شیخوپورہ۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پولکا چوک کےقریب پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک ,1 شہری زخمی اور 2 ڈاکو فرار۔ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔۔ ہلاک ہونے والے ڈاکووں سے بلا نمبری 125 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت
شیخوپورہ میں ڈاکو راج
شریف اور غریب آدمی کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے والے
ترقیاں حاصل کرنے والے جرائم کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام
شیخوپورہ.مریدکے میں پولیس مقابلہ 4 ڈاکو ہلاک,3 فرار ۔ڈی پی او
زخمیوں ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران ساتھی ڈاکوں نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی ۔ترجمان ساتھیوں کی فائرنگ سے چاروں ڈاکو ہلاک ۔ ترجمان پولیس
ا
اتنی منشیات برآمد
تھانہ ہاؤسنگ کالونی شیخوپورہ
جو پکڑی نہیں جاتی اس کی کتنی مقدار ہو گی
کیا یہ جرم نہیں
اس کا باقاعدہ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے
#جناب_ڈی_پی_او_صاحب_اس_پر_سخت_نوٹس_لیں
یہ جو با اثر افراد ہیں ان کے خلاف کاروواٸی کی جاٸے
شیخوپورہ: دوسہرہ گراؤنڈ شیخوپورہ میں خاتون اپنے بچوں سمیت خودکشی کے لیے پانی والی ٹینکی پر چڑھ گئی ۔ریسکیو
خاتون اپنے بچوں سمیت با اثر افراد کی اسکی بچی سے نازیبا حرکات کی وجہ سے خودکشی کی نیت سے چڑھی ۔
شخوپورہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں سٹریٹ کرائم جیسے واقعات پر محکمہ پولیس کی چشم پوشی پر احتجاج
ایس ایچ او تھانہ صدر کے خلاف احتجاج
شیخوپورہ میں دندناتے ڈاکو بچوں کو بھی لوٹنے لگ گئے۔
شیخوپورہ ۔موٹر سائیکل سوار 4 مسلح ڈاکوں نے 6 طالب علموں کو لوٹ لیا ۔
شیخوپورہ ۔ڈاکو طالب علموں کے بیگ کھول کر تلاشی لیتے رہے۔
شیخوپورہ ۔ڈاکوں نے 74 ہزار نقدی 6 موبائل فون چھین لئے۔
شیخوپورہ ۔مری ٹرپ پر گئےطالب علم واپس گھروں کو آ رہے تھے کہ ڈاکوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
شیخوپورہ ۔15 پر کال کی مگر تھانہ اے ڈویژن پولیس نہ پہنچی۔طالب علم گھروں کو چل دئیے۔
شیخوپورہ ۔طالب علموں کا ڈاکوں اور پولیس کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان ۔
شیخوپورہ: خالد روڈ ظفر ڈار سٹریٹ میں دن دہاڑے ساڑھے 14لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
شیخوپورہ پولیس وارداتيں روکنے میں ناکام
شیخوپورہ: خالد روڈ ظفر ڈار سٹریٹ میں دن دہاڑے ساڑھے 14لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نا روک سکا
جرم بولتا ہے ہے ڈکيتی کی واردات کی فوٹیج
شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نا روک سکا پولیس بری طرح ناکام
شیخوپورہ ۔ڈاکوں کو پکڑنا پولیس کے بس میں نہ رہا شہر بھر میں ڈکیتیوں کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری۔ بتی چوک میں تین مسلح دندناتے ڈاکوں نے شہری
شیخوپورہ ۔ڈاکوں کو پکڑنا پولیس کے بس میں نہ رہا شہر بھر میں ڈکیتیوں کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری۔
بتی چوک میں تین مسلح دندناتے ڈاکوں نے شہری سے سرعام 125 موٹر سائیکل چھین لی۔ لٹنے والے شہری نے 15 پر کال کی جواب ملا تھانے درخواست دے او۔ اس فوٹیج سے محسوس ہوتا ہے کون کہاں لٹ جائے کوئی تحفظ نہیں
شیخوپورہ۔ جب ٹریفک وارڈنز کی نگرانی میں پانچ پانچ رکشے مین روڈ پر پارک کر کے ڈرائیور غائب ہوں تو ٹریفک کا نظام کس طرح درست ہو سکتا ہے۔
شیخوپورہ۔ یہ ہے مین روڈ شہر کے اندر اس کا ذمہ دار کون ؟
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس ڈھٹائی سے رکشوں کی پانچ لین بنائی گئی ہیں۔ ڈرائیور غائب۔ عقب میں 3 ٹریفک وارڈن خوش گپیوں میں مصروف اور ٹریفک جام۔
شیخوپورہ چھوٹو گینگ کی چوریاں عروج پر
جرم بولتا ہے
شیخوپورہ میں چھوٹو گینگ کی چوریاں عروج پر
تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں چوری کرتے ہوۓ کی فوٹیج
کیا یہ جرم نہیں قصور وار کون کالا شاہ کاکو موٹروے انٹر چنیچ کے نزدیک گندم کی باقیات کو آگ لگاٸی گٸی ہے
کیا یہ جرم نہیں قصور وار کون
کالا شاہ کاکو موٹروے انٹر چنیچ کے نزدیک گندم کی باقیات کو آگ لگاٸی گٸی ہے
ہم لوگ اللہ کے گھر کا تقدس بھی بھول گٸے شیخوپورہ مسجد میں نمازی نے دوسرے نمازی کو گولیاں مار دیں
شیخوپورہ
ہم سے اللہ تعالی کیوں ناراض ہے ہماری حرکتیں ہی ایسی ہیں
ہم لوگ اللہ کے گھر کا تقدس ایسے پامال کر رہے ہیں
مسجد کے ایک نمازی نے نماز ادا کرنے کے بعد دوسرے نمازی کو فاٸرنگ کے قتل کر دیا مقتول کو 5 یا 6 فاٸر لگے شہریوں نے قاتل کو موقع پر پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا
شیخوپورہ مین بازار نزدیک عمر شادی ہال افسوسناک خبر اماں جی کی گرتے ہوٸے کی ویڈیو جس وجہ سے وہ جانبحق ہو گٸی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور فیصلہ
#اس_حادثہ_پر_بھی_کوٸی_ایکشن_لے؟
شیخوپورہ یہ آج مین بازار نزدیک عمر شادی ہال ایک افسوسناک واقع پیش آیا واقع اتفاقیہ ہے مگر ذمہدار کون ہے ایسی خطرناک سڑھیاں بنانے کا دکان کا مالک یا نقشہ پاس کرنے والے
افسوسناک خبر اماں جی کی گرتے ہوٸے کی ویڈیو جس وجہ سے وہ جانبحق ہو گٸی
ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور فیصلہ خود کریں
کمنٹ ضرور کریں
شیخوپورہ۔۔۔۔۔ گوجرانوالہ روڈ کی آبادی عمونکے میں درینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کرکے مقدمہ قتل کے مدعی کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور ف
شیخوپورہ۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ روڈ کی آبادی عمونکے میں درینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کرکے مقدمہ قتل کے مدعی کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرار ہوگئے،مفرور ملزمان کی جانب سے دیگر خاندان والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
دس روز قبل لاہو رروڈ پر مقتول کے بھائی کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہوتا توآج ہمارا بھائی قتل نہ ہوتا،مقتول کے بھائی کا میڈیا کو بیان
ماہ صیام میں کڑکتی دھوپ میں لاش کو ڈی ایچ کیوہسپتال کے سامنے دل والے چوک میں لاش رکھ کر متاثرین کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
دس روز قبل ایم پی اے میاں خالد محمود کے پیٹرول پمپ کے سامنے دن دیہاڑئے مخالفین نے عمونکے کے رہایشی وقاص وارث کو اس وقت گولیوں سے بھون دیا جب وہ تاریخ پیشی سے واپس اپنے گھر جارہاتھا ملزمان وقاص وارث کو قتل کرکے فرار ہوگئے جسکا مقدمہ بی ڈویژن پولیس نے درج کرلیا تاہم کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جانے کے دسویں روز مسلح ملزمان تھانہ صدر کی حدود گوجرانوالہ روڈ کی آبادی عمونکے میں پہنچے جنہوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے مقتول وقاص وارث کے بھائی اورمقدمہ قتل کے مدعی حیدر علی کو گولیوں سے بھون دیا اور فرار ہوگئے،صدر پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے مردہ خانہ منتقل کیا جہاں پر مش