KPN News

KPN News Khabar Par Nazar got you the latest news to have an eye on Pakistan's Affair.

Khbar Par Nazar mainly covers Business, Tech, Global Tech, Global Auto and Khabar Par Nazar for you straight from the industries all over the Globe.

14/06/2024

تمام کلاسوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہوگی۔
طلباء کے لیے سمر کیمپس میں شرکت لازمی نہیں ہوگی۔ سمر کیمپوں میں شرکت کے لیے طلبہ (طالب علموں) کی رجسٹریشن کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہوگی۔
سمر کیمپ صرف صبح 7:00 بجے سے صبح 10:00 بجے اور شام 4:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک منعقد کیے جاسکتے ہیں۔

اسکول انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ تمام سرگرمیاں/ کلاسیں کلاس رومز/ انڈور میں منعقد کی جائیں۔
اسکول انتظامیہ بنیادی ضروری سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنائے گی جیسے صفائی، صاف اور ٹھنڈا پینے کا پانی، پنکھے، بیٹھنے کا انتظام، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بجلی کا بیک اپ وغیرہ۔

اسکول انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ سمر کیمپ کے شرکاء صحت مند اور تازہ کھانے کی اشیاء لے کر آئیں۔

اسکول انتظامیہ ضروری سامان کے ساتھ فرسٹ ایڈ باکس کی دستیابی کو یقینی بنائے۔

سمر کیمپ کے تمام شرکاء کو یونیفارم سے استثنیٰ دیا جائے گا۔ تاہم، اسکول انتظامیہ طلباء کو دھوپ سے بچانے کے لیے ہلکے رنگ، ڈھیلے ڈھالے کپڑے اور ٹوپی/ ٹوپیاں پہننے کو یقینی بنائے گی۔

بیان کردہ سمر کیمپس کے لیے 21ویں صدی کی مہارتیں، جیسے کہ آئی ٹی، روبوٹکس، ال وغیرہ کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں کی کوچنگ کو ترجیح دی جائے گی۔

سرکاری اسکولوں کے سربراہان کو بھی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ہاکی، فٹ بال، والی بال، یا کسی دوسرے کھیل کے لیے کوچنگ کیمپ قائم کریں، جیسا کہ مذکورہ بالا خطوط پر مناسب سمجھا جاتا ہے، فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز (پی ای ٹی ایس) یا کسی دوسرے دلچسپی رکھنے والے اساتذہ کو رضاکارانہ بنیادوں پر تعینات کرکے، یا استعمال کرکے۔
طلباء اور والدین کی مرضی سے سمر کیمپ لگا سکتے ہیں۔ کسی کو فورس نہیں کیا جائے گا ۔

05/06/2024

PCTB has approved Scheme of Studies for SSC as, Islamiyat(Compulsory) will be taught in Grade-9 carrying 100 marks w.e.f session: 2024-25 AND Pakistan Studies (Compulsory) carrying 100 marks w.e.f Session: 2025-26 Onwards.

29/05/2024

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کالجز / یونیورسٹیز / دیگر اعلی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری۔ سمر زون میں 15 جون سے 31 اگست جبکہ ونٹر زون میں یکم سے 31 جولائی تک کالجز بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری

27/05/2024

لاہور بورڈ آفیشل ذرائع کے مطابق کل ہونے والا پریکٹیکل امتحان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
28 مئی کو ہونے والے تمام پریکٹیکلز اب 14 جون 2024 کو ہوں گے

27/05/2024

پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں, گردآلود ہواؤں اور جکھڑ بارے الرٹ جاری کر دیا ۔
28 مئی سے 1 جون تک اپر پنجاب میں بارش اور اندھی کا امکان!
ڈی جی پی ڈی ایم عرفان علی کاٹھیا کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات

27/05/2024

28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
کابینہ ڈویژن نے کل کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن

24/05/2024

Best of luck, Pakistan 🇵🇰

24/05/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی چھٹیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا، اعلامیہ جاری

KP Elementary and Secondary Education Department Schedule for Summer Vacations Notified for summer and winter zones of all Public and Private schools in Khyber Pakhtunkhwa.

20/05/2024

پیف میں جانے والے سکولز میں سٹوڈنٹس کی فزیکل ویری فیکیشن 22 مئی تک کی جائے ۔۔ پیف نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھیج دیا

20/05/2024

معزز اساتذہ کرام آج جاری ہونے والا نوٹیفکیشن جس کے مطابق 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہو رہیں ہیں یہ شدید موسمی حالات اور گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئیں ہیں. تعطیلات موسم گرما کا نوٹیفیکشن پہلے ہی جاری ہو چکا ہے. اس لیے سکول دوبارہ 15 اگست 2024 کو کھلیں گے

17/05/2024

آئندہ ہفتے کےدوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

16 (شام)سے 19مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

فضا میں ہائی پریشر کی موجودگی کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں بالخصوص پنجاب اور سندھ میں

17/05/2024

بریکنگ نیوز ۔
موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ موسم گرما کی تعطیلات فرسٹ جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔

17/05/2024

سکول ٹائمنگ کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن آ گیا
محکمہ ایجوکیشن پنجاب/ اوقات کار تبدیل

اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11:30 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے ساڑھے 10:30 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 مئی سے 31 مئی تک کےلیے ہوگا، نوٹیفیکیشن

15/05/2024

‏🛑 ہمیں فخر ہونا چاہیے کہ 🇵🇰 پاکستان دنیا کے محض 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے کہ جس نے 🌑 چاند کے مدار میں اپنی 🛰️ سیٹلائٹ (I CUBE QAMAR) بھیجی..
لوگ بلاوجہ تنقید اور چند لائیکس کے چکر میں پاکستانی سائنسدانوں کی محنت پر پانی پھیر رہے ہیں..
ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے ملک اور ہمارے سائنسدانوں کو سپورٹ کر کے پاکستان کو ہمیشہ کے لیے نمبر ون ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔۔

جلد نئی صاف اور واضع تصاویر موصول ہونگی!

15/05/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPN News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share