Takht bhai News

  • Home
  • Takht bhai News

Takht bhai News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Takht bhai News, Newspaper, .

30/07/2022

PDMA report on relief operations in flood-hit areas of KPK. Courtesy: Neo News

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ضلعی افسران کو تنبیہ۔ عوام کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں اور قانون کے مطابق اور میرٹ...
30/07/2022

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ضلعی افسران کو تنبیہ۔ عوام کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں اور قانون کے مطابق اور میرٹ پر ان کی شکایات کا فوری ازالہ کریں۔

Section 144 imposed. Pillion riding banned in Peshawar.
30/07/2022

Section 144 imposed. Pillion riding banned in Peshawar.

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان. بلوچستان...
30/07/2022

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان. بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

30/07/2022

خیبر پختون خوا کے دریاوں میں پانی کا بہاو۔

30/07/2022

دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

 ضلع چار سدہ کیلئے 3 ارب 57 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے
29/07/2022


ضلع چار سدہ کیلئے 3 ارب 57 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

 صرف ضلع اپر دیر کیلئے 7 ارب 18کروڑ روپے کے بڑے منصوبے
29/07/2022


صرف ضلع اپر دیر کیلئے 7 ارب 18کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

خپل_وزیراعلی_دچترال_وزیراعلی #صرف ضلع  لوئر چترال کیلئے65 کروڑ روپے کے  بڑے منصوبے
28/07/2022

خپل_وزیراعلی_دچترال_وزیراعلی #
صرف ضلع لوئر چترال کیلئے
65 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

پشاور میں بچیوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔انسپکٹر جنرل آف پولیس معظم جاہ انصاری کا اس حوالے سے پریس کان...
28/07/2022

پشاور میں بچیوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس معظم جاہ انصاری کا اس حوالے سے پریس کانفرنس۔

پشاور آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو

پشاور : پشاور میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،آئی جی

پشاور: تین معصوم بچیوں کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا ہے،

پشاور : اس طرح کے واقعات کی وجہ سے پشاور شہر کی فضا خراب ہو چکی تھی،آئی جی

پشاور : پہلا واقعہ تین جولائی،دوسرا واقعہ 10جولائی جبکہ تیسرہ واقعہ 17جولائی کو پیش آیا تھا۔

پشاور : مختلف اینگل سے اس کیس کو دیکھا،،،ہزاروں کیمروں کی ریکارڈنگ چیک کی،

پشاور : پشاور پولیس نے اس وحشی درندے کو گرفتار کر لیا ہے،آئی جی

پشاور:ملزم کا نام سہیل ہے جو سفید ڈھیری کا رہائشی ہے،آئی جی

پشاور : واردات کے بعد اپنا حلیہ تبدیل کر لیتا تھا،آئی جی

پشاور : رات کو ہونے والے واقعے کے ملزمان تک رسائی ہو گئی ہے،آئی جی

28/07/2022
ریٹائرڈ چیف انجینئر عامر درانی کمشنر خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن تعینات
28/07/2022

ریٹائرڈ چیف انجینئر عامر درانی کمشنر خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن تعینات

سیلاب سے متاثرہ ہائر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کی تعمیر نو مکمل کر لی گئی۔
28/07/2022

سیلاب سے متاثرہ ہائر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کی تعمیر نو مکمل کر لی گئی۔

ایک دہائی بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا
27/07/2022

ایک دہائی بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

 صرف ضلع  باجوڑ کیلئے 3 ارب 68کروڑ روپے کے بڑے منصوبے
27/07/2022


صرف ضلع باجوڑ کیلئے 3 ارب 68کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

پاکستان کی اس خوبصورت جگہ کا نام بتائیں۔
26/07/2022

پاکستان کی اس خوبصورت جگہ کا نام بتائیں۔

تربیلا ڈیم انتظامیہ کا سپل ویز کھولنے کا فیصلہ/پی ڈی ایم اے / الرٹ۔
26/07/2022

تربیلا ڈیم انتظامیہ کا سپل ویز کھولنے کا فیصلہ/پی ڈی ایم اے / الرٹ۔

Awareness & training program arranged for orphans from all over KP - As part of the 75th Diamond Jubilee celebrations. T...
24/07/2022

Awareness & training program arranged for orphans from all over KP - As part of the 75th Diamond Jubilee celebrations. The KP Culture & Tourism Authority (KPCTA) in collaboration with Al-Khidmat Foundation and Youth Affairs Directorate arranged the program for around 100 orphans hailing from all over the province.

محکمہ ریلیف اور اسکے ذیلی ادارے  ریسکیو1122، پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سمیت تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہے۔حالیہ ب...
24/07/2022

محکمہ ریلیف اور اسکے ذیلی ادارے ریسکیو1122، پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سمیت تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہے۔

حالیہ بارشوں کے دوران ریسکیو1122 کی مختلف اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

ریسکیو1122 کی ٹیمیں پشاور، چترال، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہستان اور خیبر میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، ریسکیو1122 ایمبولینسز، ریکوری ویکلز ، ڈیزاسٹر ویکلز، ہیوی ایکسویٹر سمیت پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس اہلکار عوام الناس کو خدمات فراہم کررہے ہیں،

کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے حوالے پی ڈی ایم کی ہیلپ لائن نمبر 1700 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔...💖💖💖

KP Govt facilities small farmers, solar tube-wells offered at 80pc discount. More than 600 tube-wells switched to solar ...
24/07/2022

KP Govt facilities small farmers, solar tube-wells offered at 80pc discount.
More than 600 tube-wells switched to solar so far. ..../// # # #

چترال کے مختلف مقامات پر بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں سے نقصانات۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا نقصانات پر اظہ...
24/07/2022

چترال کے مختلف مقامات پر بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں سے نقصانات۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا نقصانات پر اظہار افسوس۔

وزیراعلی کا ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام کو متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔

وزیراعلی کا رابطہ سڑکوں کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت۔

وزیراعلی کا متوقع بارشوں کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف اور ریسکیو کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل رکھی جائیں، وزیر اعلی

نشیبی علاقوں کی آبادیوں کو محفوظ جہگوں پر منتقلی کے لئے مناسب انتظامات کئے جائیں، محمود خان

سیلاب، لینڈ سیلائیڈنگ اور کسی بھی حادثے کی صورت میں فوری ریسکیو کاروائیوں کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی

ایسی صورتحال میں متاثرین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئےکار لائےجائیں، محمود خان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ریسکیو1122 نے محرم الحرام کے دوران خدمات فراہم کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں،  صوب...
24/07/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ریسکیو1122 نے محرم الحرام کے دوران خدمات فراہم کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں،
صوبے بھر میں ریسکیو1122 جامع حکمت عملی کے تحت عزاداروں اور عوام الناس کو خدمات فراہم کریں گے.

23/07/2022

صوبائ حکومت کی جانب سےایبٹ آباد کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 23-2022 میں5 ارب 72 کروڑ کے بڑے منصوبے..... # # # #

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر تیار۔ اس سے قبل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی جدید ماڈ...
23/07/2022

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر تیار۔ اس سے قبل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر قائم کئے گئے ہیں۔
....!!!

22/07/2022

ٹیلنٹ کی قدر/ وزیراعلی محمود خان کا سرکاری اسکول کے طالب علم کی حوصلہ افزائی۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعلی نے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے طالب علم کو وزیراعلی ہاوس پشاور بلا لیا۔

سردار کالونی پشاور کا رہائشی محب اللہ سرکاری سکول کا طالب علم ہے جو روانی کے ساتھ انگریزی بولتا ہے۔ محب اللہ اپنے محلے کے بچوں کے مفت انگریزی سکھاتا بھی ہے۔

محب اللہ کے والد ذاہد گل ریڑھی پر آلو چپس بیچ کر گزر بسر کرتا ہے۔

وزیر اعلی محمود خان محب اللہ کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے نقد انعام دیا۔ وزیر اعلی نے محب اللہ کے بڑھے بھائی کو سرکاری نوکری دینے کی یقین دہانی کرائی۔

اپنی صلاحیت سے دوسرے بچوں کو بھی مستفید کریں، وزیر اعلی کی محب اللہ کو تلقین

صوبائی حکومت با صلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے، تعلیم کے حصول کے لئے ایسے با صلاحیت بچوں کی بھر پور معاونت کی جائے گی، وزیر اعلی محمود خان

وزیر اعلی ہاوس بلانے اور حوصلہ افزائی کرنے پر وزیر اعلی کے مشکور ہیں، والد ذاہد گل

مالی وانتظامی امور میں بہترین کارکردگی دکھانیوالی 8 پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں تعریفی اسناد تقسیم     ...!!
22/07/2022

مالی وانتظامی امور میں بہترین کارکردگی دکھانیوالی 8 پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں تعریفی اسناد تقسیم
...!!

22/07/2022

دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
....//

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht bhai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share