Discover news Tv

  • Home
  • Discover news Tv

Discover news Tv news and social activities

25/02/2023
19/02/2023

Check how to apply for the Ministry of Pakistan Railway Jobs 2023 from here. You may find information on the most recent hiring for the Pakistan Railways Government on this page. These Pakistan Railways Jobs 2023 and PR Jobs 2023 are available. Application Forms may be downloaded from the Daily Nawa...

19/02/2023

چوکی طارق آباد کوہستان بس سروس کے اڈے کے باہر ناکے لگا کر خیبر پختون خوا سے آنے والے مسافر سے جامہ تلاشی لے کر مسافر کے ایک لاکھ میں سے 36 ہزار غائب کرکے باقی رقم واپس کرکےاہل کار غائب ہوگئے ۔سی پی او ,صاحب نوٹس لیں

19/02/2023

بریکنگ نیوز

سکرنڈ میں عمرانی برادری سے تعلق رکھنے والے مامو بھانجے میں جھگڑا ۔ مامو نے بھانجے کو پسٹل کے فائر کر کے شدید زخمی کر دیا زخمی کو تعلقہ ہاسپٹل سکرنڈ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے سیریس حالت بتا کر نوابشاہ پی ایم سی ہاسپٹل ریفر کر دیا گیا جہاں پر نوجوان نے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
جھگڑا کی وجہ گھروں تنازعہ بتایا جا رہا ہے

19/02/2023

فیصل آباد cpo آفس میں انصاف مانگنے آٸی لڈکی پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

جیل روڈ فیصل أباد ٹریفک پولیس کی غفلت لوڈر رکشوں کی اورلوڈنگ کی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
15/02/2023

جیل روڈ فیصل أباد ٹریفک پولیس کی غفلت لوڈر رکشوں کی اورلوڈنگ کی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے

05/02/2023

اسلام آباد:سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے۔۔۔۔
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دوبئی میں زیر علاج تھے
پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے پر سوچ بچار کر رہی ہے،ذرائع

02/02/2023

Shaza Fatima Khawaja, the Special Assistant to the Prime Minister (SAPM) on Youth Affairs, announced that the current government will provide two million

ایران پر اسرائیل کا حملہ
30/01/2023

ایران پر اسرائیل کا حملہ

Video from Tariq Ali Shah

میاں محمد زمان وٹو ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب تعینات
30/01/2023

میاں محمد زمان وٹو ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب تعینات

30/01/2023

اسحاق ڈار کا مناظرے کا چیلنج قبول کرتا ہوں مناظرہ بند کمروں میں نہیں بلکہ براہ راست ٹی وی چینلز پر مناظرہ کرینگے,
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین
✌️🔥🔥✌️

30/01/2023

‏بریکنگ نیوز ۔۔ عمران خان کی گرفتاری کا امکان ۔۔۔
خیبرپختونخوا حکومت نے عمران خان کو فراہم کی ھوئی سیکیورٹی واپس بلالی ۔۔۔

Former finance minister Miftah Ismail on Saturday suggested that to meet the demands of the International Monetary Fund ...
30/01/2023

Former finance minister Miftah Ismail on Saturday suggested that to meet the demands of the International Monetary Fund (IMF), the government would have to raise the minimum wage from Rs25,000 to Rs35,000.

Addressing a two-day seminar titled “Re-imagining Pakistan” held by the PPP at Peshawar’s Nishtar Hall via video link, he noted that 86% of the nation’s children were suffering from malnutrition.

Several other politicians including PML-N senior leader Shahid Khaqan Abbasi, National Democratic Movement (NDM) chief MNA Mohsin Dawar, former president of the PPP Balochistan chapter Lashkari Raisani, former PPP senator Mustafa Nawaz Khokhar, and PPP’s Nawabzada Khawaja Muhammad Khan Hoti participated in the event.

For more, visit: https://tribune.com.pk/story/2398250/1

28/01/2023

بجلی کی بندش کی افواہ جھوٹ ثابت ہوئی افواہ پھلانے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جانی چائیے

13/01/2023

تمام عالم, اسلام کو 20 جمادی الثانی ولادت, سیدۂ کائنات حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور جمعہ
بہت بہت مبارک ھو.

خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا۔
عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ
صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ
مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ
صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

جس کا دامن ہے سادات کا دائرہ
شاہدہ ، شاکرہ ، فاخرہ ، ناصرہ
عابدہ ، ساجدہ ، زاہدہ ، صابرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

فاطمہ دینِ اسلام کی ناصرہ
حامدہ ، خاشعہ ، کاملہ ، صابرہ
عادلہ ، عاطفہ ، ساجدہ ، ساترہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

جن کا نام مبارک ہے بی فاطمہ
جو خواتین عالم میں ہیں عالیہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، صالحہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ
کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ
جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

وجہِ تسکینِ قلبِ شہِ دو سَرا
راضیہ ، عابدہ ، ساجدہ ، شاکرہ
صابرہ ، زاہدہ ، صادقہ ، ذاکرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

قدسیوں کی در سیدہ بوسہ گہ
جس کی پاکی کی کھائیں قسم مہر و مہ
جس کا فیض جُدا اور بڑا مرتبہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

صالحہ ، صادقہ ، صائمہ ، صابرہ
فاطمہ ، کاملہ ، زاہدہ ، ذاکرہ
نورِ چشمِ نبی ، عابدہ ، شاکرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

08/01/2023

یہ ویڈیو انتہائی حیرت انگیز ہے!

حیران ہوگئے! حال ہی میں ایسا ہوا ہے https://sck.io/p/R9jodKrk!
08/01/2023

حیران ہوگئے! حال ہی میں ایسا ہوا ہے
https://sck.io/p/R9jodKrk!

یہ ویڈیو انتہائی حیرت انگیز ہے!

Azeem insan
08/01/2023

Azeem insan

یہ ویڈیو انتہائی حیرت انگیز ہے!

فیصل أبادیوں کا چیلنج
31/12/2022

فیصل أبادیوں کا چیلنج

انااللہ واناالہ راجعون. ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فردوس جمال انتقال کر گئے ۔
29/12/2022

انااللہ واناالہ راجعون.
ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ
معروف اداکار فردوس جمال انتقال کر گئے ۔

ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلیPHOTO: officialrehamkhanDiscover...
26/12/2022

ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی
PHOTO: officialrehamkhan
Discover news Tv

ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی
PHOTO: officialrehamkhan

26/12/2022

اچھی خبر
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1,6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی

26/12/2022

کامرہ ، اٹک
جی ٹی روڈ پر مہران کار رکشہ سے ٹکرا گئی
ایک خاتون جان بحق، ایک خاتون اور شیر خوار بچی شدید زخمی ، زخمی خاتون ڈی ایچ کیو راولپنڈی منقتل

26/12/2022

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے Discover news Tv

26/12/2022

شدید دھند میں موٹروے اور GT روڈ پر شدید حادثے پلیز احتیاط کریں

26/12/2022

دیسی ٹیلنٹ

16/12/2022
Commander Central Command (CENTCOM) General Michael Erik Kurilla on Thursday visited General Headquarters (GHQ) and disc...
16/12/2022

Commander Central Command (CENTCOM) General Michael Erik Kurilla on Thursday visited General Headquarters (GHQ) and discussed the security situation in the region as well as other related matters of mutual interest.

The US general laid a floral wreath at the Martyrs’ Monument in honour of the martyrs of Pakistan, the Inter-Services Public Relations (ISPR) said.

The military's media wing also revealed that a contingent of the Pakistan Army presented a guard of honour to the visiting dignitary.

For more, visit: https://tribune.com.pk/story/2391181/1

12/10/2022

*ضلع رحیم یار خان تحصیل خان پور پاکستان چوک کے قریب ایک 22 مرلہ مکان جو اس یتیم بچے کی ملکیت ھے جس کی رجسٹری ان یتیموں کے پاس موجود ھے. تین بااثر یزیدیوں نے اس یتیم بچے پر جھوٹی FIR کروا کر اور بچے پر تشدد کرکے مکان پر قبضہ کر لیا ھے، اگر کوئی اللہ کا بندہ ان یتیموں کی مدد کر سکتا ھے تو راہ للّٰہ مدد کرے اور جو اس کی طاقت نہیں رکھتے وہ اس میسج کو شئیر ضرور کریں*

09/10/2022

اسلام آباد کے سنٹورس مال میں آگ لگ گئی اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover news Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover news Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share