AKL News

AKL News Azad kashmir Latest News

31/08/2023
29/09/2022

راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔کھائیگلہ

انجمن تاجران کھائیگلہ کے انتخابات میں حقیقی تاجر پینل جیت گیا ۔
اے کے ایل نیوز

27/09/2022

سردار ببرک خان
چیرمین پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزادکشمیر
کا بڑا فیصلہ 29 ستمبر کو احتجاج کی کال دے دی
اے کے ایل نیوز

راولاکوٹ آزاد کشمیر - وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عدم اعت...
19/09/2022

راولاکوٹ آزاد کشمیر - وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک لانے کے فیصلے کے بعد اپوزیشن کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے کراچی میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں اپوزیش کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کی دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے۔اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء اور آزاد کشمیر کے امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور نے کی اور ان ہی کی ہدایت پر یہ اجلاس کراچی میں رکھا گیا تھا۔پارٹی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی دیگر سیاسی جماعتوں کی مجوزہ سیٹوں،پی ٹی آئی کے ناراض ممبران اسمبلی کے مبینہ کردار اور پارٹی پوزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر کو دیگر پارٹیوں سے رابطے کرنے اور ان سے معاملات طے کرنے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں قائد ایوان کی نامزدگی پر بھی غیر رسمی بات چیت کی گئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ قائد ایوان کا باقاعدہ اعلان دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رسمی بات چیت میں محترمہ فریال تالپور نے پارٹی کے سنیئر رہنماء اور سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب کو گرین سنگنل دیتے ہوئے انہیں دیگر سیاسی جماعتوں کے ممبران اسمبلی سے رابطے کرنے اور خاص کر حکمران جماعت کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران اسمبلی سے بات چیت آگے بڑھانے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں پہلے ہی سردار یعقوب خان پر غیر محسوس طریقے سے اعتماد کا اظہار کر چکی ہیں اور باضابطہ حمایت کے اعلان کے لیے یہی شرط رکھی تھی کہ اگر آپ کی اپنی پارٹی گرین سنگنل دے دیتی ہے تو وہ ان کو قائد ایوان تسلیم کرنے پر اتفاق کر لیں گے۔اب خیال ہے کہ دو ہفتوں میں پی پی پی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس میں قائد ایوان کا اعلان کیا جائے گا لیکن اس سے قبل اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

آ زاد کشمیر تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک کا اصولی فیصلہ ،سردار یعقوب خان کو  وزیر اعظم آزادکشمیر بنا نے پر اتفاق کرلیا گیا...
16/09/2022

آ زاد کشمیر تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک کا اصولی فیصلہ ،سردار یعقوب خان کو وزیر اعظم آزادکشمیر بنا نے پر اتفاق کرلیا گیا تاہم لطیف اکبر اور فیصل راٹھور بھی دوڑ میں شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری خاندان کو یعقوب خان کی حمایت پر راضی کر لیا گیا ہے ۔موجودہ وزیر اعظم تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اتفاق ہوگیا ۔ راجہ فاروق حیدر اور چودھری یاسین بھی بوجوہ یعقوب خان کی حمایت پر راضی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گجر قبیلہ کے ممبران نے لطیف اکبر کو وزیر اعظم بنوانے کی کوشش تیز کر دی ہیں حسن ابراہیم اور عتیق خا ن چودھری یاسین کے سپورٹر ہیں فاروڑ بلاک کی سابق سپیکرقانون ساز اسمبلی انوار الحق اور چودھری اظہر صادق سرپرستی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق سات سے پندرہ تک ممبران اسمبلی کی شمولیت کی صف بندی کرلی گئی چھ اراکین کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ ہوگیا جہانگیر ترین فاروڑ بلاک کی سرپرستی کریں گے پہلے سپیکر انوار الحق بھی مستعفی ہو جاہیں گے شاہ غلام قادر نئے سپیکر بنوائے جائیں گے فاروڑ بلاک وزیر اعظم آزادکشمیر کے انتخاب کے موقع پر اپوزیشن کے امیدوار کی سپورٹ کرے گا فاروڑ بلاک قائم ہونے کے بعد تنویر الیاس وزیر اعظم آزادکشمیر کے عہدہ پر نہیں رہیں گے وزارت عظمی کے لیے یعقوب خان کاانتخاب طے کر لیا گیا ہے تاہم لطیف اکبر اور فیصل راٹھور بھی کوشش میں ہیں کہ قرعہ ان کے نام نکلے واضح رہے کہ ترپن کے ایوان میں اس وقت تنویر الیاس چغتای کو تینتس ممبران کی حمایت حاصل ہے اور فاروڈ بلاک اور ن لیگ میں شمولیت کے بعد پی ٹی آ ئی کے پاس زیادہ سے زیادہ دس ممبران اسمبلی رہ جائیں گے۔ ادھر ذرائع کا کہناہے کہ اسی خطرہ کے پیش نظر پاکستان کی طرح پی ٹی آ ئی کشمیر میں تمام نشستوں سے مستعفی ہونے کی تجویز پر صلاح مشورہ .

مذکرات کامیاب ۔
07/08/2022

مذکرات کامیاب ۔

07/08/2022

ال پارٹیز پیپلز رائٹ فورم کے تمام مطالبات منظور

بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار
01/08/2022

بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار

تتہ پانی آزاد کشمیر ۔۔طوفانی ریلہ آنے سے تاہی کے مقام پرمکان گرنے سے چار ھلاکتیں. متعدد زخمی.زرایعتتہ پانی، تاہی کھکھریا...
31/07/2022

تتہ پانی آزاد کشمیر ۔۔طوفانی ریلہ آنے سے تاہی کے مقام پرمکان گرنے سے چار ھلاکتیں. متعدد زخمی.زرایع
تتہ پانی، تاہی کھکھریالی سے ملک افسر کا مکان گر گیا ہے گھر کے افراد مکان کے اندر تھے تاہی ،مواڑہ، پلتر کالونی اور نزدیک ترین لوگوں نے پہنچ کرزخمیوں کو ریسکیو کیا. اطلاع ہے کہ ابھی بھی کچھ لوگ ملبے تلے دبے ہویے ہیں

آزاد پتن روڈآزاد پتن کہوٹہ روڈ ایک بار پھر سلایڈنگ کی زد میں آ گئی ہے ۔روڈ ایک بار پھر دریا کی نظر ھونے کو ھے ۔کچھ عرصہ ...
30/07/2022

آزاد پتن روڈ

آزاد پتن کہوٹہ روڈ ایک بار پھر سلایڈنگ کی زد میں آ گئی ہے ۔روڈ ایک بار پھر دریا کی نظر ھونے کو ھے ۔کچھ عرصہ قبل بھی دوڑ کا ایک حصہ دریا میں بہہ گیا تھا۔اور اس بار بھی ایک بڑا حادثہ پیش آ سکتا ھے

راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔۔ پیپلز رائٹس فورم کے زیر انتظام راولاکوٹ میں دھرنا جاری ۔دھرنے  میں سیاسی قاہدین اور عوام کی بھرپو...
29/07/2022

راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔۔ پیپلز رائٹس فورم کے زیر انتظام راولاکوٹ میں دھرنا جاری ۔دھرنے میں سیاسی قاہدین اور عوام کی بھرپور شرکت۔۔

چیرمین پی ڈی اے ارشد نیازی نے عہدے سے مستعفیٰ ھونے کا اعلان کر لیا۔
29/07/2022

چیرمین پی ڈی اے ارشد نیازی نے عہدے سے مستعفیٰ ھونے کا اعلان کر لیا۔

ٹریفک حادثہ دھیرکوٹ سے راولپنڈی جانے والی گاڑی 1617 کوہالہ امبوتر کہ مقام سے گہری کھائی میں جاگری وین میں کئی  مسافر سوا...
24/06/2022

ٹریفک حادثہ دھیرکوٹ سے راولپنڈی جانے والی گاڑی 1617 کوہالہ امبوتر کہ مقام سے گہری کھائی میں جاگری وین میں کئی مسافر سوار تھے جو معجزاتی طور پر بچ گئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یہ حادثہ ایک موٹر سائیکل کی وجہ سے پیش آیا

21/06/2022

دریا جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے آزاد پتن روڈ کو بند کر دیا گیا ھے

پونچھ ڈویژن کو اسلام آباد سے ملانے والی آزادپتن شاہراہ کا  دریا کے ساتھ والا حصہ کسی بھی وقت دریا میں بہہ سکتا ہے حالیہ ...
21/06/2022

پونچھ ڈویژن کو اسلام آباد سے ملانے والی آزادپتن شاہراہ کا دریا کے ساتھ والا حصہ کسی بھی وقت دریا میں بہہ سکتا ہے حالیہ بارشوں کی وجہ سے روڈ اور دریا ایک لیول پر آچکے ھیں ۔اور نئی روڈ ابھی تک زیر تعمیر ھے کسی بھی وقت ایک بڑا حادثہ ھو سکتا ھے انتظامیہ کو فلفور کوئی لاے عمل بنانا ھوگا لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کا سوال ھے

05/05/2022

چھوٹاگلہ جھیل راولاکوٹ آزاد کشمیر
عید کی چھٹیوں میں سیاح بڑی تعداد میں چھوٹاگلہ پہنچ گے

17/04/2022

پنجاب اسمبلی میدان جنگ بنا رھا

15/04/2022

بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے اجلاس سوموار تک ملتوی کرنے کے احکامات جاری کردیے

15/04/2022

چیف سیکرٹری اور آئی جی آزاد کشمیر تبدیل
چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ ۔
آئی جی عامر شیخ ہوں گے

14/04/2022

وزیراعظم آزاد کشمیر نے شاعری سے اپنی پریس کانفرنس کا اختتام کیا

14/04/2022

وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی نے استعفی دے دیا

14/04/2022

وزیراعظم آزاد کشمیر آج رات
اہم پریس کانفرنس کرسکتے
زرائع

بریکنگ نیوزوزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا  چار وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہوزیراعظم سردار عبد القیو...
14/04/2022

بریکنگ نیوز

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا چار وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم کو برطرف کر دیا گیا

وزراء کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے

ترجمان وزیراعظم ہاؤس

14/04/2022

بریکنگ نیوز ۔
وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے پی ٹی آئی کے پانچ وزرا کو برطرف کردیا !ذرائع

13/04/2022

وزیراعظم آزاد کشمیر استعفیٰ دے سکتے
AKL
NEWS

12/04/2022

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قانون ساز اسمبلی میں جمع ۔ پی ٹی آئی کے ہی عبدالماجد خان ۔ اکبر ابراہیم ۔ علی شان سونی نے جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد پر 25 ممبران اسمبلی نے دستخط کر رکھے ہیں۔تنویر الیاس کا وزیراعظم بنائے جانے کا امکان

22/02/2022

پیپلز پارٹی کے سنیئررہنما سینیٹررحمان ملک انتقال کرگئے

22/02/2022

جموں کشمیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نو منتخب تنظیم کے اعزاز میں تاریخ ساز استقبالیہ ریلی و تقریب
نو منتخب چیرمین سردار ببرک خان کا اپنے آبائی شہر راولاکوٹ میں ولہانہ استقبال۔

خصوصی رپورٹ A K L NEWS

https://youtube.com/channel/UCVIBs4vz20J9UvEihOQqmRg

Please Subscribe on you tube

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share