو اسکی مدد فرماء آمین

سائیکل معیشت کی دشمن ہے ۔ ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ : سا...
24/11/2021

سائیکل معیشت کی دشمن ہے ۔ ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ : سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے ۔ اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا ، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا ۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا ۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا ۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا ۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا ۔ سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا ۔ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا ۔ حتی کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا ۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے ۔ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر ، ماہر معدہ و جگر ، ماہر ناک کان گلہ ، دندان ساز ، کینسر سپیشلسٹ ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغيره شامل ہیں ۔ چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share