Balochistan

Balochistan official page in Balochistan

11/03/2020

وہ کہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے۔
سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے۔😪

07/03/2020
06/03/2020

زیبل ء لمہ قربان نا درد و خواری قربانی ٹے خورکن خنانوٹ است اک ٹھپ و درد اک باز او😢😢😢

05/03/2020

السلام علیکم میں لاپتہ انسانی حقوق کی کارکن راشد حسین کی بھتیجی ماہ زیب بلوچ، ہم دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ 5 مارچ بروز جمعرات کو کراچی پریس کلب کے سامنے 48 گھنٹہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رہے ہیں۔ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے گزارش ہے کے وہ اس احتجاج میں شامل ہوکر ہماری آواز بنیں۔ شکریہ

05/03/2020

میری عمر اور اس وقت کو سیاه پنوں میں یاد کیا جائے گا
جب زندان اور میرا راستہ ایک جیسا منظر پیش کر رہا تھا

02/03/2020

چم جالی
شرم مگر تم کو نھیں آتی

28/02/2020

27/02/2020

افسوس ہے غریب بلوچستان پر وا جام صاحب اپ تو بلوچوں کو کیوں زلیل کرتے ہو.

25/02/2020

اگر لکھ دوں سچائی کو
بعد میں ہمیں غدار کہتے ہیں

#بشام بلوچ کا بہت اچھا شاعری۔

24/02/2020

Bal♡ch ✌✌✌

24/02/2020

Hi

23/02/2020

😁😁👇👇
😂😂😅😅

21/02/2020

Balochistan ki story

20/02/2020

نان ے وَرَگ آساں نہ ایں مۓ مُلک آ
سُلاں سِریں منی کپ کرت آ

20/02/2020

آج بلوچوں کو تیری ضرورت ہے
Miss you Nawab akbar

19/02/2020

یورپ سے اسلام قبول کرنے والے عظیم مسلمانوں کے ایک گروپ کی عمرہ کے سفر کے دوران تصاویر۔ کم از کم ان کے لیے ایک لاکھ شئیر تو بنتا ہے 💝😍

19/02/2020

شہیدوں کے لواحقین کا برا حال 😭😭😭

19/02/2020

یہ بلوچستان میں دھماکوں سے لوگ ہمیشہ جان بحق کیوں ہوتے ہیں۔۔۔
شہید کیوں نہیں ہوتے؟

18/02/2020

حب چوکی۔۔
انتھائی دلخراش واقعہ۔۔😢😭😰
گزشتہ روز سے لاپتہ ہونے والے 40 سالہ عبدالکریم ولد لعل محمد کی تشدد زدہ لاش موچکو تھانہ کراچی
کی حدود حاجی چھتہ خان گوٹھ کے قریب سے برآمد کر لی گئی۔۔
متوفی جمعیت علماء اسلام حب سٹی کے امیر ہمارے محترم حاجی امیر محمد صاحب کاکڑ کے کزن تھے۔😓😓

18/02/2020

بلوچستان کی فریاد😰

تیری قسمت بلوچستان😰

18/02/2020

میرا بلوچستان وہ صوبہ ہے جہاں 5 نہیں 6 نمازیں ادا کی جاتی ہے
#فجر #ظہر #عصر #مغرب #عشاء # اور #نمازہ جنازہ😓😓😓😓😓
میرا کوئٹہ لہولہان
Shame shame pakistani Media😭😭
Boycott of all Pakistani news chanals

16/02/2020

دیکھیئے پہلی بار منظر عام پر۔😎
مزہ نہیں آیا تو ایم بی واپس۔😅😃
عبدالقادر پٹیل کی دل کو موہ لینے والی باتیں۔😍

12/02/2020

#بندوق کے نوک پے ہمیں پڑھایا جاتا ہم اس کو رد کرتے ہیں
#بلوچستان کی ایک بیٹی UOBمیں ہونےوالیHarassnent کے خلاف اپنی آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں تو اس ویڈیو کو شیئر کرکے اس کی آواز کو حکام بالا تک پہنچائے

12/02/2020

نہ قبائلی روایات کا خیال اور نہ کسی کی عزت نفس کا! یاد رکھیں یہ چیخیں اور بے بسی جام حکومت اور نا اھل گورنر کےمنہ پہ کسی تماچے سے کم نہیں😡

30/01/2020

ملک کے مختلف پی۔ٹی۔آئی زدہ علاقوں میں حوروں والے ٹیکے لگوانے والوں کا رش بڑھ گیا ہے! محمکہ مراسیات پاکستان😂😂😂

30/01/2020

کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلبہ کس حال میں ہیں؟ ویڈیو دیکھیں آگے شیئرنگ کرے

27/01/2020

😭😭

22/01/2020

ملک میں مہنگائی سے تنگ ہوکر غریب نے اپنا رکشہ جلا ڈالا #نیاپاکستان ریاست مدینہ

21/01/2020

لگتا ہے آٹے کی گاڑی آگئی ہے

18/01/2020

‏یہ عمران خان کا وہ بیان ھے جس سے پی ٹی آئی والے منہ چھپا کر بھاگ جاتے ہیں
پی ٹی آئی والوں والو ایک بار سن لو شاید شرم سے ڈوب کر مرنا پسند کرو .

27/12/2019

all friends

26/12/2019

حریم شاہ نے شیخ رشید کا ویڈیو کال پہ دیکھ لو کیا کہتا ہے آپ لوگ خود سن لے۔ لعنت شیخ رشید پہ اور لعنت حریم شاہ پہ ۔۔۔

26/12/2019

Sooraj gheran in dubai

09/12/2019

‏کراچی سے یہاں لندن ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اپنی بہن چودوانے آئے ہو ؟ 😂

Address


WhatsApp

9203360223776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Balochistan

Balochistan (/bəˌloʊtʃɪˈstɑːn/; Urdu: بلوچِستان‎) is one of the four provinces of Pakistan. It is the largest province in terms of land area, forming the southwestern region of the country, but is the least populated. Its provincial capital and largest city is Quetta.

Balochistan shares borders with Punjab and the Khyber Pakhtunkhwa to the northeast, Sindh to the east and southeast, the Arabian Sea to the south, Iran to the west and Afghanistan to the north and northwest.

The main ethnic groups in the province are the Baloch people and the Pashtuns, who constitute 52% and 36% of the population respectively (according to the preliminary 2011 census).[5] The remaining 12% comprises smaller communities of Brahuis, Hazaras along with other settlers such as Sindhis, Punjabis, Uzbeks and Turkmens. The name "Balochistan" means "the land of the Baloch". Largely underdeveloped, its provincial economy is dominated by natural resources, especially its natural gas fields, estimated to have sufficient capacity to supply Pakistan's demands over the medium to long term. Aside from Quetta, the second-largest city of the province is Turbat in the south, while another area of major economic importance is Gwadar Port on the Arabian Sea.