JASF News-TV

JASF News-TV This is a NEWS Channel.

04/04/2023
21/06/2022

جیسے اللّٰہ رکھے اُسے کون چکھے۔۔

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہوزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا ...
14/04/2022

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم کو برطرف کر دیا گیا

وزراء کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
31/03/2022

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

27/03/2022

JASF NEWS

23/03/2022
23/03/2022

PTV News Live Streaming

13/03/2022

on JASF News

12/03/2022

سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیا
وعدہ لپیٹ لو لنگوٹی نہیں تو کیا

11/03/2022

ہماری سیاست اس حد تک گر جائے گی کبھی سوچا بھی نہیں تھا

11/03/2022
08/03/2022

PTV NEWS LIVE Streaming

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کیلئے: • نادرا ریکارڈ  میں اپنا اور اپنے خاندان کا درست اندراج یقینی بنائیں۔• ہ...
28/02/2022

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کیلئے:

• نادرا ریکارڈ میں اپنا اور اپنے خاندان کا درست اندراج یقینی بنائیں۔
• ہسپتال داخلے کے وقت مریض کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
• منتخب شدہ ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت داخلے سے متعلق کسی بھی دشواری کی صورت میں ھسپتال میں موجود اسٹیٹ لائف کاونٹر سے رابطہ کریں۔
• مزید آگاہی یا مدد کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
(24 گھنٹے)
0800-09009، 042-99205765، 042-99203694،
(صبح 9 بجے سے شام 5 بجے)
042-99333604، 042-99333605.
یا موبائل ایپ
Naya Pakistan Qaumi Sehat Card
ڈاؤنلوڈ کریں اور تمام تفصیلات سے آگاہی حاصل کریں۔

‎ ‎
‎ ‎


28/02/2022
25/02/2022

اسلام آباد میں آزاد کشمیر کی آل پارٹیز ریلی۔رپورٹ جاسف نیوز

24/02/2022
22/02/2022

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں ای کامرس مارکیٹ کے فروغ کے لیےآج قومی ای-تجارات پورٹل کا افتتاح کیا

سندھ کا مستقبل سنوارنے کے لیےپاکستان نظریاتی پارٹی میدان میں آگئیپاکستان نظریاتی پارٹی کا میرپور خاص میں پاؤر شو
22/02/2022

سندھ کا مستقبل سنوارنے کے لیےپاکستان نظریاتی پارٹی میدان میں آگئی
پاکستان نظریاتی پارٹی کا میرپور خاص میں پاؤر شو

سندھ کا مستقبل سنوارنے کے لیےپاکستان نظریاتی پارٹی میدان میں آگئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JASF News-TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share