Entertainment Mania

  • Home
  • Entertainment Mania

Entertainment Mania ,باخبر رھو ہمارے سنگ
(1)

21/05/2023
01/10/2022

Pakistan politics WOWO

25/08/2022

Love this🌹🌹🌹🌹🌹

Fun 🌹🌹🐝🐝🐝🐝🐝🐝
23/08/2022

Fun 🌹🌹🐝🐝🐝🐝🐝🐝

19/08/2022

Which City ???????
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Inbox

11/08/2022

How is humbleness
Take a look

"Better to lit a candle than to curse the dark" :   Respect and gratitude for Dr. Ruth Pfau on her 5th death anniversary...
10/08/2022

"Better to lit a candle than to curse the dark" :
Respect and gratitude for Dr. Ruth Pfau on her 5th death anniversary. Her selfless dedication made the first leprosy-free country of Asia in 1996.

عید مبارک پاکستان پاکستان میڈیا ہاؤس
10/07/2022

عید مبارک پاکستان
پاکستان میڈیا ہاؤس

Remembering Mohtarma Fatima Jinnah and her devoted efforts towards the struggle for Pakistan's freedom on her death anni...
09/07/2022

Remembering Mohtarma Fatima Jinnah and her devoted efforts towards the struggle for Pakistan's freedom on her death anniversery.

54th death anniversary of Fatima Jinnah being observed today

media house

01/07/2022

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276روپے 54پیسے ہوگئی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 226 روپے 15پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

16/06/2022

اردو کے ممتاز دانشور گوپی چند نارنگ بدھ کو امریکہ میں وفات پا گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور وہ شمالی کیرولائنا میں مقیم تھے۔

وہ اردو ادب کے منعقد کردہ اجلاسوں اور مباحثوں میں شرکت کے لیے پوری دنیا کا سفر کیا کرتے تھے اور انہیں اردو کا سفیر کہا جاتا تھا۔

وہ قیامِ پاکستان سے قبل پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر دُکی میں پیدا ہوئے۔ پروفیسر نارنگ کو اردو ادب سے محبت اپنے والد سے ورثے میں ملی تھی۔ انھوں نے اپنے تدریسی کیریئر کا آغاز سینٹ سٹیفن کالج سے کیا۔ پروفیسر نارنگ نے دہلی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف وسکونسن، یونیورسٹی آف مینیسوٹا اور اوسلو یونیورسٹی میں پڑھایا۔

وہ اردو کے پہلے اسکالر تھے جنھیں ان کے خدمات کے اعتراف میں انڈیا کا اعلیٰ اعزاز پدم بھوشن اور پاکستان کا اعلیٰ سرکاری اعزاز ستارہ امتیاز دیا گیا۔

اشتہار

چند ماہ قبل تک وہ ساہتیہ اکادمی کے صدر تھے جو انڈیا کی 24 زبانوں میں ہندوستانی ادب کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔

نارنگ
،تصویر کا ذریعہ
علمی و ادبی خدمات
اپنے علمی تجزیوں اور نظریات سے انھوں نے اردو ادب میں ادبی تنقید کو علم کی ایک مکمل شاخ بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

انھوں نے اردو کی 400 سالہ فکری اور تہذیبی تاریخ کو اپنی تحقیق اور تنقید کا موضوع بنایا۔

انھوں نے تقریباً 60 کتابیں تصنیف کیں۔ پروفیسرنارنگ کی بنیادی تصنیف ’اردو غزل اور ہندوستانی ذہن و تہذیب‘ کو اردو غزل کی ابتدا کا سراغ لگانے کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔

ان کی تخلیقات ’ہندوستانی قصوں سے ماخوز اردو مثنویاں‘ اور ’ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری‘ نے نہ صرف اردو نثر اور شاعری کی باریکیوں کو بلکہ سماجی و ثقافتی سیاق و سباق کو بھی سمجھنے میں ایک نئی راہ دکھائی۔ پروفیسر نارنگ نے اپنی پوری زندگی اردو کو راسخ العقیدہ اور فرقہ واریت کی قید سے نکالنے کے لیے وقف کر دی۔ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ ’زبان ایڈجسٹ کر لے گی اور زندہ رہے گی، دریا کی طرح جو اپنے کنارے بدلتا رہتا ہے۔‘

پروفیسر نارنگ نے تو اردو ادب پر کتابیں لکھیں ہی خود ان پر اور ان کی ادبی خدمات پر بھی کئی ادیبوں نے کتابیں تصنیف کی ہیں۔

12/06/2022

بجٹ 2022-23

‏حکومت کا سگریٹ انڈسٹری سے 150 کے بجائے 200 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا اعلان

‏ڈھائی کروڑ مالیت کی ایک سے زائد جائیداد رکھنے والوں پر نیا ٹیکس

‏جائیداد کی مارکیٹ ویلیو پر ایک فیصد ٹیکس لگے گا

‏جائیداد کو ایک سال ہولڈ کرنے پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا

‏جائیدادکی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس بڑھا دیا گیا

‏فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس شرح 2، نان فائلرز کیلئے 5 فیصد مقرر

‏نان فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس 100 سے 200 فیصد کر دیا گیا

‏کورونا اور ایمرجنسی کے لیے 100 ارب روپے مختص

04/06/2022

*موسم اپڈیٹ ماہ جون میں پری مون سون کی مکمل اپڈیٹ*
🌩🌨🌩🌨⚡⚡⚡
إنشاءاللّٰه 10 جون کے بعد 12 جون کی شام ، رات سے پنجاب سمیت ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ھو جاے گی ۔
یکم جون سے 10 جون تک انتطار کریں ۔اس کے بعد بارشیں ہی بارشیں
تفریبا 4/5 جون سے 8/9 جون شدت گرمی ھو گی ۔گرمی زیادہ سے زیادہ 45 c تک ہو گی
11 جون کی شام ہوتے ہی پری مونسون کی ٹھنٹدی ہواؤں ملک میں داخل ھو گی
خطہ پوٹھوہار سمیت شمال مشرقی و بالانی پنجاب میں یکم جون سے 10 تک تیز اندھی اور کہیں کہیں بارش ہوتی رہی گی کچھ علاقوں میں تیز اندھی بھی چلے گی ۔
صرف وسطی و جنوبی پنجاب میں یکم جون سے 10 جون تک شدت گرمی ہو گی
وسطی و جنوبی پنجاب میں 12 جون کی شام ہوتے ہی پری مون سون کی ٹھنٹدی ہواؤں داخل ھو گی
ماہ جون میں پری مونسون بارشوں کے سلسلے کی مکمل اپڈیٹ
پہلا سلسلہ = 12 جون سے 15 جون تک
دوسرا سلسلہ = 16 جون سے 19 جون تک
آخری سلسلہ = 26 جون سے 28 جون تک
ماہ جون کے بعد ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں بھی مون سون اچھی بارشیں کے امکانات ۔زیادہ امکانات 20/21 جولائی ہے

15/05/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی کے خاتمے سے متعلق اہم فیصلہ آج متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی کے خاتمے سے متعلق اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔ اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کر دیا ہے۔سبسڈی کے خاتمے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت پٹرول پر 29 روپے 60 پیسے فی لٹرسبسڈی دے رہی ہے جو 16 مئی سے 45 روپے 14 پیسے تک پہنچ جائے گی۔ سبسڈی کے مکمل خاتمے سے پٹرول 195 روپے فی لٹر ہو جائے گا۔ ڈیزل پر اس وقت فی لیٹر سبسڈی 73 روپے 4 پیسے ہے جو 16 مئی سے 85 روپے 85 پیسے تک پہنچ جائے گی، خاتمے کی صورت میں ڈیزل کی قیمت 230 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی۔
لائٹ ڈیزل آئل پر سبسڈی 64 روپے 70 پیسے ہے اور 16 مئی سے یہ 68 روپے فی لیٹر ہوجائے گی، خاتمے سے لائٹ ڈیزل کی قیمت 186 روپے 31 پیسے ہوجائے گی۔ مٹی کے تیل پر فی لیٹر سبسڈی 43 روپے 16 پیسے ہے جو
50 روپے 44 پیسے ہونے سے مٹی کے تیل کی قیمت 176 روپے ہوجائے گی۔ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے خاتمے اور نئی قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی

‏"جمعرات کو مینار پاکستان میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر رہا ہوں،"  عمران خان نے  کارکنوں  کو لاہور جلسے میں بھرپور...
20/04/2022

‏"جمعرات کو مینار پاکستان میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر رہا ہوں،" عمران خان نے کارکنوں کو لاہور جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت دے دی۔

“"جمعرات کو مینار پاکستان میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر رہا ہوں،" عمران خان نے کارکنوں کو لاہور جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت دے دی۔ https://t.co/e7uL9xg4s3”

A Nice Click Of Pindi Cricket Stadium🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
07/03/2022

A Nice Click Of Pindi Cricket Stadium🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

رجسٹرار سپریم کورٹ نے آزادانہ نقل وحرکت کیلئے ڈاکٹرعبدالقدیر کی دائر درخواست ان کے انتقال کے بعد سماعت کےلیے مقرر کردی
17/02/2022

رجسٹرار سپریم کورٹ نے آزادانہ نقل وحرکت کیلئے ڈاکٹرعبدالقدیر کی دائر درخواست ان کے انتقال کے بعد سماعت کےلیے مقرر کردی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment Mania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share