Village Bezukas

  • Home
  • Village Bezukas

Village Bezukas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Bezukas, .

05/03/2022
28/02/2022
🌎☁بیزوکس سمیت کئی  علاقوں میں شدید برفباری اور موسم بہت ٹھنڈا ہو چکا ہے اور اسی کے ساتھ ھی دو دن سے ٹیلی نار نیٹ ورک غائ...
26/02/2022

🌎☁بیزوکس سمیت کئی علاقوں میں شدید برفباری اور موسم بہت ٹھنڈا ہو چکا ہے اور اسی کے ساتھ ھی دو دن سے ٹیلی نار نیٹ ورک غائب شہری شدید پریشان🌁

06/11/2021

بیزوکس میں خیال محمد کے مکان پر چھت برائے کا کام جاری

🕘السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🏞🌟ایک تازہ خبر سے آپ کو آگاہ کرتے ہوئے چلے کےبیزوکس روڈ کا مسئلہ پھر حل نہ ہوا ۔ 12 دن ہ...
08/09/2021

🕘السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🏞

🌟ایک تازہ خبر سے آپ کو آگاہ کرتے ہوئے چلے کےبیزوکس روڈ کا مسئلہ پھر حل نہ ہوا ۔ 12 دن ہوگئے کہ روڈ کا کام بند کیا ہیں تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ بیزوکس روڈ کے لیے ایک کروڑ روپے منظور ہوئے تھے جس میں 35 لاکھ کا کہا گیا لوگوں سے کہ اس روڈ کے لئے 35 لاکھ ہے جب تاج محمد خان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ بیزوکس روڈ کے لیے ایک کروڑ روپے منظور ہوئے تھے کاغذات میں چھ ہزار فٹ پختہ روڈ ہے جس سے بیزوکس کا پورا روڈ پختہ ہو سکتا ہے لیکن جب کام شروع ہوا تو پہلے تین ہزار فٹ کہا لوگوں سے تھوڑے کام کے بعد کہا گیا کہ 1600 فٹ ہے اور پھر کام ہی بند کر دیا۔🌠
جس جگہ کی لوگ لوگوں کو شدید ضرورت تھی وہ ویسے ہی رہ گئی ہے اور وہ جگہ جو بارش میں بھی گزارا ہو سکتا تھا وہ پختہ ہوگیا ہے🛣
✈مزید نیو اپڈیٹس جلد ہی ہم اب تک پہنچائیں گے ہمارے ساتھ جڑے رہیے الله حافظ♥️

آخر کار بیزوکس روڈ کا کام شروع ہو چکا ہے
18/08/2021

آخر کار بیزوکس روڈ کا کام شروع ہو چکا ہے

💯 بریکنگ نیوز 🎤👉آخر کار ہم سب کی محنت اور کو شیشوں کا پل ملنے والا ہے بیزوکس روڈ 🛣️پر پر سوں 7  تاریخ سے کام شروع ہونے و...
05/08/2021

💯 بریکنگ نیوز 🎤👉
آخر کار ہم سب کی محنت اور کو شیشوں کا پل ملنے والا ہے بیزوکس روڈ 🛣️پر پر سوں 7 تاریخ سے کام شروع ہونے والا ہے جس کے لیے 2 ڈمپر 🚚ریت لا یا جا چوکا ہے اور با قی لا نے والے ہے مزید جسے نئ خبر 🕐ہمیں موصول ہونگے ہم اپکو آگاہ کر ینگے شکریہ🎆

🎇بیزوکس  سمیت کئی  علاقوں میں میں  کچھ دنوں سے شدید  بارشوں 🎄کا سلسلہ جاری ہے  جس کی وجہ سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو چک...
31/07/2021

🎇بیزوکس سمیت کئی علاقوں میں میں کچھ دنوں سے شدید بارشوں 🎄کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو چکا ہے 🎆

😱😱😱تازا ترین خبر 🎆😱😱💞آج بیزوکس میں روڑ کے  حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی  جس میں سب لوگوں نے شرکت کی   اب تک روڑ کی خرا...
22/07/2021

😱😱😱تازا ترین خبر 🎆😱😱

💞آج بیزوکس میں روڑ کے حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی جس میں سب لوگوں نے شرکت کی اب تک روڑ کی خراب ہونے کی وجہ سے جو حادثات پیش آئے ہیں ان پر تبصرہ کیا جس میں یہ بتایا گیا
کے مزید اب ہم خاموش نہیں رہیں گے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے لوگوں نے ۔۔تاج محمد خان ۔۔ سے ملنے کا فیصلہ کیا اور آپنے ڈیمانڈ اس کے سامنے رکھنے کا بھی فیصلہ کیا
😈جو فنڈ روڑ کی لیے منتخب ہوا تھا وہ کیسے چوری ہوگیا منظور شدا روڑ کیسے کینسل کیا گیا مشینری لا کر واپس کردی گئ اور ریت روڑ پر ڈال کر تین مہینے روڑ بند کروایا گیا کیسی نے پلٹ کے پوچا تک نہیں ہمیں انصاف چاہیے
اگر ہماری ڈیمانڈ پوری نہ ہو سکے تو ہم مزید احتجاج پر اتر آئیں گےتاج محمد خان اور نواز خان ہماری ڈیمانڈ کو قبول کرتے ہے یا ٹوکراتےہے لوگوں کا کہنا ہے ک یا تو روڑ ٹیک کرے یا اس سےصاف انکار کردے 😠
اسی بات کو ان کے سامنے رکھنے کے لیے اج مقامی لوگ میلنے کے لیے ترند تک اور پیر ترند سے آلائ تک کا سفر کیا
😍 اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا معاملہ پیش آتا ہے مزید جاننے کے لئے پیچ کو لائک اور فولو کریں شکریہ

سب اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
21/07/2021

سب اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

20/07/2021

Followe my page

ابھی تک بیزوکس  روڑ  کے حوالے سے  سے کسی نے ایکشن نہیں لیا  لوگ تنگ آکر خود ہی کام کرنے پر  اتر آئے
20/07/2021

ابھی تک بیزوکس روڑ کے حوالے سے سے کسی نے ایکشن نہیں لیا لوگ تنگ آکر خود ہی کام کرنے پر اتر آئے

19/07/2021

یونین کونسل شملائ گاوں بیزوکس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Bezukas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share