Bannu Express News

  • Home
  • Bannu Express News

Bannu Express News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Express News, Media/News Company, .

بنوں .ممتاز عالم دین دینی یونیورسٹی کے وائس چانسلر فرزند بنوں فخر علماء بنوں نو منتخب ایم این اے مولانا سید نسیم علی شاہ...
29/02/2024

بنوں .ممتاز عالم دین دینی یونیورسٹی کے وائس چانسلر فرزند بنوں فخر علماء بنوں نو منتخب ایم این اے مولانا سید نسیم علی شاہ الہاشمی صاحب نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا دیا

بنوں سوشل میڈیا ورکرز نے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا معزز شہری ہونے کے ناطے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنا ہمارا بنیادی ...
29/02/2024

بنوں سوشل میڈیا ورکرز نے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا معزز شہری ہونے کے ناطے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنا ہمارا بنیادی حق ہے ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں کرپشن کا بازار گرم ہے مریض اور ان کے لواحقین آئے روز مجبوراً سڑکوں پر نکل آتے ہیں ایم ٹی آئی بنوں کی بورڈ آف گورنرز کی پانچ سالہ کارکردگی اور اس دوران ہونے والی بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں منظر عام پر لانے کیلئے ونے والی انکوائری کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا کلب کے عہدیداروں نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ پریس کلب بنوں میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے سوشل میڈیا کلب کے صدر ظاہر شاہ، چیئرمین شکور رسول، وہاب خان، رحمت اللہ شباب، انور میزبان، احمد شاہ و دیگر نے کہا کہ گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ہاسپیٹل ڈائریکٹر خلیفہ گل نواز ہسپتال ڈاکٹر احمد فراز کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین مشتعل ہوکر سڑکوں پر نکل آئے جن کی سوشل میڈیا پر کوریج کی جو ہسپتال انتظامیہ کو ناگوار گزری اور سوشل میڈیا ورکر کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا جس کی رہائی کیلئے میڈیا ورکرز نے پُرامن احتجاج کیا جوکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے مگر پولیس کی طرف سے ایکبار پھر نشانہ بناکر سنگین نوعیت کے جرائم پر مبنی مقدمات درج کئے گئے اُنہوں نے کہا کہ اب ڈی ایچ کیوہسپتال کے ایچ ڈی ڈاکٹر نعمان نے ایف آئی آر پر بات ختم نہیں کی اور دیگر سوشل میڈیا ورکرز کو دبانے کیلئے نوٹس بھیج کر بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں جس پر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے چند ڈاکٹرز پر مشتمل اس ٹولے نے سب کو یرغمال بنا رکھا ہے اس کے خلاف موجودہ ایم ٹی آئی کے بورڈ آف گورنرز نے پانچ سالہ کارکردگی اور اس کے دوران بھرتیوں، تبادلوں، خرید و فروخت اور دیگر اقدامات میں جو بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئی ہیں ان کی تحقیقات شروع کی ہے جس کیلئے مذکورہ ٹولہ ریکارڈ فراہم کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں یہ لوگ عوام کے دوست نہیں بلکہ دشمن ہیں اور چند ڈاکٹروں کے مفادات کے لئے بنوں کے 13لاکھ کی آبادی کو خیال نہیں رکھتے اُنہوں نے نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور ان کی کابینہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں تعینات کرپٹ عناصر کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائے اُنہوں نے اعلان کیا کہ ہم عوام کے مسائل کے حل کے لئے اسی طرح اواز اٹھاتے رہیں گے اورہمیں جو دھمکی امیز نوٹس بھیجے گئے ہیں ان کا مناسب جواب دیں گے اور ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے

بنوں ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مولانا نسیم علی شاہ 147087 ووٹ لے کر آگےبنوں ، جمیعت علمائے اسلام کے زاہد ا...
09/02/2024

بنوں ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مولانا نسیم علی شاہ 147087 ووٹ لے کر آگے

بنوں ، جمیعت علمائے اسلام کے زاہد اکرم خان درانی 110675 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

بنوں ، جماعت اسلامی کے امیدوار ابرہیم خان 4999 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

09/02/2024
09/02/2024

فارم 45 کے مطابق
314 پولنگ سٹیشنز
PTI= 91120
JUI= 52212

سپورٹس کمپلیکس میں جمعیت علماء اسلام کے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بد ...
04/02/2024

سپورٹس کمپلیکس میں جمعیت علماء اسلام کے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بد امنی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے، ملک میں امن ہو گا تو جان محفوظ ہو گی، افغانستان خوشحال تھا لیکن بد امنی اور بیروز گاری نے تباہ کر دیا،ہمارا آئین کہتا کہ ملک میں اسلامی نظام ہوگا اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق آئین میں کوئی شک نہیں،ہم تعصب کی سیاست نہیں کرتے،خواہ کوئی کسی بھی مذہب اور برادری سے ہے ہم انکو ساتھ رکھتے ہیں،اگر کوئی مغربی ایجنڈا لارہا ہے مدر پدر کی آزادی لانا چاہتے ہیں تو ہم اسکا راستہ روکیں گے، گر آپ کا یہ ایجنڈا ہے کہ پاکستان کا معیشت تباہ کرونگا ہمارا سالانہ ترقی منفی تک عمران خان کی وجہ سے ہوگئی ہے،مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ہے، آج ان پر ایسے مقدمات بن رہے ہیں جن کا ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے، بنوں میں جلسے سے خطاب میں کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ ریاست مدینہ کے حوالے سے ان کی کوئی سوچ نہیں تھی، اب جب قانون حرکت میں آیا تو کہتا ہے جھوٹے مقدمات ہیں، مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بنوں کے عوام وفادار لوگ ہیں، 60 سال گزرنے کے باوجودبنوں کے عوام کی جمعیت سے وابستگی مضبوط ہوئی ہے، اُنہوں نے کہا کہ آج ہمیں ایک حقیر نظر سے دنیا میں دیکھا جا رہا ہے، ہم سب مسلمان ہیں، مسلمان ہونے کے ناطے ہم کلمہ بھی پڑھتے ہیں زکوٰۃ بھی دیتے ہیں، امن ہوگا تو جان محفوظ ہوگی،مال محفوظ ہوگا تو خوشحالی ہوگی،اُنہوں نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی آتا ہے اور یہودی ایجنڈا لاتا ہے مگر ہم نے اس کو روکا،آج ہماری سالانہ ترقی کو اس شخص نے منفی تک پہنچایا، پاکستان کو یہ شخص 7 ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا تھا،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل، بھارت اور امریکا سے پیسے لیے اور بہانہ اسپتال بنانے کا کرتا ہے، کسی نے پوچھا ریاست مدینہ کیا ہوتا ہے تو اس نے کہا کہ قانون سب کیلئے ایک ہوگا،اس کے علاوہ فضل الرحمان نے کہا کہ آج امریکا میں فوج میں لوگ بھرتی نہیں ہو رہے، آج امریکا سپر پاور نہیں ہے، وہ افغانستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، فلسطین پر اسرائیل نے یلغار کی تو سب پیچھے ہوگئے اور میں فلسطینیوں کے پاس پہنچ گیاجلسے سے سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی، مولانا سید یوسف آزاد کشمیر جے یو آ ئی، سابق صوبائی وزیر شیر اعظم خان وزیر، ملک عدنان خان وزیر زاہد درانی، چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان، مولانا اعزاز اللہ حقانی اور حاجی محمد نیاز خان نے بھی خطاب کیا، جلسے کے اختتام تک کارکنوں کی آمد کا سلسلہ شروع تھا، چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان ایک بڑے ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچے جس کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جلسہ کے دوران پی ایم ایل ن کے امیدوار سمیع اللہ شاہ حلقہ پی کے 102 پر اکرم خان درانی کے حق میں دستبردار ہوا۔

03/02/2024

تاسو بہ پہ 8 فروری چہ لہ ووٹ ورکوی...🗳️ سروے

الیکشن 2024 کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ ۔۔۔ 👇🏿
01/02/2024

الیکشن 2024 کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ ۔۔۔ 👇🏿

بنوں ممباتی برکزائی میں عرفان درانی این اے 39 امیدوار زاہد اکرم درانی اور عدنان وزیر کیلئے کنونسنگ جاری ہے
31/01/2024

بنوں ممباتی برکزائی میں عرفان درانی این اے 39 امیدوار زاہد اکرم درانی اور عدنان وزیر کیلئے کنونسنگ جاری ہے

پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان بیٹ چھین جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کو آزاد اراکین...
14/01/2024

پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان بیٹ چھین جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کو آزاد اراکین کے انتخابی نشانات فراہم کردیئے ہیں ضلع بنوں میں پاکستان تحريک انصاف کے نامزد کردہ امیدواران کے انتخابی نشانات کی تفصیل درج ذیل ہے.
این اے 39
مولانا نسیم علی شاہ
انتخابی نشان: فاختہ (Dove)

پی کے 99
زاہد اللہ خان وزیر
انتخابی نشان: مور (Peacock)

پی کے 100
پختونیار خان
انتخابی نشان: فاختہ (Dove)

پی کے 101
شاہ محمد خان
انتخابی نشان: پلنگ (Bed)

پی کے 102
عدنان خان
انتخابی نشان: چینک (Teapot)

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جھوٹی خبر پر ہم اللہ ،  ان کے خاندان اور پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں قوم کی بیٹی ڈاکٹر...
18/10/2022

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جھوٹی خبر پر ہم اللہ ، ان کے خاندان اور پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ابھی تک امریکہ میں کی جیل میں ہیں ہر خیریت سے

آج مورخہ 28 ستمبر 03:30 بجے ڈپٹی کمشنر بنوں ٹیلیفون نمبر 09289270079 پر کھلی کچہری میں براہ راست عوام کے مسائل سنے گے۔
28/09/2022

آج مورخہ 28 ستمبر 03:30 بجے ڈپٹی کمشنر بنوں ٹیلیفون نمبر 09289270079 پر کھلی کچہری میں براہ راست عوام کے مسائل سنے گے۔

28/09/2022

ماں کی عزت کریں ورنہ پھر افسوس کرینگے

یہ بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں پڑا ہے جس کسی کا ھے ان نمبروں پر رابطہ کریں 03360975697ایم سلمان خان
16/09/2022

یہ بچہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں پڑا ہے
جس کسی کا ھے ان نمبروں پر رابطہ کریں 03360975697
ایم سلمان خان

کل مورخہ 16 ستمبر درج ذیل درج ذیل پوائنٹس پر آٹا دستیاب ہوگا
15/09/2022

کل مورخہ 16 ستمبر درج ذیل درج ذیل پوائنٹس پر آٹا دستیاب ہوگا

‏ایک طرف   اور ماں سے بے پناہ مبحت کرنے والا لاچار بیٹا اور دوسری طرف جان لیوا منہگائی یا اللّه پاک غریب لوگوں پر اپنا خ...
14/09/2022

‏ایک طرف
اور ماں سے بے پناہ مبحت کرنے والا لاچار بیٹا
اور دوسری طرف جان لیوا منہگائی
یا اللّه پاک غریب لوگوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما🙏🤲

موٹر وہیکل رجسٹریشن سنٹر/ ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا اچانک دورہ، عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے سٹاف کو ہدایات ایڈیشنل ...
13/09/2022

موٹر وہیکل رجسٹریشن سنٹر/ ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا اچانک دورہ، عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے سٹاف کو ہدایات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں اصلاح الدین نے اچانک موٹر وہیکل رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری اور انکے مسائل دریافت کئے انہوں نے نئے مشینری کو بھی انسٹال کرنے کی ہدایت کی جس ڈرائیونگ لائسنس پشاور کے بجائے ضلع بنوں میں پرنٹ ہونگے اور عوام کیلئے سہولت ہوگی۔

06/08/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share