07/03/2022
مشتری ہوشیارباش
اہلیان علاقہ کو بتایاجاتاہے کہ الحسن آرچر غیر قانونی اور قبضے کی زمین پر بنایا جا رہاہے.جسکے خالاف علیپور عدالت میں تقسیم کا کیس داۂر ہےاور سٹے میں ہے. اسکے علاوہ اے سی صاحب اور ڈی سی صاحب کے پاس بھی انکواری چل رہی ہے.لہزا اس رقبے کے لین دین کا ذمہ دار خود ہونگے.
منجانب:
سید عاطف نقوی ایڈووکیٹ
کونسل سائل (پاکیزہ بتول و ام لیلہ)