waqaskhalid252

  • Home
  • waqaskhalid252

waqaskhalid252 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from waqaskhalid252, Video Creator, .

01/03/2022
24/12/2021
📢 سہانجنا(Moringa)🌱 سہانجنا کے سو فیصد قدرتی پاؤڈر کو بنائیں روزانہ غذا کا حصہ اور پائیں بے شمار فائدے وہ بھی بغیر کسی س...
17/10/2021

📢 سہانجنا(Moringa)
🌱 سہانجنا کے سو فیصد قدرتی پاؤڈر کو بنائیں روزانہ غذا کا حصہ اور پائیں بے شمار فائدے وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ۔
1️⃣سہانجنا(Moringa) دونوں قسم کی ذیابیطس کی بیماری کو ٹھیک کرنے کیلے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔
2️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال جوڑوں کے درد کیلے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔بیماریوں کے خلاف جسم کی قدرتی مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
3️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال دماغ اور آنکھوں کو خوراک مہیا کرکے انکی قوت میں لاجواب اضافہ کرتا ہے ۔
4️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال جلد کو بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے نرم و ملائم ، خوبصورت اور پرکشش بنانے میں انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔
5️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال چہرے کی جھریوں ، چھائیوں اور باریک لکیروں کے بننے کو انتہائی کم کر دیتا ہے۔
6️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال موٹاپا ختم کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوا ہے ۔
7️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال پیٹ میں گیس ، جگر اور معدہ کے مسائل کیلے انتہائی مفید ہے اور یہ پیٹ کے کیڑوں کیلے بھی کارگر ہے ۔
8️⃣سہانجنا(Moringa) کا استعمال خوراک کے ہاضمے کیلے بھی بے حد مفید ہے ۔
9️⃣سہانجنا(Moringa) کا ایک چمچ روزانہ بچے کے دودھ میں ملا کر پلانے سے اسکی صحت ، وزن کے بڑھنے اور ہڈیوں کی مضبوطی کیلے مفید ہے۔
سہانجنا(Moringa) کے خواص:
🟢سہانجنا(Moringa) کے خشک پتوں میں دودھ کے مقابلے میں سترہ گنا زیادہ کیلشیئم موجود ہے۔
🟢سہانجنا(Moringa) میں دہی کے مقابلے میں نو گنا زیادہ پروٹین ہوتا ہے۔
🟢سہانجنا(Moringa) میں گاجر کے مقابلے میں چار گنا زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے۔
🟢سہانجنا(Moringa) میں کیلے(Banana) کے مقابلے میں پندرہ گنا زیادہ پوٹاشیئم پایا جاتا ہے۔
🟢سہانجنا(Moringa) میں پالک کے مقابلے میں پچیس گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
🟢سہانجنا(Moringa) میں بادام سے بارہ گنا زیادہ وٹامن ای اِس کے خشک پتوں میں پایا جاتا ہے۔
☎️سہانجنا(Moringa) کے پاؤڈر کا آرڈر دینے کیلے ابھی رابطہ کیجیے:
Cell Number: 03039308147
Delivery all over the Pakistan
moringa

1200Rs.
27/09/2021

1200Rs.

یاداشت کو بہتر بنانے سوچنے کے عمل کو تیز کرنے اور بہتر بنانے کے لئے نہایت ضروری سپلیمنٹ ہے. یہ نا صرف بڑھتی عمر کی وجہ س...
26/09/2021

یاداشت کو بہتر بنانے سوچنے کے عمل کو تیز کرنے اور بہتر بنانے کے لئے نہایت ضروری سپلیمنٹ ہے. یہ نا صرف بڑھتی عمر کی وجہ سے ہونے والی ذہنی کمزوری کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے بلکہ ذہنی کارکردگی کو بہتر بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

For Order/Inquiry: 03039308147
For Whatsapp: 03123652873
Certified Range
100% Authentic Products

Pakistan's Leading Vitamin

Shop wark wattas ap03123652873
24/09/2021

Shop wark wattas ap03123652873

ملتانی مٹی سے بنا بیوٹی_سوپ آپکی   و ملایم رکھتا ہےرنگت کو نکھارتا ہے۔   تعارفی قیمت 60 روپےوزن ١۵٠ گرا 03123652873
22/09/2021

ملتانی مٹی سے بنا بیوٹی_سوپ آپکی و ملایم رکھتا ہے
رنگت کو نکھارتا ہے۔ تعارفی قیمت 60 روپے
وزن ١۵٠ گرا 03123652873

Assalam.o.AlaikumAgar Koi Bhai Ya Behan Ghar Par Rehty Howey Online Pesy Kamana Chahta hen Tu AP Buhut Acchi Jaga Puhchy...
22/09/2021

Assalam.o.Alaikum
Agar Koi Bhai Ya Behan Ghar Par Rehty Howey Online Pesy Kamana Chahta hen Tu AP Buhut Acchi Jaga Puhchy Hen Online Pesy kmana Me Apko Batonga Kesy Kaam Karna Hai Agey Mehnat AP Ne Karni hai Jo Bhai Ya Behan Interested ho Or serious Apny feuture ko Le Kar Or Mehnat Karny Waly Hon Wo Mujh Se Mery whatsAap par Rabta Karen Har Chiz Ka Proof Mily ga InshaAllah
My whatsAap number
03123652873

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوان...
21/09/2021

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اسے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) بھی پچھلی 4 دہائیوں سے بطور سَستے صحت سپلیمنٹ (Health Supplement) کے استعمال کررہی ہے۔

مورنگا کے فوائد
جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
(Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔

اللہ سُبحانہٗ وتعالیٰ نے سہانجنا کو وٹامنز، معدنیات اور دوسری انسانی ضروریات سے بھر رکھا ہے۔
1۔ اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں:
پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔
کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔
وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔
لوہا پالک سے 25 گنا۔

2۔ اس میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔

3۔ اس میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqaskhalid252 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share