EXposed

EXposed اپنا موبائیل استعمال کرتے ہوے کرپٹ لوگوں کی ویڈیو بنائیں اور ہمیں بھیجے

22/06/2022
21/05/2022
13/03/2022
pakistan  will  always stand with palestine 🇵🇸
26/05/2021

pakistan will always stand with palestine 🇵🇸

شہد کا ایک قطرہ "🍯شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ ا...
26/05/2021

شہد کا ایک قطرہ "🍯
شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی۔
اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے .
آمین!

Ameen🥰
24/05/2021

Ameen🥰

23/05/2021
23/05/2021
منڈی بہاؤالدین، ریسکیو 1122  کو ملنے والے بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق، کوئی شخص بچے کو ورغ...
20/02/2021

منڈی بہاؤالدین، ریسکیو 1122 کو ملنے والے بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا۔
تفصیل کے مطابق، کوئی شخص بچے کو ورغلا کر موٹرسائیکل پہ بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ گلی میں رش کی وجہ سے اور بچے کے رونے کی وجہ سے وہ بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
سوشل میڈیا پر بچے کی تصویر وائرل ہونے پر اس کے گھر والے لینے پہنچ گئے۔
دو دن پہلے ملکوال سے بھی ایک بچہ اغوا ہوا تھا۔ جوکہ مل چکا ہے۔
آپ خود اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔ ضلع منڈی بہاؤالدین میں چنگڑوں، گداگروں کے روپ میں جرائم پیشہ لوگ سرگرم ہیں۔
عوام کو چاہیے کہ اپنے اردگرد مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں۔ اور مشکوک نظر آنے پر فورا پولیس کو اطلاع کریں۔

20/02/2021

شریف لیگ کی شرافت ہر کوئی جھوٹ اور بس جھوٹ بولنا جانتے ہیں

اٹک کے نواہی گاؤں میں وزیراعظم عمران خان کی کسانوں سے غیر رسمی بات چیت۔
20/02/2021

اٹک کے نواہی گاؤں میں وزیراعظم عمران خان کی کسانوں سے غیر رسمی بات چیت۔

"خواب مرتے نہیں"پہاڑوں کے شہزادے کو قوم کا سلام
18/02/2021

"خواب مرتے نہیں"
پہاڑوں کے شہزادے کو قوم کا سلام

فیک ہے لیکن سچ لکھا کسی نےمنڈی بہاوالدین والے دوستوں کو ٹیگ کریں
18/02/2021

فیک ہے لیکن سچ لکھا کسی نے
منڈی بہاوالدین والے دوستوں کو ٹیگ کریں

17/02/2021

شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے !

20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا تو جانور کھا جاتے ہیں !

کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئی شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔

تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 فروری سے 15 مارچ کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔
🌱🌲🌳

جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن پھر بھی ...
17/02/2021

جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن
پھر بھی ایک پائی 4 روپے سے اوپر پہنچ گیا ہے۔
اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ
اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ابھی تک ایپ پلے سٹور پر free دستیاب ہے لیکن کچھ عرصے بعد پیڈ ایپ ہو جائے گی لہذا ابھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔
پائی کی قیمت جب متعارف ہو گی تو ممکنہ کم از کم 5 ڈالر فی پائی ہو گی
اس لئے آج ہی پلے اسٹور سے پائی ایپ داؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں درج ذیل Invitation Code دیں اور مائیننگ کریں
invitation code:
agaslam

کوئی ایک ہسپتال بھی بنا لیتے اپنے لیے
16/02/2021

کوئی ایک ہسپتال بھی بنا لیتے اپنے لیے

15/02/2021

پاکستانی طالبہ زارا نعیم ڈار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے امتحان میں پوری دنیا میں اول پوزیشن ۔ کے اس مشکل امتحان میں 179 ممالک کے 527000 طلبہ میں پاکستان کی بیٹی کی بے مثال کارکردگی ، پوری قوم کے لیے باعث اعزاز! ۔
شاباش!

بھارتی سورما ٹُھسسسس
15/02/2021

بھارتی سورما ٹُھسسسس

15/02/2021



سائنسانوں کا کہنا ھے کہ لوہا اس زمین اور نظام شمسی کا حصہ نہیں ھے۔ کیونکہ لوھے کے پیدا ہونے کے لئے ایک خاص درجہ حرارت کی ضرورت ھوتی ھے جو ہمارے نظام شمسی کے اندر بھی موجود نہیں۔ لوہا صرف سوپر نووا supernova کی صورت میں ھی بن سکتا ھے۔ یعنی جب کوئی سورج سے کئی گنا بڑا ستارہ پھٹ جائے اور اس کے اندر سے پھیلنے والا مادہ جب شہاب ثاقب meteorite کی شکل اختیار کرکے کسی سیارے پر گر جائے جیسا کے ھماری زمین کے ساتھ ھوا۔
سائنسدان کہتے ہیں کہ ھماری زمین پر بھی لوھا اسی طرح آیا۔ اربوں سالوں پہلے اسی طرح شہاب ثاقب meteorites اس دھرتی پر گرے تھے جن کے اندر لوھا موجود تھا۔

اللہ سبحان وتعالی نے یہی بات قرآن میں بیان فرمائی ہے، 1400 سال پہلے اس بات کا وجود تک بھی نہیں تھا کہ لوھا کیسے اور کہاں سے آیا؟

عرب کے صحراؤں میں تو لوھے کا استعمال بھی صرف تلوار اور ڈھال کے لئے ھوتا تھا۔

قرآن کی 57 ویں سورة کا نام الحدید ھے جس کا مطلب لوھا ھے۔ لوھے کے نام پر پوری سورة موجود ھے اور اسی سورة کی آیت میں اللہ فرماتا ھے کہ:

"اور ہم نے لوھے کو اتارا، اس میں سخت قوت اور لوگوں کے لئے فائدے ہیں۔”

(سورة الحدید، آیت نمبر 25)

سبحان اللہ

قرآن میں موجود یہ سائنسی حقائق اس بات کی دلیل ھے کہ یہ رب کا سچا کلام ھے۔ جو اس آخری پیغمبر پر نازل ھوا جو اُمی کہلاتے تھے۔

سورہ حدید آیت 4

﴿۴﴾ وھی ھے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ھوتی اور جو اس سے نکلتی ھے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ھے سب اس کو معلوم ھے۔ اور تم جہاں کہیں ھو وہ تمہارے ساتھ ھے۔ اور جو کچھ تم کرتے ھو خدا اس کو دیکھ رھا ھے۔

یعنی اللہ جانتا ھے جو کچھ زمین میں داخل ھوتی ھے اور جو اس سے نکلتی ھے۔

اس سے بھی زیادہ حیران کر دینے والی بات یہ ھے کہ لوہا زمین کے بالکل درمیان میں ھے۔ اور لوھے کی بدولت مقناطیسی لہریں زمین کے گرد پیدا ہوتی ہیں جس سے زمین پر سورج کی الٹرا ریز اثر انداز نہیں ہو سکتی اور یہ وائرلیس کمیونیکیشن میں بھی مدد فراہم کرتی ھے۔

اب حیران کرنے والی بات یہ ھے کہ قرآن میں 114 سورتیں ہیں اور سورہ الحدید کا نمبر 57 ھے یعنی سورت حدید عین قرآن کے بیچ میں ھے۔ اور لوہا اسی طرح زمین کے درمیان ھے۔ یعنی اللہ نے اس سورہ کی ترتیب بھی اسی حساب سے رکھی جو کہ ایک معجزے سے کم نہیں۔

یہ بات حقیقت ھے کہ لوھے کہ بنا زمین پر زندگی تقریبا نا ممکن تھی۔ لوھا ہیموگلبن کی صورت میں ھمارے خون میں موجود ھے۔ جو کہ خون میں آکسیجن کو پورے جسم پہنچانے کام کرتا ھے۔

عربی زبان کے ٢٨ حروف ہیں اور ھر حرف سے کوئی عدد منسوب ھے.حروف کو مختلف ترتیب سے لکھا جاتا ھے.
سب سے زیادہ عام طریقہ درج ذیل ھے۔

ا ب ج د ہ و ز ح ط
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ی ک ل م ن س ع ف ص
10 20 30 40 50 60 70 80 90
ق ر ش ت ث خ ذ ض ظ
100 200 300 400 500 600 700 800 900
غ
1000

ا کے لئے 1 ب کے لئے 2 کا عدد ھے ج کے لئے 3 اور د کے لئے 4

اسی طرح الحدید میں ا ل ح د ی د الفاظ ہیں۔

اسکے ابجد الفاظ درج زیل ہیں۔
1 + 30 + 8 + 4 + 10 + 4 = 57

الحدید سورت کا نمبر بھی 57 ھے۔

اب آتے ہیں لفظ حدید کی طرف۔ حرف حدید میں چار الفاظ ہیں ح د ی د۔ اسکا ابجد نمبر ھے۔
8+ 4 + 10 + 4 = 26

اب آپ سوچیں گے کہ اب 26 کیا چیز ھے؟؟؟

جی جناب یہ لوھے کا ایٹومک نمبر ھے۔
Atomic number of iron is 26

سورہ حدید میں رکوع کی تعداد 4 ھے جبکہ آئرن کے آئسوٹوپس کی تعداد بھی 4 ھے۔

ھماری زمین میں سب سے زیادہ لوھا زمین کی سب سے اندرونی تہہ (inner core) میں پایا جاتا ہے. Inner core 80% لوہے اور 20% نکِل پر مشتمل ھے. زمین کی اس تہہ یعنی inner core کی پیمائش(موٹائی) 2475 کلومیٹر ھے۔ جبکہ سورہ حدید میں حروف کی تعداد بھی 2475 بنتی ھے.

سورہ حدید قران مجید کی 57 ویں سورت ھے جبکہ سائنسدانوں کے مطابق inner core کا درجہ حرارت بھی 5700 کیلون یعنی5427 ڈگری سنٹی گریڈ ھے. جبکہ آئرن کے ایک آئسوٹوپ کا ماس نمبر بھی 57 ھے.

ایک ستارا کا ایندھن ہائیڈروجن گیس ہوتی ھے اور گریوٹی کی وجہ سے ستارا کے رکز میں فیوزن ری ایکشن شروع ھوتا ھے اور ہائیڈروجن ایٹم دوسرے ایٹم سے ملکر ہیلیئم بناتی ھے جب کسی ستارا کہ تمام ہائیڈروجن ختم ھو جاتی ھے تو اس کا ایندھن ہیلیئم ھوتا ھے اور ہیلیئم کے آئیٹم فیوزن ری ایکشن سے نائیٹروجن اور پھر آکسیجن بناتے پھر اور آخر میں لوھا بنتا ھے جب کسی ستارا میں لوھا پیدا ھونا شروع ھو جائے تو وہ ستارا مر جاتا ھے اور بلاسٹ کر کے لوھا کائنات میں چھوڑ دیتا ھے۔
زمین پر موجود لوھا کس مرے ہوئے ستارے سے آیا۔ جس کو قرآن نے 1400 سال سے بھی پہلے بیان کر دیا۔

اسلام اور قرآن کی حقانیت جدید سائنس دن بدن عیاں کر رھی ھے مگر پھر بھی ھم اللہ کو راضی کرنے کے بجائے دنیا کے پیچھے پڑے ہیں۔

بیشک قرآن حکیم ایک زندہ و جاوید معجزہ ھے

15/02/2021

‏"نوازشریف کو کسی کی کوئی بھی چیز پسند آ جاتی تو چھین لیتا تھا۔ لوگوں کی گھڑیاں تک نہ چھوڑتا۔ میری Mercedes جو میں نےبہت مشکل سے تب 16 لاکھ روپے جمع کر کے لی تھی، نواز شریف کی نظر پڑی اور اس نے ہتھیا لی"😳😱😳

‏صدر، آل مسلم جموں کشمیر - سردار حیات

یا سیاست تیرا ہی آسرا   جنہوں نے نااہل کروایا تھا اب وہی یوسف رضا گیلانی کو سینٹر بنوائیں گے واہ او ربا تیریاں شاناں یہ ...
14/02/2021

یا سیاست تیرا ہی آسرا
جنہوں نے نااہل کروایا تھا اب وہی یوسف رضا گیلانی کو سینٹر بنوائیں گے واہ او ربا تیریاں شاناں یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے

🇵🇰 پاکستان میں امن 21 کے نام سے شروع 🇵🇰 ہونے والے نیول مشقوں کے دوران 41 ملکوں کی نیول فورسز کی شرکت نے بھارت کے پاکستان...
13/02/2021

🇵🇰 پاکستان میں امن 21 کے نام سے شروع 🇵🇰
ہونے والے نیول مشقوں کے دوران 41 ملکوں کی نیول فورسز کی شرکت نے بھارت کے پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے دعوی کا پول کھول دیا. پاکستان کی امن 21 میں پاکستان کے وقت کے اہم ترین حریف روس، چین اور امریکہ کو بھی ایک جگہ لاکھڑا کیا ہے جس سے کہ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے اور مختلف فورسز کے درمیان ہم آہنگی کو بھی فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی. ان ممالک میں

1. آذربائیجان
2.بحرین
3. بنگلہ دیش
4. بیلاروس
5. برازیل
6.کینیڈا
5. چین
8. کانگو
9. مصر
10.فرانس
11.جرمنی
12. انڈونیشیا
13. ایران
14. عراق
15.جاپان
16.قازکستان
17. کینیا
18.لیبیا
19.ملایشیاء
20. مالدیپ
21. برما
22. نیدر لینڈ
23. نائیجیریا
24. عمان
25. پیلیسٹائن
26. فلپائن
27. پولینڈ
28.قطر
29. رومانیہ
30. روس
31۔سعودی عربیہ
32. سیرا لیون
33. جنوبی کوریا
34. سری لنکا
35. سوڈان
36.تنزانیہ
37. ترکی
40. یو ایس اے
41. ازبکستان

بھارت پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی لے کر چلا تھا اور آج نہ صرف بھارت اپنی منافقانہ و سفاکانہ پالیسیز کے سبب خود الگ تھلگ پڑ چکا ہے بلکہ اپنی منافقت کے سبب خود اپنے مکروہ چہرے سے نقاب ہٹا کر پاکستان کا حقیقی اور مثبت چہرہ بھی دنیا کو دکھا رہا ہے جسے مسخ کرنے پر بھارت نے اپنی پوری توانائی صرف کیے رکھی

13/02/2021

حکومت کا
‏شناختی کارڈ کے فارم میں خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کاحلف نامہ درج کرنےکا فیصلہ
‏واللہ یہ محمد عربیﷺ‎ کاایجنٹ ہے✌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EXposed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share