Capital Hard Talk

  • Home
  • Capital Hard Talk

Capital Hard Talk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Capital Hard Talk, Social Media Agency, .

10/06/2022

26 سال سے پارٹی کے چئیرمین رہنے والے میرے کپتان کو ملک میں “تبدیلی” چاہیے !

ایک جیتا جاگتا زندہ متحرک ، ہنستا ہنساتا کردار، باھر کی دنیا کے لیے مسکراہٹیں بکھیرتے بکھیرتے اپنے غموں ، دکھوں اور روگو...
09/06/2022

ایک جیتا جاگتا زندہ متحرک ، ہنستا ہنساتا کردار، باھر کی دنیا کے لیے مسکراہٹیں بکھیرتے بکھیرتے اپنے غموں ، دکھوں اور روگوں کا بوجھ نہ سہار سکےاور اچانک بچھڑ گئے
اپنے تمام تر تنازعات ، کمیوں کوتاہیوں کے باوجود لوگوں کا مرکز ِ نگاہ تھے
اللہ تعالی سیئات سے درگذر فرمائیں اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں
😥

حمزہ شہباز زندہ باد ❤
08/06/2022

حمزہ شہباز زندہ باد ❤

08/06/2022
02/06/2022

سچا دوست وہی ہے جو مشکل وقت میں آپ کی گاڑی میں پٹرول بھروائے

02/06/2022

میرے کپتان یہ ہمارا ملک ہے، آپ کی وکٹیں نہیں جو آپ کو تین حصوں میں نظر آ رہی ہیں۔ اپنی لائین لینتھ پر دھیان دیں یہ نہ ہو کہ آپ کو کھیل سے ہی باہر نکال دیا جائے۔

‏نہ کوئی میں میں ،نہ کوئی ٹیں ٹیں، نہ کوئی مذہب کارڈ ، نہ کوئی غداری کارڈ ،نہ کوئی کفر فتوی ،نہ کوئی گالی ،نہ کوئی دھمکی...
28/05/2022

‏نہ کوئی میں میں ،نہ کوئی ٹیں ٹیں، نہ کوئی مذہب کارڈ ، نہ کوئی غداری کارڈ ،نہ کوئی کفر فتوی ،نہ کوئی گالی ،نہ کوئی دھمکی، نہ کوئی اوئے توئے ،نہ کوئی مار دھاڑ ،نہ کوئی عقل کل، نہ کوئی ورلڈ کپ ،نہ کوئی کسی کو نہیں چھوڑوں گا
‏غریب کا یہ کرنا ہے۔ فلاں کو یہ پیسے دینے ہیں، آٹے کا یہ کرنا ہے۔ نہ چور نہ ڈاکو نہ لُٹ کے کھا گئے۔ آئین پہ چلنا ہے۔
چار سال بعد پہلی مرتبہ ایک چیف ایگزیکٹو کا خطاب سننے کو ملا ❤️💯🎉

24/05/2022

یہ سیاست نیہں ہوں رہی یہ اقتدار کی حوس انا کی تسکین اور طاقت کی جنگ لڑی جا رہی ہی جس میں پاکستان کا نقصان ہو رہا ہے
اللہ پاکستان کو فتنہ فساد اور ظالموں کے شر سے بچا امین

‏شوکت خانم صاحبہ کو ایک کینسر وہ تھا جس سے انکا انتقال ہو گیا دوسرا کینسر یہ ان کا بیٹا ہے جسے دنیا میں غلاظت بکھیرنے چھ...
21/05/2022

‏شوکت خانم صاحبہ کو ایک کینسر وہ تھا جس سے انکا انتقال ہو گیا دوسرا کینسر یہ ان کا بیٹا ہے جسے دنیا میں غلاظت بکھیرنے چھوڑ گئیں اور آج یہ معاشرے کا ناسور بن چکا ہے

03/05/2022

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ❤️✨️✨️

29/04/2022

‏آج پتہ چل گیا کہ لفظ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں ادا نہ کرسکا

29/04/2022

یزید نے جب تقدس پامال کیا تو کچھ لوگ اسے بھی درست قرار دے رہے تھے

27/04/2022

26/04/2022

ہم تھے “جن” کے سہارے
وہ ہوئے نہ ہمارے !

23/04/2022

‏وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا

‏اور اللہ آپ کی مدد کرے گا بہت زبردست مدد۔

18/04/2022

باپ وزیر اعظم پاکستان
بیٹا وزیر اعلی پنجاب
اللہ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے.

‏یہ کیسا وزیراعظم ہے۔ نہ کوئی گالی، نہ کوئی انتقام کی بات، نہ کسی کو رلانے کی بات، نہ کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال۔۔ ...
12/04/2022

‏یہ کیسا وزیراعظم ہے۔ نہ کوئی گالی، نہ کوئی انتقام کی بات، نہ کسی کو رلانے کی بات، نہ کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال۔۔
صرف ایک ہی بات پاکستان کی ترقی، خوشحالی 💯

Congratulations وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان🇵🇰 میاں محمد شہباز شریف
11/04/2022

Congratulations
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان🇵🇰
میاں محمد شہباز شریف

10/04/2022
10/04/2022

‏یہ لمحہ انعام نہیں امتحان ہے ، جن جماعتوں نے مل کر تکبر کو شکست دی اب انہیں متحد ہو کر عوام کے مسائل حل کرنے ہونگے اور آپس میں لڑائی سے بچنا ہو گا

10/04/2022

پوری قوم کو مبارکباد ✌️
پاکستان جیت گیا
آئین جیت گیا

😃
03/04/2022

😃

Parliament Update : Support for Opposition expanding and growing Alhamdullilah۔نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
03/04/2022

Parliament Update : Support for Opposition expanding and growing Alhamdullilah۔

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Hard Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share