ژوب پبلک ٹائمز Zhob public times

  • Home
  • ژوب پبلک ٹائمز Zhob public times

ژوب پبلک ٹائمز  Zhob public times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ژوب پبلک ٹائمز Zhob public times, Media/News Company, .

ژوب:محمد نور ولد حاجی امیر خان میاں خیل ٹریفک حادثے میں جاں بحق، نمازجنازہ ایک بجے تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔
01/03/2024

ژوب:
محمد نور ولد حاجی امیر خان میاں خیل ٹریفک حادثے میں جاں بحق، نمازجنازہ ایک بجے تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔

29/02/2024

بلوچستان میں بارشوں کے پیش نظر سرکاری اور پرائیویٹ سکولز 7 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

 #ژوب میں ہلکی پھلکی بارش، موسم خوشگوار، سردی کی شدت میں اضافہ، ساتھ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔
29/02/2024

#ژوب میں ہلکی پھلکی بارش، موسم خوشگوار، سردی کی شدت میں اضافہ، ساتھ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔

انتقال پر ملال  حاجی نزد خان شہاب زئی بقضائے الٰہی وفات پا گئے صدو خان کاکڑ کا بھائی نماز جنازہ آج رات 9 بجے کلی شہاب زئ...
28/02/2024

انتقال پر ملال
حاجی نزد خان شہاب زئی بقضائے الٰہی وفات پا گئے صدو خان کاکڑ کا بھائی نماز جنازہ آج رات 9 بجے کلی شہاب زئی قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

27/02/2024

کویٹہ شہر کا ایک معزدور کی فریاد SSGC گیس کمپنی والوں کے لیے۔خدا کے لیے کویٹہ شہر کے عوام پر ظلم بند کیا جاے

 #ژوب حتمی نوٹس برائے نیو بس اڈہ منتقلی
27/02/2024

#ژوب
حتمی نوٹس برائے نیو بس اڈہ منتقلی

میرا گھوڑا ژوب میں گھر سے نکلا ھے اگر کسی بھائی کو ملے تو براہ کرم اس فون نمبر واٹسپ میسینجر پر اطلاع دیں ڈاکٹر عارف شاہ...
19/02/2024

میرا گھوڑا ژوب میں گھر سے نکلا ھے اگر کسی بھائی کو ملے تو براہ کرم اس فون نمبر واٹسپ میسینجر پر اطلاع دیں
ڈاکٹر عارف شاہ
03025791962

مولنا سمیع الدین حریفال  کو این.اے 251 پر MNA منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں2003 میں مجھے ٹوتھ پیسٹ استعمال تک معلو...
12/02/2024

مولنا سمیع الدین حریفال کو این.اے 251 پر MNA منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
2003 میں مجھے ٹوتھ پیسٹ استعمال تک معلومات نہ تھی مولنا صاحب اپنے جمعے کی خطبوں ٹیکنالوجی پر لیکچر دیتے تھے نوجوانوں کو جدید تعلیم کی ترغیب دیتے تھے ایک دن مولنا صاحب جمعہ کی خطبے میں کہا کہ نوجوانوں آپ لوگ انگریزوں کی فیشن کی بجائے انگریزوں کیطرح ٹیکنالوجی ایجاد کریں اُن کی طرح تعلیم حاصل کریں اپنئ فیملی سمیت جنہوں نے رضاکارنہ طور پر ووٹ دیا ہے اُن کو مبارک باد کی ساتھ سلوٹ پیش کرتا ہوں
پچیس سال تک ہر بچہ بچہ ہوتا ہے سیاسی مُفکر محمود خان اچکزئی کا فرض بنتا ہے کہ خوشحال خان کی سیاسی تربیت اپنے سیاسی مدرسے میں کرے مشر محمود خان اچکزئی کے ذاتی دشمن خوشحال خان کاکڑ ہائی لیول پر اُن کیخلاف استعمال کر رہے ہیں پشتون قوم مزید مختلف نام نہاد پارٹیوں تقسیم کی کوئی ضرورت نہیں پشتونوں کو دشمن کو پہچاننا ہے ایک دوسرے کو نہیں
فضل سالار

 #ژوبژوب  اور شیرانی سے ڈاکٹر نواز فضل قادر کامیاب ہونے پر دلی    مبارک باد پیش کرتا ہوں امید کرتا ہوں کہ عوام کی جزبوں ...
11/02/2024

#ژوب
ژوب اور شیرانی سے ڈاکٹر نواز فضل قادر کامیاب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں امید کرتا ہوں کہ عوام کی جزبوں سے ناجائز فائدے نہ اٹھائے جو بھی عوام کی جزبوں فائدے اٹھاتے ہیں اللہ ان کو تباہ کریں مختلف پارٹی اور کاروانوں دعوتوں کی باوجود کسی کی حمایت نہیں دونوں نمائندوں سے امید ہے عوام کی ٹیکس عوام پر صحیح تقسیم کریں خود غرض لوگ مستقبل میں تنہا ہوتے ھے
ایک انسان دوسرے انسان بغیر زندگی نہیں کر سکتی ہیں
اپنی سیاسی پارٹی نہ ہونے پر شرمندہ ہوں لیکن میں ایک آذاد خیال اور سوشل سوچ کا مالک ہوں
جو بھی عوام کیلئے کرتاہوں ایمانداری سے کرتا ہوں
شہر کی مختلف مسائل کیساتھ فضل قادر صاحب اپنی ڈائری میں حریفال آباد مدینہ ٹاون گرلز سکول لکھے جناب اسمبلی حلف لینے کے بعد ایمرجنسی کی بنیاد پر سکولوں کی تعمرکریں آنے والے وقت لڑکیوں ذریعہ معاش ٹیکنالوجی ہوگا
ورنہ سخت احتجاج ہوگا
میرے احتجاج اپنا احتجاج سمجھ لے
لیڈر کیلئے چیز لازمی ہیں گمنام نیک نام بدنام
یہاں آکثر ڈیجیٹل نشئ ہیں نیک نامی کے علاوہ تنکید کو تک تیار نہیں ۔تنقید۔زندگی ۔کی ۔تفسیر ہوتی ہے
گمنام نیٹ ورک بنانا تو دور کی بات ہیں
سابق منسٹر مٹھاخان کاکڑکی دور میں گمشدہ سی پیک منصوبہ کی279لیویز پوسٹیں لائیں چین سی پیک منصوبہ امریکہ تک ناکام کرنے میں لگے ہوئےتھا اور تقریبا منصوبہ ناکام کی
سابق منسٹر مٹھاخان کاکڑ کی اپنا گمنام نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے پینتالیس لیویز پوسٹ ضائع کی
مجھے لیویز احتجاج میں احتجاج ختم کرنے کی شرط پرسنل پی ایس رزاق کاکڑ صاحب کے زریعے نوکری کی آفر کی ہم نے انکار کیا دھوکہ بازی لوگ دل کی بیماری میں مبتلا ہورہی ہیں اپنئ زندگی کی خاطر دھوکہ نہیں کیا نہ کرتا ہوں پیشے کی لحاظ سے کاروباری ہو
کتابوں کی آقوال زرینوں میری زندگی بدل کی 2015 تک موسمی پورٹ اور قریبی دوستوں کی اعلاوا کوئی چیز سوچ میں نہ تھی ھوت پیپر کی دوکان میں عالمی معلومات کی ایک کتاب پر میرا نظر لگنے سے میرا زندگی بدل گئ
میرے سوشل ورکر ی سے فائدہ اٹھائے اس شہر آواز اٹھانے والا ضروری ہیں
پاکستان میں آکثر سیاسی ہائی لیول پر چھوٹ بولتئ ہیں جیتنے کے بعد اپنے خاندان کے اعلاوا اون کو کوئی نظر نہیں آرہی ہیں
فضل سالار

25/12/2023

پبلک سروس میسیج:
گیس کمپنی بے اعتبار ہے: سونے سے پہلے گیس کے چولہے ضرور چیک کرے: لاپرواہی خطرے کا سبب بن سکتی ہے

 #ژوب  #ہیزئی آباد  میں عوام واپڈا  ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام روڈوں پر اگئے پانی تقسیم  روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند...
27/11/2023

#ژوب #
ہیزئی آباد میں عوام واپڈا ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام روڈوں پر اگئے پانی تقسیم روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا
فضل سالار

 #ژوب : پیر ملا محمد ابراہیم مندوخیل انتقال کر گئے وہ ایڈوکیٹ پیرفضل رحیم مندوخیل پیر فضل امین پیر مولوی فضل الرحیم ڈی ا...
19/11/2023

#ژوب
: پیر ملا محمد ابراہیم مندوخیل انتقال کر گئے وہ ایڈوکیٹ پیرفضل رحیم مندوخیل پیر فضل امین پیر مولوی فضل الرحیم ڈی ایس پی پیر فضل اکبر پیرفضل مالک پیر مولوی عبدالرحیم کے والد فنکشنل لیگ کے رہنما پیر یاسر شاہ کے چچا تھے نماز جنازہ کل بروز پیر بوقت 2 بجے دوپہر درگاہ خیر آباد سلیازہ میں ادا کی جائیگی فاتحہ خوانی انکے رہائشگاہ پیر ہاؤس کلی حسن زئی ژوب میں ہو گی

 #ژوب دھانہ سر ریکوری گاڑی سے ایکسویٹر مشین  کو اتآرتے ہوئے نیچے گر گیا ڈرائیور معمولی زخمی روڈ کھولنے میں 3 دن مذید لگی...
09/11/2023

#ژوب دھانہ سر ریکوری گاڑی سے ایکسویٹر مشین کو اتآرتے ہوئے نیچے گر گیا ڈرائیور معمولی زخمی روڈ کھولنے میں 3 دن مذید لگیں گے

05/09/2023

#ژوب
ژوب میں ڈیری فارم والے اور دودھ فروش مل کر روزانہ عوام کی جانوں سے کھیلتے ہیں ۔ ژوب میں دل کے دورے کی وجہ بھی کمیکل سے تیار کردہ زہریلا دودھ بتایا جا رہا ہے ۔ ان تمام دودھ فروشوں کے خلاف قتل کے مقدمے درج کر کے سزا دی جائے ۔

04/09/2023

ژوب ،کسی بھائی کا کچھ ضروری کاغذات مکان سٹام پیپر وغیرہ کئی گم ہو ھے،جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں ،03439085998

04/09/2023

#ژوب
مندوخیل سلیمان خیل نے ثالثین کو مکمل اختیار دے دیا ۔ 20 کروڑ ضمانت مقرر کر دی گئ ہے ۔
سردار عزیز اللہ کبزئ !!!

31/08/2023

ژوب ایک مریض کو ایمرجنسی میں O+ve خون کی اشد ضرورت ہے ۔03135901948

old is gold کچھ  پرانی  یادیں
21/08/2023

old is gold

کچھ پرانی یادیں

18/08/2023

ژوب کے کس کس علاقے میں شکاری شکار کر رئے ہیں!

18/08/2023
ژوب۔ڈاکٹر شاہ محمدناصر کے چچا حاجی پیرمحمدآکا عرف حاجی پیرؤ آکا طورناصر  وفات ھوگیۓ۔جس کانماز جنازہ 6بجے اڈہ میدان میں ا...
17/08/2023

ژوب۔ڈاکٹر شاہ محمدناصر کے چچا حاجی پیرمحمدآکا عرف حاجی پیرؤ آکا طورناصر وفات ھوگیۓ۔جس کانماز جنازہ 6بجے اڈہ میدان میں ادا کی جاۓ گی۔

17/08/2023

اعلان نماز جنازہ :
طارق خان ولد اسلم خان اکاخیل کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے دس 10:30 بجے اڈہ میدان میں ادا کی جائے گی ۔

16/08/2023

ژوب : سول ہسپتال میں ایک زنانہ مریض کو او نیگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے ۔
03168239104

Zhobایک اور مریض کو ایمرجنسی میںA+ve خون اشد ضرورت ہیں03273800291
15/08/2023

Zhob
ایک اور مریض کو ایمرجنسی میںA+ve خون اشد ضرورت ہیں
03273800291

‏کھبی کھبی چھوٹے دوکانوں سے بھی سودا لیا کرے۔ کیونکہ  یہ ارب پتی بننے کیلئے نہیں،  بلکہ دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے پسینا...
14/08/2023

‏کھبی کھبی چھوٹے دوکانوں سے بھی سودا لیا کرے۔ کیونکہ یہ ارب پتی بننے کیلئے نہیں، بلکہ دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے پسینا بہاتے ہے .. 😓

گاڑی کا مالک اپنی گاڑی ماں کے پاس چھوڑ گیا اور جب واپس آیا تو یہ منظر دیکھا یہ ماں باپ ہیں نا ان جیسا زمین پر کوئی نہیں
13/08/2023

گاڑی کا مالک اپنی گاڑی ماں کے پاس چھوڑ گیا اور جب واپس آیا تو یہ منظر دیکھا
یہ ماں باپ ہیں نا ان جیسا زمین پر کوئی نہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ژوب پبلک ٹائمز Zhob public times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share