Zeeshan creatoin's and tricks

  • Home
  • Zeeshan creatoin's and tricks

Zeeshan creatoin's and tricks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan creatoin's and tricks, Digital creator, .
(1)

08/07/2023

How To Make URDU POETRY VIDEO in Inshot || inshot mein Double Exposure video kaisy bnain || Tik Tok new tranding video

زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف..!!🖤 دکھوں پر ہنس دینا میرا کمال ہے.!!💔😰
21/05/2023

زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف..!!🖤
دکھوں پر ہنس دینا میرا کمال ہے.!!💔😰

20/03/2023

تم واحد شخص ہو جو ان سات سالوں میں یہاں اس قبر پر فاتحہ کے لیے آیا ہے۔

کا اُس نے نظر اُٹھا کر دیکھا سامنے ایک درمیانی عمر شخص کھڑا اُس سے کہہ رہا تھا، وہ یہاں کا گورکن تھا۔ " یہ جب یہاں لائی گئی تھی تو تقریباً چار ہی لوگ تھے جو دفنانے آئے تھے " اور ایک بہت عجیب بات ہے صاحب ' یہ جب دفنانے آئے تھے اس لڑکی کو تو اس کا کفن تو سفید تھا مگر چادر کالی تھی اور پھر جب دفتا دیا تو اس کے کتبے پر یہ نام دیکھو سید مستم حیدر لکھوا دیا بھلا عورت کی قبر پر مرد کا نام کیوں " گورکن کی بات پر وہ بے بسی سے مسکرا دیا اے مستو یہ چادر اپنی مجھے دے دو یہ کالی چادر جب مروں گی تو اسی میں لپٹ کر دفن ہوں گی ایسے لگے گا کہ جیسے تمہاری پناہوں میں ہوں، پتہ ہے جب تم پاس ہوتے ہو تو کوئی ڈر کوئی خوف نہیں رہتا جانتے ہو نہ اندھیرا کتنا ڈراتا ہے مجھے تو بس اس چادر میں ہی قبر میں جاوں گی تا کہ تمہارا احساس پاس رہے اور کوئی ڈر باقی نہ رہے اور اپنی قبر کے کتبے پر بھی تمہارا نام لکھواوں گی تاکہ کبھی میں تم سے کھو جاؤں اور تمہیں کہیں نہ ملو تو کسی شہر خاموشاں میں تم اپنے نام کا کتبہ دیکھو تو جان لینا وہاں میں ہی سو رہی ہوں ! " ایک اور عجیب بات ہے " " یہ دیکھو یہاں کسی قبر پر پھول نہیں ہیں مگر نہ جانے کیسے بس اسی قبر پر یہ سفید پھول کھل گئے خود ہی کسی نے لگائے بھی نہیں وہ اب کی بار قہقہ لگا کے ہنس پڑا " جانتے ہو بابا وہ ایسی ہی تھی سب میں رہ کر سب سے مختلف میری نازک سی معصوم آنکھوں والی گڑیا ہر بات پر ڈر جانے والی اُسے سُرخ پھولوں سے ڈر لگتا تھا کہتی تھی کہ اُسے لگتا ہے ہےجب کوئی بچہ ماں کے پیٹ میں ہی مر جاتا ہے تو اس کے خون سے سُرخ گلاب بنایا جاتا ہے پاگل اور سفید پھولوں سے اُسے عشق تھا کہتی تھی کہ سفید پھول محبت کرنے والوں کی پاک روحیں ہیں اور وہ بھی جب مر جائے گی تو سفید پھول بن جائے گی " وہ اب اُن سفید پھولوں کی مہک اپنے اندر اترتی محسوس کر رہا تھا " تم اس کے کیا لگتے ہو میں بظاہر کچھ بھی نہیں مگر سب کچھ !! کچھ لوگوں سے بظاہر کوئی تعلق کوئی رشتہ نہیں ہوتا کہ جسے کوئی نام دیا جا سکے مگر تمام رشتوں کے احساسات اُسی کے پہلو میں سجدہ کرتے ہیں

19/03/2023

جب کبھی محبت کی کوئی بات ہو تو بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ حضرت خدیجہ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی شادی تھی۔ اس لیے محبت کرنا ہرگز غلط نہیں ہے۔ ایسا ہرگز نہیں تھا۔ حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم ان کی محبت کی شادی نہیں تھی بلکہ پسند کی شادی تھی۔ محبت اور پسند میں بہت فرق ہے۔ پسند میں کوئی تعلق نہیں بنتا محبت میں تعلق بن جاتا ہے خود پر اختیار نہیں ہوتا محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ حضرت خدیجہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت متاثر کی تھی تو انہوں نے نکاح کا پیغام بھیجا تھا ملاقات کا نہیں۔ اس لیے قرآن بھی یہی کہتا ہے جب کوئی عورت پسند ہو تو اس سے نکاح کر لو پسند کا لفظ استعمال ہوا ہے محبت کا نہیں۔ یہ کچھ حدود ہے اللہ کی۔ جو کوئی ان کو توڑتا ہے وہ سب کچھ پا کر بھی زندگی بھر ہے سکون رہتا ہے۔ بہترین زندگی گزارنے کے لیے محبت بہت ضروری ہے لیکن صرف محرم سے۔ ایسی محبت جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا ہو اسی میں سکون ہے اور یہ بات نہ سمجھنے والے بھی جلد یا بدیر سمجھ جائیں گے۔

18/03/2023

میں جانتی ہوں آپ کے لئے اتنا آسان نہیں ہو گا نہ محرم ختم کرنا جس سے محرم کو اپنی زندگی relationship سے جان رات کو good morning سمجھتے ہو صبح اٹھ کر جان اس سے اتنی محبت کرتے ہو کہ روز good night‏ بات نہ کرو تو اچھا نہیں لگتا آپ کو ، لیکن سچ کہوں یہ محبت سے زیادہ عادت بن چکی ہیں آپ کی، آپ نے اس نہ محرم کو عادت بنا لیا ہیں اور عادت کو پورا نہ کیا جائیں تو سکون نہیں ملتا بیچینی ہوتی ہیں جیسے نشے کی اور شراب کی عادت ہو جاتی ہیں ہم نے نہ محرموں کو ایسی عادت بنا لیا ہیں اپنی زندگی ہیں کہ ان کے بنا چھینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہیں کسی نہ محرم کے نہیں جس کے بنا آپ کو لگتا آپ مرجاؤ گے اور سکون دینے والا اللہ آپ کو لگتا محرم سے بات نہیں کرو گے تو آپ کو سکون نہیں ملے گا یہ اصل میں گناه غذا گئے ہماری زندگی کے بنا اپنی جوانی بورنگ relationship میں ہمیں حرام لگتی ہیں لیکن دراصل ہم نے اپنے دلوں کو بھر لیا ہیں محرم کی محبت سے کہ اللہ کی محبت کی جگہ بچی ہی نہیں لیکن یقین کرے نہ محرم کی محبت ایک ایسا گناه ہیں جو دھیرے دھیرے آپ کے ایمان کو نگل جاتاہیں انجام آپ کو ذہنی مری بنا کر چھوڑتا ہیں۔ ہیں بھی ہیں نہ ہیں بن ہیں نہ میں

16/03/2023

ٹوٹ گئے ہو تو کیا ہوا؟ محبت میں ہار گئے ہو تو کیا ہوا؟ گناہ کر بیٹھے ہو تو کیا ہوا؟ توبہ سے کتنے برس سے غافل ہو تو کیا ہوا؟ خُدا کو بھول گئے تھے تو کیا ہوا؟ اب تو یاد آگیا نہ وہ! ! اب تو اسکی مصلحتیں سمجھ آگئی نہ! اب تو تمام گناہوں پہ شرمسار ہو نہ ! یہی اسکی محبت اسکا کرم ہے جب اللہ کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو پہلے اُسے گراتا ہے پھر اسے اسکے عیبوں سے روشناس کرواتا ہے اور توبہ کی توفیق تو تب تک نہیں ملتی جب تک اللہ نے معاف نہ کرنا ہو، صدیوں کے بعد ہو یا لمحوں کہ بعد جب بھی تمہیں خُدا کا خیال آئے تو اسکی جانب بھاگ جاؤ ، وہ بڑا غفور ہے بڑا رحیم ہے وہ غصہ نہیں ہوتا وہ تو پیار کرتا محبت کرتا ہے جس نے تمہیں پیدا کیا وہی تمہارے اس ٹوٹے ہوئے وجود کو دوبارہ سے بنا کر کھڑا کر دے گا ان تمام لوگوں کے سامنے جنہوں نے تمہیں ریزہ ریزہ کر دیا تھا، پھر تم ناز کرو کے اپنے ٹوٹنے پر ، اللہ کا کوئی بھی کام بے مقصد نہیں

15/03/2023

رات کا پچھلا پہر تھا اور میں ایک عورت کے لیے رو رہا تھا، اچانک میں نے سنا کسی کی سسکیوں کی تیغ رات کے سکوت کا گلا کاٹ رہی ہے، مجھے کچھ دیر پہلے لگ رہا تھا دنیا بھر کا دکھ میرے کندھوں پہ ایسے پڑ چکا کہ اس کے بھار سے میری گردن ایسے جھک گئی کہ سر گھٹنوں پہ آگیا، میرے بہتے ہوئے آنسوؤں میں ٹھہراو آیا سسکیوں اور آہوں کے کوڑے مسلسل میری سماعت کی پیٹھ زخمی کر رہے تھے، میں فرش کا سہارا لے کر اٹھا اور ہچکیوں کا تعاقب کیا کچھ آگے قبرستان میں ایک سفید لباس پہنے لڑکی جو قریب 22 ، 24 برس کی تھی ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں باوی تھی، بابا ! جب سے آپ گے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا، بابا ! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں بابا ! میں گھر پر اب بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی بابا ! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت کسی کو ساتھ لے جایا کرو، دیکھیں نا بابا ! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی، بابا ! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کا جوتا 3 دن سے ٹوٹ گیا ہے، بابا ! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا، بابا ! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟ بابا ! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے، بابا ! مجھے نوکری نہیں کرنی مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا، آپ اللہ پاک جی کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے بابا ! مجھے آپکا پرده محفوظ رکھتا تھا اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی میں درخت کا سہارا لیے خود کو سمبھالنے کی کوشش کر رہا تھا، ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی۔۔۔

15/03/2023

حوس کو محبت نہ دیجئیے ۔ آپ جانتے بھی ہیں محبت کیا ہوتی ہے ؟ تمام لذتوں سے پاک دنیا کا سب سے پاکیزہ ترین جذبہ ہے ۔ محبت یہ نہیں کہ جس سے محبت ہو اُس کے ساتھ تم ہم بستری کرو بلکہ محبت تو یہ ہے کہ جس سے محبت ہو اس سے اتنا فاصلہ رکھو کہ کوئی اُسکی پاکیزگی پر انگلی بھی نہ اُٹھا سکے ۔ محبت یہ نہیں کہ تم سر بازار اس کے قصے اچھالو محبت تو یہ ہے کہ یوں خاموش ہو جاؤ کہ کوئی اُسکی ذات پہ سوال نہ کر سکے ۔ محبت یہ نہیں کہ اُس کے پہلو میں بیٹھ کر اُسکے بوسے لو محبت تو یہ ہے کہ اس کے پہلو میں بیٹھ کر تلاوت قرآن کروں محبت یہ نہیں کہ تنہائی میں أسكا سوچ کر گندے خیالات ذہن میں لاؤ محبت تو یہ ہے کہ تنہائی دعا کرو ۔ محبت یہ نہیں کہ اُسکے حُسن پر ناز کرو محبت تو یہ ہے کہ اسکی پاکیزگی پہ قربان جاؤ ۔ محبت یہ نہیں کہ اُسے بیوی کا رتبہ دینے کے بعد پیر کی جوتی سمجھو، محبت تو یہ ہے کہ تم قدم سے قدم ملا کر اُس کے ہمراہ چلو ۔ مُحبت یہ نہیں کہ برے کام کی طرف مائل ہو جاؤ محبت تو یہ ہے کہ خدا کی راہ پر چل پڑو ۔ مُحبت یہ نہیں کہ مایوس ہو جاؤ ، محبت تو یہ ہے کہ آنکھیں بند کر کے کُن فیکون پر ایمان لے آؤ ۔ محبت یہ نہیں کہ اگر وہ تمہیں مل نہ سکے تو اُس کو بد دعائیں دو مُحبت تو یہ ہے کہ جب و ہ تمہیں مل نہ سکے تب بھی اُسکے خوش رہنے کی میں اُسکے حق میں تمنا کرو -

۔ اب آپ خود دیکھ لے آپ کی محبت ہے یا حوس شکریہ

25/11/2022

How to download Whatsapp status videos & photos without any app

06/03/2022

New number ki ownership check karen free men | how to check details new || Zeeshan Tricks Creation's

آپ لوگ چاہے لڑکی ہو یا لڑکا یار آپ لوگ کسی سے محبت کا دعویٰ کرنے سے پہلے یا کسی سے محبت کا اقرار کر نے سے پہلے خود کا ای...
29/01/2022

آپ لوگ چاہے لڑکی ہو یا لڑکا یار آپ لوگ کسی سے محبت کا دعویٰ کرنے سے پہلے یا کسی سے محبت کا اقرار کر نے سے پہلے خود کا ایک ٹیسٹ کیوں نہیں لے لیتے؟ کہ آپ کو واقعی محبت ہوئی ہے یا نہیں آپ لوگ تو اقرار کر دیتے ہو اچھے اچھے پیارے پیارے لفظ بول دیتے ہو مگر جب سامنے والے کو آپ سے سچی محبت ہو جاتی ہے تو آپ کو یاد آتا کہ آپ کو تو محبت ہوئی نہیں تھی یہ ATTraCtion تھی seriously ؟ کیا ہوتی ہے یہ attraction کسی سے ڈھیروں باتیں کرنا؟ کسی کو سپیشل محسو س کروانا؟ کسی کو یہ کہنا کہ تم میرے لیے خاص ہو؟ کسی سے ڈھیروں وعدیں کرنا؟ کسی کو کبھی نہ چھوڑنے کی قسمیں کھانا؟ یا پھر ان سب چیزوں سے با لا تر آسمان پر لے جا کے زمین کے بل گرا دینا؟ نہ کیا کرو یار ایسا
سامنے والا بندا یا بندی رُل جاتے ہیں قسمیں آپکی اِس جھوٹی محبت اور اِس attraction کی وجہ سے جو اصل میں وقت گزاری کا دوسرا نام ہے کسی سے محبت نہ کرنا بہتر ہے کسی کی محبت کو تسلیم نہ کرنا بہتر ہے مگر یار یوں جذباتوں سے کھیلا مت کرو کسی سینسیٹو بندے یا بندی کو آپ کی کچھ پل کی جھوٹی محبت پورا کا پورا کھا جاتی ہے
پلیز یار اپنا موازنہ پہلے کر کے پھر اگلے کی زندگی میں وعدے قسمیں پیار بھری باتیں اور جھوٹی محبت کا دعویٰ کیا کرو💔🖤🥀

The wolf and The lamb The Hasty messengers Robbers turned good citizensFox and grapes Farmer and his lazy sons
29/01/2022

The wolf and The lamb
The Hasty messengers
Robbers turned good citizens
Fox and grapes
Farmer and his lazy sons

28/01/2022

‏﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺ ھر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ،‏‏‏‏ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ھوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر یہ عمل آپﷺ تین دفعہ کرتے تھے "
(بخاری,5017)
سبحان اللّٰہ

27/01/2022

💥ALL NEW WARDROBE FOR SALE AT DISCOUNTED PRICE.⚡

💥CASH ON DELIVERY.

💥 ONE YEAR REPLACEMENT WARRANTY.

💥 ALL SIZES AND COLOURS AVAILABLE

26/01/2022

کبھی اس درد سے گزرو تو
معلوم ہو تم کو😭
جدائی وہ بیماری ہے جو دل
کا خون پیتی ہے💔🥀💔🥀

23/01/2022

جن کے موبائل میں PUBG انسٹال نہیں ہے ان کو میری طرف سے اسلام وعلیکم 😆😆😆

23/01/2022

#جو ساتھ ہو کر سوار نہ سکے☆

#وہ خلاف رہ کرکیا بگاڑ لیں گے میرا💪

23/01/2022

‏﷽
🌹فرمانِ مصطفٰیﷺ🌹
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
” رب تعالیٰ اپنے بندے سے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری نصف حصے کے درمیان میں ھوتا ھے،تو اگر تم ان لوگوں میں سے ھو سکو جو رات کے اس حصے میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو تم بھی اس ذکر میں شامل ھو کر ان لوگوں میں سے ھو جاؤ (یعنی تہجد پڑھو)“
(ترمذی,3579)
سبحان اللّٰہ

23/01/2022

‏﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور اکرمﷺ
(کی خوشنودی) کو آپ ﷺ کے اہل بیت کے ساتھ (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو "
(بخاری,3751)
اللہ اکبر

22/01/2022

پاکستان کے گندے ترین نیٹ ورک کا ایوارڈ کیس کمپنی کو ملنا چاہیے😑
👇

22/01/2022
22/01/2022

سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے💔💔

22/01/2022

‏﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
” تم اللہ سے دعا مانگو اور اس یقین کے ساتھ مانگو کہ تمہاری دعا ضرور قبول ھو گی،اور (اچھی طرح) جان لو کہ اللہ تعالیٰ بےپرواہی اور بے توجہی سے مانگی ھوئی غفلت اور لہو و لعب میں مبتلا دل کی دعا قبول نہیں کرتا “
(ترمذی,3479)
اللہ اکبر

21/01/2022

🔥یاد رکھو گے تو بہت قریب پاؤ گے
بھول جاؤ گے تو ڈھونڈتے رہ جاؤگے.......❤️

21/01/2022

‏﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
" میں نہیں جانتا کہ کب تک میں تمہارے درمیان رھوں،پس میرے بعد ان دونوں کی پیروی کرنا،اور آپ ﷺ نے ابوبکرو عمر رضی اللہ عنہما کی جانب اشارہ کیا "
(ابن ماجہ,97)
سبحان اللّٰہ

18/01/2022

Fake_number_sy_call_karen_Zeeshan_tricks_creations

22/12/2021

Kinemaster new video_ text line _ how to draw a text line in the Kinemaster

22/12/2021

How to remove pictures background in Google || pictures ka background kesy khatam karen_zeeshan writez

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan creatoin's and tricks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share