Old Is Bold

Old Is Bold Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Old Is Bold, Media/News Company, .

03/03/2023

پرانے پاکستان میں پیسے دینے پر صرف اشیا نہیں ملتیں۔۔۔ خود سن لیں 👇👇👇👇👇

12/06/2022

🎈🎈🎈غبارے بیچنے والا بیچنے لگا بچے ۔۔۔ایک بچہ پانچ ہزار میں بکنے لگا۔۔۔۔۔🚫❌🔔📝
خدارا اپنے بچوں کو بھی بچائیں اور دوسروں کو بھی۔۔۔۔ اور اپنے اردگرد نظر رکھا کریں

18/05/2022

کبھی آؤ نہ اسلام آباد خوشبو لگا کے 😎😂

A girl doing pole dance at I-8 Markaz,

08/05/2022

اس قوم کا سدھرنا ممکن نہیں! ریلوے کراسنگ کو روڈ کراسنگ اور آتی ہوئی ٹرین کو گدھا گاڑی سمجھنے والی قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔👇👇😁😁

07/04/2022

یہ بھی سنتیں جاٸیں اور اب بھی کسی کے معدے میں درد ہو تو دور کر لے

25/03/2022

اداکارہ صائمہ نور نے گذشتہ برس کسی بھی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ سے گندم اور مکئی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ اسی بنا پر حکومت پاکستان نے اداکارہ کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔
گورنر صاحب بڑھتی ہوئی عمر اور نظر کی کمزوری کے باعث تمغہ لگانے کی صحیح جگہ نہیں ڈھونڈ پا رہے تھے تو ساتھ کھڑے میجر صاحب نے پن پوائنٹ ٹارگٹ پر انگلی رکھ کر گورنر صاحب کو تمغہ لگانے کی ٹھیک جگہ بتائی

26/02/2022

کسی کو پتہ ہے یہ کیا ہو رہا ہے؟

25/01/2022

خدارا گاڑی کا دروازہ پیچھے دیکھ کر کھولا کریں 🙏🙏🙏

18/12/2021

اب انڈا مرغی سے لینے بھول جائے انڈا کھیتوں میں آگائے اور کھائیں 🤔🤔🤔🤔 کیا یہ واقعی سچ ہے یا یہ اقبال کا شاہین دھوکا دے رہا ہے؟ سچائی جاننے کیلئے پہلے کمینٹ کو دیکھیں👇👇👇👇👇

11/12/2021

واہ کپتان بن گیا ‏نیا پاکستان
فی یونٹ تقریباً 5روپے مہنگا
اگر کسی نے بجلی کا بل ادا نہ کیا تو میٹر کاٹ دیا جائے گا، بل جرمانے کے ساتھ ادا کرنے کے بعد چار دن تک بجلی کے بنا رہنا پڑے گا، ملتان میں میپکو کی جانب سے انوکھے اعلانات

07/11/2021

کرپشن کیخلاف اصل جہاد۔۔ فلپائینی صدر نے اپنی موجودگی میں غیرقانونی طور پر سمگل شدہ قیمتی گاڑیوں کو بلڈوزر تلے روند ڈالا۔ ان گاڑیوں کی مالیت 6.8 ملین امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے۔

10/10/2021

محسن انسانیت، ہماری جان اور فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا نایاب اور سچائی سے بھرا انٹرویو

20/09/2021

مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟ نوابوں کے شہر بہاولپور میں آخری رسومات کی ادائیگی مشکل بن گئی، احمدپور شرقیہ میں شہری جنازہ اور چارپائی الگ الگ اٹھا کر گندے پانی سے لے جانے پر مجبور

14/09/2021

اسلام قبول کرنے کا جرم بنانے کا بل۔۔۔حکومت کا ایک نیا کارنامہ، پاکستان میں 18سال سے زائد عمر کے لوگوں کیلئے اسلام قبول کرنا مشکل، اسلام قبول کرنے پر پابندی، اسلام کی تبلیغ کرنے والے مجرم ٹھہریں گے؟

12/09/2021

لو جی دلہا دلہن کی ولیمہ میں آمد کا انوکھا انداز
آپ کس کو سجسٹ کریں گے؟

10/09/2021

Dont spread the rumors about khan's death please. There is no any authentic news of his death on any television broadcast yet.


08/09/2021

کہنے والے کہتے ہیں کہ تبت میں پانی سے بھرا ایک بادل زمیں پر گرگیا ، دنیا کے انوکھے حادثے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

06/09/2021

کسی پاکستانی نے افغانستان میں بھارت پر جو گزری اس کا ایسا پیروڈی سانگ بنایا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

31/08/2021

Japan Railways morning time ...

27/08/2021

۔۔تبدیلی عذاب لے کے آپ آئی اے۔۔
بچے نے تبدیلی سرکار کی تین سالہ کارکردگی پر ترانہ بنا ڈالا

25/08/2021

رومینیا سے آئی خاتون کا خصوصی انٹرویو، پاکستانی لبرلز کے منہ پر طمانچہ....

میں یورپ میں پاکستانی مسلمان خواتین کا لباس اور حجاب دیکھ کر مسلمان ہوئی تھی جیسا انہیں سکھایا گیا ہے.

پاکستانی لباس پہن کر میں لوگوں کی نظر میں عزت دار خاتون بن جاتی ہوں اس لباس نے مجھے بہت عزت دی ہے. جینز پہننے اور ذیادہ لبرلز بننے سے کچھ نہیں ہو گا.

ہم یورت میں چھوٹے کپڑت پہنتے تھے تو لوگ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھے تھے لیکن اس لباس میں عزت ہے.

پاکستان میں لوگ سب سے زیادہ خواتین کی عزت کرتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی یہ لوگ اور کیا چاہتے ہیں، ا س سے ذیادہ عزت اور کہاں ہوگی، عورتوں کا خیال رکھا جاتا ہے انکو تمام حققوق ملتے ہیں یہاں

25/08/2021

گجرات میں محافظوں کے ہاتھوں ھی حواء کی بیٹی لٹ گئی، پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے ظلم انتہا کر دی، خاتون ساری رات منتیں ھی کرتی رہ گئی۔۔🥲🥲 اپنی بہن بیٹی سمجھ کر شیئر کریں

24/08/2021

‏افغانستان میں خواتین حقوق کیلئے پریشان
بھارت میں عورتوں کے ساتھ سلوک کی ایک جھلک
بھارتی میڈیا افغانستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے مگر اپنے ملک کی صورتحال کیوں نہیں دکھاتا؟

23/08/2021

اسے کہتے ہیں آوے کا آوا ہی بگڑ ہوا ہے
اولاد کو کیا سمجھانا جناب خود ہی کسی سے کم نہیں، لاہور تھانہ مانگا منڈی کی حدود میں ‏ڈنڈا پارٹی 4 باپ بیٹوں کی سرعام دہشت، لوگوں کے گھروں اور گلی محلوں میں ڈنڈوں سے مارنا پیٹنا معمول بنالیا، درندہ صفت کے بزرگ خاتون کو دھکے، بھرے بازار میں زمین پر لیٹا دیا، بااثر افراد کسی قانون سے ڈرتے نہ ہی کسی کا لحاظ کرتے، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شاید آپ کے ایک شیئر سے متاثرین کو انصاف مل جائے

22/08/2021

پلیز شئر کریں.. خاص طور پہ ایئرپورٹ پہ اگر کوئی پانی کی بوتل ایک منٹ بهی پکڑنے کو کہے تو انکار کر دیں...

22/08/2021

امریکی لڑکی کہتی ہے پاکستان میں عورت مخفوظ ہے لیکن لبرل کہتے نہیں۔ فیصلہ خود کریں۔

17/08/2021

‏بھارت کی مثال اس بچے کی ہے جو گلی میں دو بڑوں کی لڑائی میں چانٹے اور جوتے کھا کر روتے روتے گھر آ جاتا ہے.
بھارتی ریٹائرڈ کرنل دھنویر سنگھ کا بیان 🤣

ایک مزے کا ویڈیو کلپ آپ سے شئیر کر رہا ہوں
دیکھئیے😃
انجوائے کیجئے😋
اور آگے پھیلائیے🤝

16/08/2021

دجالی بھارتی میڈیا آگ بگولہ! کیچڑ اچھالنے میں کس حد تک جا سکتا ہے؟ آپ خود ہی ملاحظہ کیجیے...

16/08/2021

کابل میں جان بچانے والے 2 افغانی جان سے گئے، ایئر پورٹ پر فلائٹ ٹیک آف کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد طیارے سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

15/08/2021

نقل یا اصل؟ قوم سے خطاب یا مذاق؟ ویڈیو ڈیکو اور داسو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Is Bold posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share