HATF TV

HATF TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HATF TV, News & Media Website, .
(1)

06/12/2020

Chacha is the Great 😅

MDCAT 2020 Leaked.FIA has arrested group of 20 students (16 Boys & 4 Girls) & 2 members of test conducting staff from Pe...
29/11/2020

MDCAT 2020 Leaked.
FIA has arrested group of 20 students (16 Boys & 4 Girls) & 2 members of test conducting staff from Peshawar.
Source: FIA Anti Corruption Cell KPK

28/11/2020

آخری رات ہے جی بھر کے ستم ہونے دو۔۔
کل کے سورج میں ہے پیغام آزادی یارو..‼️

✅سیٹی بجے گی۔۔۔۔سٹیج سجے گا😊
Best of luck to all MDCAT Aspirants ❣️
My prayers are with all of you especially With




30/10/2020

ترکی کے مختلف شہروں میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ سمندری پانی شہری آبادی والے علاقوں میں داخل ہوگیا۔ ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ازمبیر ہے جہاں دس سے زائد عمارتیں زمین بوس ہوئیں

23/10/2020


😍😘

17/10/2020

Dr Zakir Naik saying palying PUBG is haram



‏اناللہ وانا الیہ راجعونبلوچستان دہشت گردوں کے حملے میں 12 جوان شہید ۔۔کل دہشت گردوں کے حملے میں 6 جوان شہید ہوئےبھارت ا...
15/10/2020

‏اناللہ وانا الیہ راجعون
بلوچستان دہشت گردوں کے حملے میں 12 جوان شہید ۔۔
کل دہشت گردوں کے حملے میں 6 جوان شہید ہوئے
بھارت ایک بار پھر سے پاکستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔۔۔
ان شاء اللہ ریاست جلد اپنے شہیدوں کا بدلہ لے گئ

11/10/2020

#ماشاءاللہ

Happy BIRTHDAY
05/10/2020

Happy BIRTHDAY

02/10/2020

آیت الکرسی ۔۔۔۔۔۔ آپ بھی ضرور سنیں اور شیئر کریں



😘

وزیر اعظم عمران خان کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ
28/09/2020

وزیر اعظم عمران خان کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

فرانس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے بدنام زمانہ اخبار *چارلی ہیبڈو* کے دفتر پر پاکستان کے صوبہ پنجاب اور شہر منڈی بھا...
27/09/2020

فرانس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے بدنام زمانہ اخبار *چارلی ہیبڈو* کے دفتر پر پاکستان کے صوبہ پنجاب اور شہر منڈی بھاولدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان ظہیر حسن محمود کا حملہ. دفتر میں گھس کے ٹوکے کے وار سے چار افراد زخمی جس میں سے دو کی حالت بہت خراب ہے

⚔️ *بتلا دو گستاخِ نبی کو، غیرت مسلم زندہ ہے* ⚔️

24/09/2020

There is no Shame to clean our garbage...Hats off to👐 Cleaning the garbage after PSL match In Gaddafi Stadium Lahore..

Saddened to hear about the death of Dean Jones😢.. You will be missed..

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انڈیا میں انتقال کر گئے. انکی عمر 59 برس تھی... 💔😢
24/09/2020

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انڈیا میں انتقال کر گئے. انکی عمر 59 برس تھی... 💔😢

24/09/2020

😱
آگے شئیر کریں
پیج کو لایک کریی شکریہ

23/09/2020

مریم صفدر کو اپنے ہی گارڈ کا مکا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو سے پہلے دھکم پیل کے مناظر دیکھنے کو ملے..

23/09/2020

اے نبی ﷺ جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر
جنید جمشید رحمۃ اللہ علیہ

چارسدہ ہسپتال میں ایک 65 سالہ خاتون جو اپنا نام کلثوم بی بی بتاتی ہے زخمی حالت میں سرڈھیری ڈاکخانے سے لائی گئی ہے اگر کو...
22/09/2020

چارسدہ ہسپتال میں ایک 65 سالہ خاتون جو اپنا نام کلثوم بی بی بتاتی ہے زخمی حالت میں سرڈھیری ڈاکخانے سے لائی گئی ہے اگر کوئی جانتا ہو تو ورثاء کو اطلاع دیں
شئیر کریں

21/09/2020

یہ ایل ار ایچ ہسپتال پشاور کا منظر ہے جہاں پر مریضوں کے ساتھ آئے یوئے تیمادار کو ہسپتال سیکورٹی گارڈ کی جانب سے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے مریض کے ساتھ آئے ہوئے تیمادار بھی زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل

20/09/2020

😍

اسکول اسٹاف میں کورونا کیسز آنے پر محکمہ صحت نے دو سکولوں کو بند کرنے کی سفارش کردی!!!
18/09/2020

اسکول اسٹاف میں کورونا کیسز آنے پر محکمہ صحت نے دو سکولوں کو بند کرنے کی سفارش کردی!!!

17/09/2020

خوشخبری ! 😍
بی آرٹی کمپنی چینی ماہرین ۔۔بسوں میں خرابی کا معائنہ کرنے پہنچ گئے
عوام جلد جدید بسوں میں آرام دہ سفر کرسکیں گے

16/09/2020

ہری پور ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئے لڑکا ریل کے ساتھ ٹکرا گیا.

رفاہ میڈیکل کالج اسلام آباد میں 16 سے زاٸد کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر کالج اور ہاسٹل سیل کردیا گیا
15/09/2020

رفاہ میڈیکل کالج اسلام آباد میں 16 سے زاٸد کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر کالج اور ہاسٹل سیل کردیا گیا

14/09/2020
ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے  #انتقال کرگئے
13/09/2020

ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے #انتقال کرگئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HATF TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share