Abdul wahab ppp media Tangir

  • Home
  • Abdul wahab ppp media Tangir

Abdul wahab ppp media Tangir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul wahab ppp media Tangir, Media/News Company, .

27/03/2024

پی پی پی تانگیر

16/03/2024
خیراتی کوارڈنیٹر شراف الدین فریاد نامی نامعلوم شخص فخرے گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کا نام لے کے اپنا قد کاٹھ بڑھانا ...
28/02/2024

خیراتی کوارڈنیٹر شراف الدین فریاد نامی نامعلوم شخص فخرے گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کا نام لے کے اپنا قد کاٹھ بڑھانا چاہتا ہے۔ امجد حسین ایڈوکیٹ جی بی کے لوگوں کی دل کی آواز ہے ۔ شراف الدین فریاد کی یہ حرکت سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے ۔ کہاں امجد حسین ایڈوکیٹ جو جی بی کے عوام کی حقوق کی جنگ لڑنے والا اور کہاں خیراتی مشیر جو چند ٹکوں کے لیے رات کو نامعلوں کے پاس جاکے سجدہ ریز ہونے والا ۔
خیراتی مشیر اپنے قد سے بڑے بیان نہ دے چند روز کے لیے مزدوری ملی ہے سو چپ چاپ مزدوری کرے ۔
اگر کوٸی ہمارے لیڈر کے بارے میں غلط زبان استعمال کرے گا تو پھر سے بھی کوئی خیر کی امید مت رکھے۔پی پی پی تانگیر کا سئنر نائب صدر عبدالوہاب

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ خوش أئند ھے ویلکم چرمین صاب زندہ اباد
13/02/2024

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ خوش أئند ھے ویلکم چرمین صاب زندہ اباد

پیپلز پارٹی سندھ بلوچستان اور وفاق میں ازاد کو بھی ملا کر حکومت بنائے گا انشا اللہ
09/02/2024

پیپلز پارٹی سندھ بلوچستان اور وفاق میں ازاد کو بھی ملا کر حکومت بنائے گا انشا اللہ

ایٹ راولپنڈی الیکشن ڈے 8 فروری 2024 انشا اللہ وزیراعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا جیالے جشن کی تیاری کریں پاکستان...
08/02/2024

ایٹ راولپنڈی الیکشن ڈے 8 فروری 2024 انشا اللہ وزیراعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا جیالے جشن کی تیاری کریں پاکستان پیپلز پارٹی زندہ اباد

08/02/2024
راولپنڈی پیپلز پارٹی انتخابی حلقوں کے دورے کے دوارن ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل جناب چوہدری عبدالمجید بابو سے ملاقات  انشا...
08/02/2024

راولپنڈی پیپلز پارٹی انتخابی حلقوں کے دورے کے دوارن ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل جناب چوہدری عبدالمجید بابو سے ملاقات انشا اللہ سو فیصد پیپلز پارٹی پورا پاکستان سے لیٹ کر کے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ھوگا جیالے پر امید رہے

   parte   farooq parcha k sat    hafs  rwl
07/02/2024


parte farooq parcha k sat hafs rwl

09/04/2022

پی پی پی کا سینئر رہنما سابقہ اوشر ذکواتھ کا چرمین جناب حاجی شیر زادہ پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب کر رہے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wahab ppp media Tangir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share