Insider Tube

Insider Tube This page contains info about knowledge news literature travel vlogs

اس گائے کا مالک اکثر رات کو کتوں کے بھونکنے کی آواز سنتا۔  تو اس نے ایک سی سی ٹی وی کیمرہ لگایا اور یہ ناقابل یقین منظر ...
17/03/2023

اس گائے کا مالک اکثر رات کو کتوں کے بھونکنے کی آواز سنتا۔ تو اس نے ایک سی سی ٹی وی کیمرہ لگایا اور یہ ناقابل یقین منظر دریافت کیا۔

یہ تیندوا ہر رات گائے کو ملنے آتا ہے اور پھر گائے اس کا سر چاٹتی ہے۔

اس آدمی نے گائے کے پچھلے مالک سے اس بارے میں بات کی تو اسے معلوم ہوا کہ تیندوے کی ماں کی موت اس وقت ہو گئی تھی جب وہ 20 دن کا تھا اور گائے نے تیندوے کو اپنا دودھ پلایا تھا۔ تب سے تیندوے کو لگتا ہے کہ یہ گائے اسکی ماں ہے۔

اور وہ ہر روز رات کو اسے ملنے آتا ہے۔ 🐄🐆 🤎🤎

ویسے ہم انسانوں سے تو جانور بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

08/03/2023
یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ  دینے کیلئے کافی ہیں!ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی...
10/02/2023

یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ دینے کیلئے کافی ہیں!
ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے۔ ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ ہے، میسوت کو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا ہے یا ایسی ہمت کرنا نہیں چاہتا ہے۔
قدرتی آفات قدرت کیلئے شاید قدرتی ہوں، ہمارے لیئے محض آفات ہوتی ہیں۔
اپنے پیاروں سے پیار کیجیئے!
دوسروں کے پیاروں سے پیار کیجیئے!
کیونکہ پیار قدرتی آفات کے ملبے تلے دب کر بھی نہیں مرتا!
𓅓pray for turkey 𓅃

ہم سستا ترین ایرانی تیل سمگل تو کرسکتے ہیں .مگر باقاعدہ معاہدہ کر کے پائپ لائن نہیں بچھا سکتےپتہ ہے کیوں؟؟؟؟
25/01/2023

ہم سستا ترین ایرانی تیل سمگل تو کرسکتے ہیں .
مگر باقاعدہ معاہدہ کر کے پائپ لائن نہیں بچھا سکتے
پتہ ہے کیوں؟؟؟؟

اپنے باجوہ صاحب دوبئی کی سڑکوں پر کھجل ہوتے ہوۓ۔ 😂
15/01/2023

اپنے باجوہ صاحب دوبئی کی سڑکوں پر کھجل ہوتے ہوۓ۔ 😂

کافی ﻋﺮﺻﮧ ﻗﺒﻞ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺭﺍﮰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺑﮍﮮ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎﮐﮧ ﮐﻨﺴﺮﭦ ﻣﯿﮟ ” ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﻨﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺁﺟ...
14/01/2023

کافی ﻋﺮﺻﮧ ﻗﺒﻞ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺭﺍﮰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺑﮍﮮ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﮧ ﮐﻨﺴﺮﭦ ﻣﯿﮟ ” ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﻨﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺁﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
نئی ﺍﻟﺒﻢ ﺁﮰ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮏ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺟﺐ ﮨﻢ کوئی ﮔﺎﻧﺎ ﭘﺒﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﮭﻮﻡ ﺟﮭﻮﻡ ﮐﺮ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺍﻓﺴﺮﺩە ﮨﻮﮔﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺩﮐﮫ ﺑﮭﺮﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﻟﻮﮒ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔
ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮰ
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻭە ﮐﯿﺴﮯ؟
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻓﻨﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺭﺍﮰ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﻮﺑﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮ ﻋﮑﺲ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺑﮭﯽ ۔
ﺍﺱ ﭘﺮ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﺎﺕ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﮰ ﮔﯽ۔
ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺭﺍﮰ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺊ۔
ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺌﮯ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ۔
ﺷﺎﯾﺪ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﮔﺮە ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﻏﺎﻟﺒﺎ ” ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺠﮫ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺊ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻓﻨﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﻼﯾﺎ ﻭە ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﻣﻨﮧ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﺊ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻣﻮﭨﯽ ﺍﭘﻮﺍﺋﻨﭩﻤﻨﭧ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ ﮐﯿﻨﺴﻞ ﮐﯽ ﮔﯿﺌﮟ۔ ﺳﺐ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮧ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﻣﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﭘﻮﺭﺍ ﻃﺎﺋﻔﮧ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﺎوﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻗﻠﻌﮧ ﻧﻤﺎ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺟﻮ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺑﮩﺖ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺗﮭﮯ ﻭە ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﮔﮱ ﺟﺐ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮧ ﻧﻔﺲ ﻧﻔﯿﺲ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﻮ ﺁﮰ۔ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺑﺎﻻﺉ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺎ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺑﻨﺪﻭﺳﺖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﺎئیو ﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺭﺍﺕ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﻣﺪﻋﻮ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﻨﮑﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮔﺎ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﺟﺎﮔﺮ ﮨﻮ۔ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻧﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ آو ﺑﮭﮕﺖ ﻣﯿﮟ کوئی ﮐﺴﺮ ﻧﮧ اﭨﮭﺎ ﺭﮐﮭﯽ۔ ﺭﺍﺕ گئے ﻓﻨﮑﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ گئے ﺗﻮ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩە ﻗﺪﺁﻭﺭ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺼﺒﺢ ﮐﮭﻞ ﮔﺊ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻓﺮﯾﺐ ﻣﻨﻈﺮﮐﺎ ﻧﻈﺎە ﮐﺮﻧﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ۔ ﮔﺎﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﺤﺮ ﺧﯿﺰﯼ ﮐﮯ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮨﯽ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮧ ﻧﻔﺲ ﻧﻔﯿﺲ ﺧﻮﺩ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﭩﮏ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺁﺗﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﮰ۔ ﻏﺎﻟﺒﺎ ” ﺑﺎﻏﯿﭽﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﻧﻨﮓ ﻭﺍﮎ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻣﺤﻈﻮﻅ ﮨﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﺎئی ﺩﯼ
” ﺍﻭﮰ ﺭﺣﻤﺎﻥ ! ﮐﻨﺠﺮﺍﮞ ﺩﮮ ﭼﺎۂ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﺩﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﺗﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻧﺎ ”
” ﮨﺎﮞ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ۔ ﺗﺴﺎﮞ ﻓﮑﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ۔ ﮐﻮئی ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺩﺍ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﯽ ”
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮨﻢ ﮐﻨﺠﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ ﮐﺎﻓﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﻨﺪ ﺗﮭﮯ
ﻣﺰﯾﺪ ﺗﺎﮐﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ٬
” ﮨﺎﮞ ﺑﮭﺊ ﺍﮮ ﮐﻨﺠﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺘﺮ دی ﺷﺎﺩﯼ تے ﺁﮰ نے ۔ ﺧﻮﺵ ﺧﻮﺵ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﻧﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ ”
ﺗﻮ ﯾﮧ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻋﺰﺕ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ۔
ﮨﻤﯿﮟ ﮈﮬﯿﺮﻭﮞ ﭘﯿﺴﮧ ﻣﻼ۔
ﺁﻮ ﺑﮭﮕﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﻮئی
ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯽ ﺭﯾﺖ ﺗﮭﯽ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻓﻘﻂ ﮐﻨﺠﺮ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﮐﻨﺠﺮ ﺗﻮ ﮐﻨﺠﺮ ﮨﯽ ﮨﻮ ﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔

☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمت...
08/01/2023

☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں .
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا...
☚19 سال کی عمر میں وہ باپ بن گیا.
☚20 سال کی عمر میں اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا اور بیٹی کو لے گئی
☚وہ فوج میں شامل ہوا لیکن نکال دیا گیا.
☚اس نےقانون کی پڑھائی کے لئے درخواست دی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا.
☚وہ ایک انشورنس سیلز مین بن گیا لیکن ایک بار پھر ناکام ہوا..
☚وہ ایک چھوٹے سے کیفے میں ایک باورچی اور بیرہ بن گیا.
☚اس نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی، لیکن آخر کار وہ اپنی بیوی اور بیٹی کو گھر واپس لانے میں کامیاب ہو گیا.
☚65 سال کی عمر میں اس کی سبکدوشی کے موقع پر حکومت کی طرف سے اسے صرف 105 ڈالر کا ایک چیک ملا. اسے لگا حکومت اس چیک کے ذریعے اسے ایک نا اہل انسان ثابت کرنا چاہتی ہے...
☚اس نےخود کشی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اتنی بارناکام ہوا تھا کہ اب وہ مزید زندگی گزارنے کے قابل نہیں تھا؛
☚وہ اپنی وصیت لکھنے ایک درخت کے نیچے بیٹھ گیا، لیکن وصیت لکھنے کی بجائے، اس نے یہ لکھا کہ زندگی میں اس نے کس کام میں مہارت حاصل کی.
☚اس نے لکھا کہ وہ صرف ایک کام دوسروں کے مقابلے میں بہتر کر سکتا ہے اور وہ ہے کھانا پکانا...
☚تو اس نے اپنے چیک کے عوض87 ڈالر ادھار لئے اور کچھ چکن خریدا. ایک خاص مصالحہ استعمال کر کے اس نے چکن کو تل لیا اور کینٹکی میں اپنے پڑوسیوں کو فروخت کرنے کیلئے گھر سے نکل پڑا...
☚یاد رکھیں 65 سال کی عمر میں وہ خود کشی کے لئے تیار تھا.
لیکن 88 سال کی عمر میں وہ یعنی کرنل سینڈرز، کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) سلطنت کا بانی
اور ایک ارب پتی بزنس مین تھا.
👈 اس لئے دوستو
" کبھی ہمت مت ہاریں " کوشش کرتے رہیں
۔ آپ کا اچھا وقت بھی ضرور آئے گا
إنشاء الله

دنیا کے طاقتور ترین ملک کا دو مرتبہ کا صدر کس قدر سادگی سے رہ رہا ہے جبکہ ہمارے یہاں کوئی ایم پی اے یا ایم این اے بن جائ...
04/01/2023

دنیا کے طاقتور ترین ملک کا دو مرتبہ کا صدر کس قدر سادگی سے رہ رہا ہے جبکہ ہمارے یہاں کوئی ایم پی اے یا ایم این اے بن جائے تو پھر بڑی مشکل سے ہی انسان بنتا ہے ۔۔266 پولیس اہلکار ایک سابق وزیر اعظم کے گرد تین شفٹوں میں ڈیوٹی دے رہے ہیں ، جیمر اور بم اسکواڈ گاڑیوں کا پورا فلیٹ اور دو کروڑ روپے روزانہ کا خرچہ ۔۔یہ ملک کس کس لاڈلے کو پالے گا ؟ آخرکار اس کا حال بھی پی آئی اے یا اسٹیل مل جیسا ہی ہو گا ۔

امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.اس نے ...
15/12/2022

امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.

اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.

اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.

مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے.

مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا.

انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے.

ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا 50 ہزار ڈالر ادھر سے بھی جیت لیا .!.

‏مرد کی حیثیت:ایک بہترین سائبان:ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصور...
10/12/2022

‏مرد کی حیثیت:
ایک بہترین سائبان:

ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے، وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے۔
‏وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے، لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے۔

اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و ‏دماغ میں لئے پھرتا ہے، دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے، جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے۔❤️ منیر احمد یوسفزئی ۔

یہ 32 منزلہ جہاز بنگلہ دیش کی طرف سے بنایا جا رہا ہے 2024 تک مکمل ہو جائے گا۔چٹاگانگ سے جدہ پہنچنے میں 8 دن لگیں گے۔انہو...
09/12/2022

یہ 32 منزلہ جہاز بنگلہ دیش کی طرف سے بنایا جا رہا ہے
2024 تک مکمل ہو جائے گا۔
چٹاگانگ سے جدہ پہنچنے میں 8 دن لگیں گے۔

انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ان کے پاس وژنری قیادت اور اتنی ہی اچھی بیوروکریسی ہے 👏👏👏

اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو...
06/12/2022

اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا _!!

بھارت کے سینٹورس مال پر پاک فوج کا قبضہ الحمداللہ ❤️
06/12/2022

بھارت کے سینٹورس مال پر پاک فوج کا قبضہ الحمداللہ ❤️

کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان...
10/11/2022

کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔
دوکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔🤲😭🤲😭

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وزیر حارجہ کی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات  پاکستاں کو سیمی فائینل تک پہچانے میں مدد کرنے پر شکریہ اد...
07/11/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وزیر حارجہ کی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات پاکستاں کو سیمی فائینل تک پہچانے میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا 🤪🤣🤣

06/11/2022

😂🤣

جہاں فرعون ہو وہاں ایک موسیٰ بھی ہوتا ہے
03/11/2022

جہاں فرعون ہو وہاں ایک موسیٰ بھی ہوتا ہے

‏‎رابطے کافی دنوں سے چل رہے تھے۔ 😂
27/10/2022

‏‎رابطے کافی دنوں سے چل رہے تھے۔ 😂

موسم بھی تقریبا سرد ھوچکا ھے اور پھر بھی ائیرکنڈیشنڈ کمرے میں ماتھے اور چہرے پر پسینہ آجائے. تو سمجھ لیناکہ 75 سالہ بادش...
27/10/2022

موسم بھی تقریبا سرد ھوچکا ھے اور پھر بھی ائیرکنڈیشنڈ کمرے میں ماتھے اور چہرے پر پسینہ آجائے. تو سمجھ لینا
کہ 75 سالہ بادشاھت زمین بوس ھونیوالی ھے.

یہ ارشد شریف کا بیٹا ہے جس کی عمر تقریباً دس سے بارہ سال لگ رہا ہے۔۔۔یہ بھی ارشد شریف بنے گا۔۔ان شااللہ
25/10/2022

یہ ارشد شریف کا بیٹا ہے جس کی عمر تقریباً دس سے بارہ سال لگ رہا ہے۔۔۔یہ بھی ارشد شریف بنے گا۔۔ان شااللہ

آہ مرحوم جب زندہ تھا تب خود گھر کا سامان خریدنے جایا کرتا تھا اور 300 روپے کلو گھی والی سودے کی پرچی لہرا لہرا کر گھنگرو...
21/06/2022

آہ مرحوم جب زندہ تھا تب خود گھر کا سامان خریدنے جایا کرتا تھا اور 300 روپے کلو گھی والی سودے کی پرچی لہرا لہرا کر گھنگرو توڑا کرتا تھا۔
کاش آج مرحوم زندہ ہوتا تو 600 روپے کلو گھی پر تو ناچنے کیلئے بینڈ باجے والے بھی بلانے پڑتے۔

14/04/2022

امریکہ اور انڈیا کی پاکستان کو دھمکی __ شہباز شریف کا جواب __حکومت ٹھس __

عمران خان کی تقریر ہندوستان کے چینلز پر براہ راست چلائی جا رہی ہے !!
27/03/2022

عمران خان کی تقریر ہندوستان کے چینلز پر براہ راست چلائی جا رہی ہے !!

یوکرائنی صدر مشکل وقت میں اپنی قوم کے ساتھمیدان جنگ میں آ گیا ہے۔۔ایسے لیڈر کہتے ہیں۔۔۔ہمارے لیڈر قوم کو مصیبت میں چھوڑ ...
25/02/2022

یوکرائنی صدر مشکل وقت میں اپنی قوم کے ساتھ
میدان جنگ میں آ گیا ہے۔۔
ایسے لیڈر کہتے ہیں۔۔۔
ہمارے لیڈر قوم کو مصیبت میں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
اور ہم بے وقوف ان کو لیڈر مانتے ہیں 😰

??
08/02/2022

??

پہلے مسلمان غیر مسلموں کو دیکھ کر سوچتے تھے انکو جہنم کی آگ سے کیسے بچا سکتے ہیں، اب انہیں زندہ جلا کر اپنے آپکو بھی جہن...
04/12/2021

پہلے مسلمان غیر مسلموں کو دیکھ کر سوچتے تھے انکو جہنم کی آگ سے کیسے بچا سکتے ہیں، اب انہیں زندہ جلا کر اپنے آپکو بھی جہنم کا ایندھن بنانے پر تلے ہوئے ہیں .اب متاثرین عاشقان کے ڈسے ہوؤں نے اسلام سے کیسے متاثر ہونا ؟
جلیے سب اب اپنی جلائی ہوئی آگ میں .

ہم شرمندہ ہیں . 😰💔😰

24/11/2021

‏کیا یہ بھی فیک ہے؟؟؟؟؟

دنیا کی عظیم کھلاڑی محمّد رضوان اپنے والد کے ساتھ۔ماشأاﷲ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے...آمین❤️❤️
15/11/2021

دنیا کی عظیم کھلاڑی محمّد رضوان اپنے والد کے ساتھ۔ماشأاﷲ
اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے...آمین❤️❤️

‏سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا یا اللہ پاکستان کو فتح نصیب فرما۔
11/11/2021

‏سیمی فائنل
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
یا اللہ پاکستان کو فتح نصیب فرما۔

سیدھا ممبئی: ایئرپورٹ جانے کے لیے گاڑی تیار ہے 🤣😂
07/11/2021

سیدھا ممبئی: ایئرپورٹ جانے کے لیے گاڑی تیار ہے 🤣😂

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی ...
26/10/2021

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی اور رشید خان نے ٹیم کو سپانسر کیا سارے خرچے یہی دو کھلاڑی کر رہے ہیں کوئی شک نہیں افغان ٹیم اور افغان قوم اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہیں افغان کی جیت کو اپنا جیت سمجھتا ہوں ہر پشتون افغان کو افغان کی جیت پر فخر محسوس ہوتا ہیں افغانی ہمارے بھائی تھے ہے اور رہنگے۔🇵🇰❤🇦🇫.

Pakistan cricket team wonPakistan nation lost 💔
25/10/2021

Pakistan cricket team won
Pakistan nation lost 💔

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ  رسول پاک صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وٙآلہ وَسَلَّم ہمارے دلوں میں بستے ہیں. اس شخص کو اکیلا...
21/10/2021

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ
رسول پاک صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وٙآلہ وَسَلَّم ہمارے دلوں میں بستے ہیں. اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا...💞

شاہ جی مسکرائے آپ افغانستان میں ہیں 🙈انڈین میڈیا کے رونے کا سماں ھوا چاہتا ھے🤣
21/10/2021

شاہ جی مسکرائے آپ افغانستان میں ہیں 🙈

انڈین میڈیا کے رونے کا سماں ھوا چاہتا ھے🤣

15/10/2021

ان بچوں کی بے بسی اور ان کے والد کی جھوٹی مسکراہٹ دیکھیں۔جرائم سے اجتناب کریں۔اللہ کریم کی عطا پر شکر کریں۔بیشک الله تعالٰی کی زات ہی آسانیاں پیدا کرتی ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insider Tube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insider Tube:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share