الحمد اللہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازی خان کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے مومنین سے تعاون کی اپیل ہے
تعاون سریا، سمیٹ اور نقدی کی صورت میں کر سکتے ہیں۔
مشتاق حسین ساقی اکاؤنٹ نمبر 13010101726096 میزان بنک ڈیرہ غازی خان
طاہر نقاش 0584702391006569 ایم سی بی پائیگاہ ڈیرہ غازیخان
4جمادی الثانی 1446 ہجری 07 دسمبر 2024مجلس عزا بسلسلہ ایام فاطمیہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازیخان۔
خطاب: خطیب آل محمد مولانا ملازم حسین سیوڑہ آف لیہ
ایڈمن؛ زوار طاہر نقاش
3جمادی الثانی 1446 ہجری 06 دسمبر 2024مجلس عزا بسلسلہ ایام فاطمیہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازیخان۔
خطاب: خطیب آل محمد مولانا عباس مہدی ترابی آف کراچی
ایڈمن؛ زوار طاہر نقاش
خطیب آل محمد علامہ شرافت حسین مجتبائی صاحب آف جلال پور پیر والا
27 صفر 1446ھ 2024
امام بارگاہ حسینیہ شبیر آباد معموری ڈیرہ غازیخان