Swat Politics سوات کی سیاست

  • Home
  • Swat Politics سوات کی سیاست

Swat Politics سوات کی سیاست Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Politics سوات کی سیاست, Media/News Company, .

26/01/2023

دہ شانگلی ایجوکیشن اکاونٹ افس والا دہ نیو استاذانوں نہ دہ 5 میاشتوں پہ بندے تنخواہ ازادولو دہ 2000 نہ 5000 پوری پیسی اخلی ۔ چی سوک نہ ورکوی تنخواہ بہ ی بند وی او چہ سوک ورکی اغہ تہ بہ تنخواہ میلاو شی ۔ DEO او DC ھم پہ دی ظلم خاموش دے .
حساب دی ورکی

سوات :سلیم الرحمن  قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفیسوات:سلیم الرحمن نے اپنا استعفی سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجوادیا سوات:سلیم...
11/04/2022

سوات :سلیم الرحمن قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

سوات:سلیم الرحمن نے اپنا استعفی سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجوادیا

سوات:سلیم الرحمن سوات این اے تین سے پی ٹی ائی کی ٹیکٹ پر منتخت ہوئے تھے

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا پاکستان کی عوام کے لیے بڑے معاشی پیکج کا اعلان۔
11/04/2022

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا پاکستان کی عوام کے لیے بڑے معاشی پیکج کا اعلان۔

11/04/2022
شکر الحمدللہ ۔۔۔ سوات خوازہ خیلہ ۔۔ علاقہ مشران DRC ممبران ,DPO سوات محمد زاہد خان مروت ،DSP سرکل خوازہ خیلہ محمد اعجاز ...
11/04/2022

شکر الحمدللہ ۔۔۔ سوات خوازہ خیلہ ۔۔ علاقہ مشران DRC ممبران ,DPO سوات محمد زاہد خان مروت ،DSP سرکل خوازہ خیلہ محمد اعجاز خان ، SHO خوازہ خیلہ اکبر حسین انویسٹیگیشن انچارج آیاز خان، ASHO شجاعت خان اور انکی پوری ٹیم کا اہم کردار ۔۔ انتشار پھیلانے والوں کا منہ کالا ۔۔
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام کے مشران کے درمیان تمام تنازعات ختم ۔۔ بھائی چارے کی فضا ۔۔۔۔

سوات سے منتخب ممبر نیشنل اسمبلی وفاقی وزیر مراد سعید  قومی اسمبلی سے مستعفی۔۔۔
11/04/2022

سوات سے منتخب ممبر نیشنل اسمبلی وفاقی وزیر مراد سعید قومی اسمبلی سے مستعفی۔۔۔

مسجد و محراب کی بے حرمتی اور عالم۔دین سے بدتمیزی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینا ضروری ہے۔مسجد و منبر کا تقدس پامال کر...
11/04/2022

مسجد و محراب کی بے حرمتی اور عالم۔دین سے بدتمیزی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینا ضروری ہے۔مسجد و منبر کا تقدس پامال کرنے کے خلاف بحیثیت مسلمان ہمیں ہر فورم پر اواز اٹھانی چاھیئے سیاسی اختلاف ہر کسی کا حق ہے لیکن اسلامی شعائر کی بے حرمتی قطعآ قبول۔نہیں اور قانون کو گھر کی لونڈی سمجھ کر مسجد و محراب میں جوتوں سمیت گھسنا بحیثیت مسلمان کسی کو بھی زیب نہیں دیتا ہمیں سوچنا ہوگا کہ من حیث القوم ہم کہاں کھڑے ہیں۔
یہ ہم سب کا پاکستان ہے اللہ تعالی ہم۔سب کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے واپس لے لی۔
11/04/2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے واپس لے لی۔

کیوں ؟؟؟؟
11/04/2022

کیوں ؟؟؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Politics سوات کی سیاست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share