جنہیں کتابوں کے مطالعے کا شوق ہوتا ہے
ان کے لیئے ہر منظر کتاب جیسا ہوتا ہے ۔
الحمدللّٰہ فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے جامعہ حنفیہ کے طلباء کرام پر دمشقی صاحب کا کتاب "جنت کا راستہ" تقسیم فرمایا۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب کا استاد محترم شیخ الحدیث علامہ مفتی فضل جمیل ر ض و ی صاحب اور سبحانی علماء سے محبت بھرے ملاقات۔۔
جن میں مفتی اہلسنت علامہ مفتی عبداللّٰہ روحانی صاحب، مولانا زاہد شاہ قادری صاحب، علامہ مفتی اعتبارولی قادری صاحب، مولانا پزیر احمد صاحب۔ تحصیل پڑانگ غار کے سبحانی علماء نے تحریک ۔۔۔ پاکستان اور فخر اتمان خیل کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا عزم کیا۔ اس موقع پر رضا محمد اور حاجی خالد خان بھی موجود تھے۔
تحریک ۔۔۔ پاکستان کا شمولیتی پروگرامات کے حوالے حافظ غنچہ گل قادری صاحب کے زیر صدرات میں میٹنگ۔۔
جلد ہی شمولیتی پروگرامات کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔دیگر اھم امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے بڈھ بیرا پشاور میں یہ خوبصورت مسجد بنایا۔۔
الحمدللّٰہ فخرِ اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے ہمیشہ خدمت، جرآت اور بہترین قیادت اور ترجمانی کے ذریعے مثال قائم کی ہے اور بغیر سرکاری وسائل کا قوم کی ترقی،خوشحالی اور سہولیات کے لئے جو فلاحی کام کر رہا ہے کوئی اس کی مثال پیش نہیں کر سکتی۔
اللّٰہ تعالٰی نظامی صاحب کو لمبی زندگی عطاء کریں۔
جنہیں کتابوں کے مطالعے کا شوق ہوتا ہے
ان کے لیئے ہر منظر کتاب جیسا ہوتا ہے ۔
الحمدللّٰہ فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے جامعہ کریمیہ کے طلباء کرام پر دمشقی صاحب کا کتاب "جنت کا راستہ" تقسیم فرمایا۔
یوں تو پانی ہر جاندار اور بے جان کے لئے زندگی ہےاور اس کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن ہے تاہم تحصیل پڑانگ غار کے بعض علاقوں میں پانی ایک سگین مسلہ ہے۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے ڈھنڈو کنڈاو کلےتحصیل پڑانگ غار کیلئے پائپ لائن کے ذریعے پانی کا انتظام کیا۔ اللہ تعالیٰ نظامی صاحب کو اپنے قوم کی صحیح معنوں میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
آج کل گھر کی رحمت رونق اور پھول جیسی بچیوں کا مستقبل جہیز پر انحصار کرتا ہے۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے پشاور میں 24 یتیم،مسکین اور غریب بچوں اور بچیوں کے لئے جہیز اور سینکڑوں لوگوں کے لئے دعوت ولیمہ کا بندوبست کیا۔
حقیقت میں انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔محلوق خدا کی خدمت کرنا اور ان کی مشکل وقت میں مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے
پانی اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے اس کو صدقہ جاریہ قرار دیا ہے ۔یہاں ہمارے تحصیل پڑانگ غار میں اس نعمت سے کئی غریب گھرانے محروم ہے۔۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے یوسف بابا اپر پڑانگ غار میں ایک گاوں کیلئے پائپ لائن کے ذریعے پانی کا بندوبست کیا۔
سنیں اس پر ایک باباجی کی تاثرات۔۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب پسماندہ علاقوں تک صاف اور معیاری پانی پہنچانے میں کوشاں!
نظامی صاحب نے لویہ شاہ تحصیل امبار کیلئے پانی کا بندوبست کیا۔ فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب غریبوں کو ھرگزفراموش نہیں کرتے ۔۔ نظامی صاحب نے اس سے کچھ ماہ پہلے وہاں غریبوں کو راشن (پوڈ پیکج) بھی دیا تھا۔
تحصیل امبار کے ایک گاوں جو کئی عرصے سے پانی جیسے عظیم نعمت سے محروم تھا جب فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے اس گاوں کیلئے پائپ لائن کے ذریعے پانی کا بندبست کیا تو ایک نوجوان نے فخر اتمان علامہ عبدالرحمٰن نظامی کیلئے دعا اور ان کا شکریہ ادا کیا
عیدِ قرباں ایثار، محبت، اور قربانی کا درس دیتے ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر سنت ابراہیمی کو آگے بڑھائیں اور عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود غریبوں، یتیموں اور نادار لوگوں کو شریک کریں.
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے میاں منڈی ضلع مہمند میں اجتماعی قربانیاں کی۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب کی خصوصی ہدایات پر پڑانگ غار ٹیم کا قائد محترم سے ملاقات۔
ملاقات میں پڑانگ غار کے مسائل پر بات چیت ہوئی اور قائد محترم کو تحصیل پڑانگ غار آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کیا۔
علم اپنے رب کو سمجھنےکا نام ہے
فخر اتمان علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب کیطرف سے پیر طریقت رہبر شریعت علامہ مفتی پیر سید حضرت یوسف الحسینی صاحب (مہتمم جامعہ حسینیہ محمدیہ) کیلئے بہترین تخفہ(کتابیں)۔
جو پیر صاحب اور جنرل سیکٹری تحصیل پڑانگ غار رضا محمد صاحب نے جامعہ کے طلباء پر تقسیم کیا۔
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب اپنے آبائی گاوں جارہا تھا کہ راستے میں ان سے ایک ضغیف عمر باباجی ملا اور اس نے کہا کہ علامہ صاحب میرے گھر میں کھانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے اور میرے بچوں نے صبح سے کچھ نہیں کھایا۔ علامہ صاحب گاڑی سے اترا اور ایک نوجوان کو 8000 روپے دیا اور کہا کہ ان پیسوں سے کھانے کے چیزیں باباجی کیلئے لے او۔ اور ساتھ میں باباجی کو 10000 نقد رقم بھی دیا۔ویڈیو میں کھانے کے جو چیزیں نظر آرہے ہیں وہ نظامی صاحب نے باباجی کیلئے دکان سے منگوائی۔ جن میں آٹا، گھی، چینی، چائے، مسالہ، دال، چاول، نمک، ماچس وغیرہ شامل ہیں۔
👈 یہی ہے عبادت یہی ہے دین و ایمان
کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان
آپ اگر سکون چاہتے ہیں تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کریں...
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے اس سال عیدالاضحی کے موقع پر بکرو ڈھیرئی تحصیل پڑانگ غار میں غریب اور مستحق فیملیز کے لئے قربانیاں کی۔
پڑانگ غار ٹیم کا تحصیل پڑانگ غار میں شمولیتی پروگراموں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت تحصیل پڑانگ غار کے صدر مولانا حافظ غنچہ گل قادری صاحب نے کی۔ اجلاس میں سیاسی، تنظیمی، بیانئے، اور عوامی رابطہ مہم پر تفصیلی بحث و مباحثہ ہوا۔
ہم نشینی اگر کتاب سے ہو
اس سے بہتر کوئی رفیق نہیں ۔
الحمدللّٰہ المکتبة النظامیہ میں ہر قسم کی دینی کتابیں دستیاب ہے۔آپ احباب کوئی بھی کتاب یہاں سے طلب کر سکتے ہیں۔
نظامی کاروان تحصیل پڑانگ غار کا المکتبة النظامیہ ہزار خوانی پشاور آمد۔۔
رابطہ نمبر۔
0313 6850698
قربانی اللہ کیلئے اور گوشت غریبوں کیلئے
آئیں ہمارے ساتھ ملکر غریبوں کی مدد کریں
فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے تحصیل پڑانگ غار یوسف بابا کرکنڑہ کلے میں اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا تھا۔
تحریک۔۔۔پاکستان پڑانگ غار کی جانب سے تحصیل پڑانگ غار رنگ چوک میں سویڈن کے خ۔لاف میں احت جاجی مظ اہرہ۔۔۔
فخراتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب کا امام المدرسین، استاد العلماء علامہ مفتی ابوالفضل محمد فضل سبحان القادری مد ظلہ العالی کے ساتھ ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال، امام المدرسین نے فخراتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب کے اسلام اور اہل اسلام کے لئے تمام خدمات کو سراہا اور ان کو اپنے خصوصی دعاؤں سے نوازا۔ اور ساتھ ہی فخر اتمان خیل علامہ عبدالرحمٰن نظامی صاحب نے دمشقی صاحب کا کتاب "جنت کا راستہ" بھی طلباء کرام پر تقسیم فرمایا۔