برمنگھم
سیاسی و سماجی شخصیت انتہائی قابل احترام حاجی چوہدری اکبر صاحب سرمنڈی/خواص حال مقیمuk برمنگھم کے صاحبزادے حاجی چوہدری ساجد اکبر (مرحوم) کے نماز جنازہ کے مناظر🤲🏻 نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مرحوم انتہائی نفیس خوش اخلاق با کردار شخصیت، مہمان نواز اور بے شمارخوبیوں کےمالک تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں Ameen
چیرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف پاکستان کے بچوں کا عمران خان سے اظہار محبت کا انوکھا طریقہ عمران خان سے اظہار یکجتی کے لیے بچوں کی ایک ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے کارکن معظم شہید کے ماں، بیوی اور بچوں کی عمران خان سے ملاقات۔
عمران خان نے معظم شہید کے گھر والوں سے ملاقات کی اور اور مالی امداد کرنے کا بھی اعلان کیا۔ پنجاب حکومت نے بھی شہید معظم کے گھر والوں کی مالی مدد کا اعلان کیا۔
شہید کارکن معظم کے اہل خانہ کی مکمل کفالت کا بھی اعلان کیا۔
پاکستان بھر کی عوام کا ملک گیر احتجاج جاری۔
پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جا رہا اور یہ مطالبہ کیا جا رہا جو لوگ اس میں ملوث ہیں فل فور ان کو ان کے عہدے سے برخاست کیس جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی جانب سے شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور ان کے سہولت کاروں کو برخاست کا مطالبہ ہے اور اس کے ساتھ ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر عوام کا احتجاج جاریِ۔
عمران خان پر ہونے والے حملے اور اعظم سواتی کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری۔
راولپنڈی:
نامزد چیرمین راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راجہ طارق محمود مرتضٰی کا ایچ کے نیوز کے پروگرام ایچ-کے پوائنٹ میں خصوصی گفتگو۔
راولپنڈی:
رہنما تحریک انصاف وومن ونگ سمیرا رضا کا ایچ۔کے نیوز کے پروگرام ایچ۔کے پوائنٹ میں حبیب طاہر کے ساتھ خواتین کا سیاست میں کردار ز مسائل اور دیگر مسائل پر اظہار خیال۔
YouTube Link: https://www.youtube.com/watch?v=AhxwXvDIWZk
امپورٹڈ حکومت کی صرف ایک مہینے کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے یہ اپنے کرپشن کے کیسسز ختم کرنے آئیں ہیں انکو غریب عوام کا کوئی احساس نہیں
امپورٹڈ حکومت کی ایک مہینے کی کارکردگی مہنگائی کا اٹیم بم
اسلام آباد:
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و چیئرمین وزیراعظم عمل درآمد کمیشن راجہ منصور خان کا HK-News کو دیا گیا خصوصی انٹرویو۔
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے ابوبکر کی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد۔مجھے اتنی خوشی ہوئی میں بیان نہیں کرتا۔۔۔
اسلام آباد:
محمد ابوبکر خان لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی خواہش رکھتا تھا۔ جلسے کے دوران ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ابوبکر جذباتی ہو کر عمران خان سے ملنے کے خواہش کا اظہار کرتا ہے۔ عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے اپنی رہائش گاہ بنی گالا بلایا اور ملاقات کی ساتھ آٹو گراف دیا جس کے کے بعد اس نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔
12-05-22
نکیال:
Program Host: Habib Tahir Chaudhry-Official
Guest:Ex MLA Senior Leader AJK Molalna Lal Muhammad Banian
خطہ نکیال آزاد کشمیر کی بزرگ سیاسی شخصیت، سابق ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر، تحریک آزادی کشمیر میں عملاً رول ادا کرنے والی شخصیت، سنئیر سیاست دان بابائے جمہوریت مولانا لعل محمد بانیاں کا ایچ۔کے نیوز کو دیا گیا خصوصی انٹرویو۔
Habib Tahir Chaudhry
Channel Link:
https://youtu.be/U6V4dIpf2Wg
جہلم تحریک انصاف کے جلسہ۔
جہلم:
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر جہلم میں عوام کا بہت بڑا اجتماع۔ جلسہ گاہ میں عوام کی کثیر تعداد موجود۔ پارٹی کے سنئیر رہنما بھی موجود۔ عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔