Shabqadar kpk Tvشبقدر کے پی کے ٹی وی

  • Home
  • Shabqadar kpk Tvشبقدر کے پی کے ٹی وی

Shabqadar kpk Tvشبقدر کے پی کے ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabqadar kpk Tvشبقدر کے پی کے ٹی وی, TV Channel, .

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آگ بھڑک اٹھی دیکھیے سماء ٹی وی لائیو
09/10/2022

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آگ بھڑک اٹھی
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو

09/10/2022
07/10/2022

تاسو بہ چارسدہ کے این اے 24 باندے ضمنی الیکشن کے خپل قیمتی ووٹ چالہ ورکوے
عمران خان
Vs
ایمل ولی خان

بریکینگ نیوز۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق شبقدر پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر الیاس جان نے پی ٹی آئی کے ضلعی اور تحصیل قیاد...
14/09/2022

بریکینگ نیوز۔۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق شبقدر پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر الیاس جان نے پی ٹی آئی کے ضلعی اور تحصیل قیادت سے ناراضگی کے باعث استعفی دے دیا۔۔۔ جلد پریس کانفرنس متوقع ۔۔۔۔۔

23/07/2022

فسیخ اللہ شیخ جسکا تعلق شبقدر شیخ کلی میاں عیسیٰ سے ہیں اور پشکلاوتی قامی جرگہ تحصیل شبقدر کا آفس سیکرٹری ہیں بہت سادہ تبیت کے مالک ہیں اور خوش مزاج انسان ہیں اللہ لمبی زندگی دیں آمین۔

افسوناک خبر درہ آدم خیل ہائی روڈ پر مفتی سردار حقانی صاحب کے گاڑی کو ایکسیڈنٹ ، مفتی صاحب شہیداِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَ...
07/05/2022

افسوناک خبر
درہ آدم خیل ہائی روڈ پر مفتی سردار حقانی صاحب کے گاڑی کو ایکسیڈنٹ ، مفتی صاحب شہید
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

شمالی وزیرستان میں آج بروز اتوار بتاریخ یکم مئ عید الفطر منانے کا اعلان میر علی فقیران جامع مسجد میں مفتی شیراکبر نے پان...
30/04/2022

شمالی وزیرستان میں آج بروز اتوار بتاریخ یکم مئ عید الفطر منانے کا اعلان میر علی فقیران جامع مسجد میں مفتی شیراکبر نے پانچ گواہان سے گواہی لےکر عید کا اعلان کردیا،
شبقدر مٹہ مغل خیل میں سحری کے وقت عید الفطر کا اعلان ،،
عید مٹہ مغل خیل کے کچھ حصوں میں ہے تمام شب قدر میں نہیں ہے یہ اعلان پیر لال رحمان مولوی صاحب نے کیا ہے

26/04/2022

ضلع باجوڑ
جمعیت علمائے اسلام کے سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی مفتی بشیر محمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

09/04/2022

اپنی تیسری نسل میں اس پارلیمان کا رکن ہو ۔
میرا شجرہ نسب فرنگی کیخلاف لڑنے والے مجاہدین میں نہ
ملا تو سیاست چھوڑ دونگا۔۔۔۔
مفتی اسعد محمود 💪🔥

07/04/2022

پولیس سٹیشن عمر زئی کے حدود میں چینہ روڈ پر دریائے جیندی کے کنارے پولیس کو ایک لاش ملی ہے
جس کے دونوں ہاتھ آور سر کاٹ دئیے گئے ہیں
مقتول کی جیب میں شناختی کارڈ وغیرہ بھی نہیں ہے جس سے مقتول کی شناخت ہوسکے تاہم مقتول کے بدن پر کالے کپڑے کہ ہے آب یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ مقتول ایف سی پولیس یا سیکورٹی گارڈ ہے
بہرحال مقتول کی لاش کیجولٹی میں پڑا ہے
پلیز آس ہوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مقتول کی وراثہ کا پتہ چل جائے

شبقدر گونڈہ کے رہائشی وحید خان نامعلوم افراد کے ھاتھوں قتل۔
06/04/2022

شبقدر گونڈہ کے رہائشی وحید خان نامعلوم افراد کے ھاتھوں قتل۔

27/03/2022

میڈیاکے دوستوں سے گذارش ہے کہ اسلام آباد میں pdm کا جلسہ عمران نیازی کے جلسہ سے 100گنابڑاجلسہ ھورہاہے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں سارے صحافی حضرات وھاں تشریف لے جائیں pdm کی قیادت ہی ملک کو اس بحران سے نکالیگا

27/03/2022

نیازی مقبولیت کھو چکا ہے- پرائیویٹ چینلز کی کوریج پر پابندی،دس لاکھ کی تعداد سرکاری میڈیا کے ذریعے پورا کیا جائیگا مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی-

نیا حبر۔۔۔۔۔۔۔۔
27/03/2022

نیا حبر۔۔۔۔۔۔۔۔

پشاور روڈ اوچہ ولہ کے مقام پر خطرناک ایکسیڈنٹ
25/03/2022

پشاور روڈ اوچہ ولہ کے مقام پر خطرناک ایکسیڈنٹ

((مولانا فضل الرحمان زندگی میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پیش ھونگے))پی ڈی ایم کے سربراہ ز مولانا فضل الرحمن سمیت اپوزیشن ج...
21/03/2022

((مولانا فضل الرحمان زندگی میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پیش ھونگے))

پی ڈی ایم کے سربراہ ز مولانا فضل الرحمن سمیت اپوزیشن جماعتوں کی پوری قیادت آج سپریم کورٹ میں پیش ہو گی۔ مولانا فضل الرحمن زندگی میں پہلی بار خود عدالت میں پیش ہوں گی

تحریک عدم اعتماد کے دوران اسلام آباد میں جلسوں کے انعقاد کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسویسی ایشن کی آئینی درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کو فریق بنا کر جاری کردہ نوٹس پہ پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سمیت پوری اپوزیشن کی قیادت عدالت میں ذاتی حثیت میں پیش ہو گی۔واضح رہے کہ سیاسی کشیدگی بڑھ جانے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمن اپنی پوری زندگی میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے مولانا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ریکوسٹ کر کے عدالت میں پیش ہونے پر راضی کیا ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar kpk Tvشبقدر کے پی کے ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share