D۔TV

D۔TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D۔TV, TV Channel, .

26/04/2020

تھانہ گجر پورہ میں بھی کرونا وائرس آگیا تھانہ گجر پورا میں ڈیوٹی کرتے اے ایس آئی انویسٹیگیشن میں کرونا وائرس کی تصدیق ذرائع

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا " کہا گیا کہ مجھے عمران خان کی حمایت پرتب...
18/04/2020

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا " کہا گیا کہ مجھے عمران خان کی حمایت پرتبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا ،میں نے ہر وزیراعظم کے لیے دعا کی ہے ، ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی قبروں پر جاکر فاتحہ پڑھی، تبلیغی جماعت سے کسی کو نکالا ہی نہیں جاتا۔

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں مجھے بہت گالیاں پڑیں لیکن میرا دل صاف ہے، عمران خان اس وقت حاکم وقت ہے ان کو دعا کی زیادہ ضرورت ہے ۔

18/11/2019

لاھور شالیمار ٹاؤن شادی پورہ کے علاقے میں سرعام فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی دونوں افراد کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا رپورٹ اینکرپرسن ڈی ٹی وی نیوز محمد دانش

18/10/2019

لاہور کے علاقہ چائنیز کے مالیہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے بابا لعل شاہ کی قبر کی کھدائی کرکے جسدخاکی نکال لیا اہل علاقہ غم غصے

18/10/2019

گوجرانوالہ میں کار سواروں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ایک شخص کو

18/10/2019

ڈی ٹی وی نیوز بنا پھر عوام کی آواز گوجرانوالہ کی تحصیل کاموکی میں استاد بننے جلاد پانچ سالہ طالبعلم ہیرا کو صفائی نہ کرنے پر مار کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکی کندھے کی ہڈی توڑ دی

18/10/2019

رابی پیرزادہ ڈی ٹی وی نیوز انٹرویو دیتے ہوئے

17/10/2019

DTV News leading news channel of Pakistan. DTV News brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, entertainment

16/10/2019

گجرات کے سب سے بڑے شاپنگ مال علینہ سنٹر میں آگ لگ گئی ہے...

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا عمران انوار!  پی۔آر۔ او  ڈی۔آئی۔ جی  انویسٹی گیشن لاہورمورخہ10اکتوبر2019  فون نمبر0429920231...
10/10/2019

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
عمران انوار! پی۔آر۔ او ڈی۔آئی۔ جی انویسٹی گیشن لاہور
مورخہ10اکتوبر2019 فون نمبر04299202313
٭ لاہورانویسٹی گیشن پولیس سمن آباد کی بڑی کارروائی۔
٭ ڈبل مرڈر کی سنگین واردات میں ملوث دو خطرناک ملزمان گرفتار۔
٭ گرفتار ملزمان میں گل شیر عرف گلو اور محمد اعظم شامل۔
٭ ملزمان مقتولین اسد اور کائنات کو لو میرج کی رنجش پر قتل کر کے فرار ہوگئے تھے۔
٭ مقتولہ کائنات کے ماموں اعظم اور بھائی گل شیر نے انہیں صلح کے بہانے گھر بلایا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
٭ انویسٹی گیشن پولیس سمن آباد نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔
٭ ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن شازیہ سرورکی طرف سے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔
٭٭٭٭٭٭

04/10/2019

لاہور میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار غازی آباد میں عطائی ڈاکٹر نے نوجوان کے ہاتھ پر انجکشن لگایا جس کی وجہ سے نوجوان کا ہاتھ خراب ہوگیا وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اپیل ہے کہ ان کو انصاف دلایا جائے اور ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کی جائے

29/09/2019
16/09/2019

مزمت مزمت رائل نیوز کے رپورٹر محمد دانش کو جان سے مار دینے کی دھمکی دی جا رہی ہے خالد خان اور اسکا بھائ تاج محمد کی کی جانب سے ہم مطالبہ کرتے ہے کے ان کے خلاف کرائی کی جائے

15/09/2019

پاک فضائیہ

13/09/2019

شہباز گل مستعفی ہوگئے.
عون چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

10/09/2019

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد
وزیر قانون راجہ بشارت اور آئی جی پنجاب بھی ہمراہ

وزیر اعلی پنجاب نے جلوسوں کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

ایم ڈی علی عامر ملک اور سی اواو اکبر ناصر خان نے بریفنگ دی

وزیر اعلی نےلاہور پولیس'ڈولفن فورس کے گشت اور متبادل ٹریفک کا بھی جائزہ لیا

جلوس کے راستوں پر مشتبہ افراد اور اشیا کو چیک کروایا جا رہا ہے۔سی او او

08/09/2019

OC
ملک بھر کی طرح فیروزوالہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں مسجد حیدریہ اور امام بارگاہ تسکین حسین میں ماہ محرم کے آغاز پر ہی گھروں اور امام بارگاہوں ازا خانے سجا دئے گئے ہیں۔ محرم الحرم میں غم امام حسین میں نڈھال اراکین مجالس اور جلوسوں میں ذکر حسین میں نظر آتے ہیں۔ان عقیدت مندوں کیلئے جگہ جگہ نظر و نیاز ٹھنڈے دودھ اور پانی کی سبیلوں کا احتمام کیا گیا ہے۔یوم عاشورہ ہو یا کربلہ میں بیتے واقعات کی کوئی بھی تاریخ ہو نظر نیاز ضرور بانٹی جاتی ہے۔جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد سینہ کوبی اور نوحہ خوانی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں جلوس کے مقررہ راستوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ ساتھ ، پولیس اہلکار و دیگرقانون نافذکرنےوالے اہلکارڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔جلوس کے مقررہ راستوں کو خاردارلگا کر بند کر دیا گیا ہے۔پولیس افسران جلوس ازا کے روٹ کا معائنہ کرتے نظر آتے ہیں۔عاشورہ کے دنوں میں ہر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق نیاز دیتا ہے۔گوشت کے قورمہ نما سالن اور دالوں کو گوٹ کر تیار ہونے والی حلیم کو نظر و نیاز کیلئے ترجیح دی جاتی ہے۔کربلا میں امام عالی مقام اور شہداء کربلا کی قربانیاں اور بھوک و پیاس کی روایات اور یادیں آج بھی نظر و نیاز کی صورت میں زندہ ہیں۔

07/09/2019

تھپڑ مارنے والے وکیل کی ضمانت پر رہائی کے بعد خاتون پولیس اہلکار کا رد عمل-

01/09/2019

ٹیکرز
لاہور،01 ستمبر 2019:
یکم محرم الحرام،مجالس کا آغاز۔

لاہور پولیس مجالس اور محرم الحرام کے دیگر پروگراموں کی سکیورٹی کے لئے ہائی الرٹ ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان

تمام مجالس کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔اشفاق خان

پولیس افسران امام بارگاہوں اور مجالس کے سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان

امام بارگاہوں اور مجالس پر واک تھرو گیٹس، پارکنگ،میٹل ڈیٹیکٹرز اور فزیکل سرچ سمیت تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو مجالس میں ہرگز داخل نہ ہونے دیا جائے۔ا شفاق خان

پولیس جوان رضا کاروں کے ہمراہ مجالس کے شرکاء کی تین درجاتی سکیورٹی حصار میں چیکنگ یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

مجالس کی انتظامیہ کو وقت کی پابندی کے حوالہ سے اعتماد میں لیا جائے۔ا شفاق خان

ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے اہلکار مجالس کے اختتام تک امام باگاہوں کے اطراف اور اہم شاہراؤں پر موثر پٹرولنگ کو یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

پولیس اہلکار مجالس کے اختتام تک الرٹ ہو کر فرائض سر انجام دیں۔ ا شفاق خان
۔۔۔۔۔

01/09/2019

ٹیکرز
لاہور،01 ستمبر 2019:
شہر کے تمام گرجا گھروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان

ایس پیز گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کی سکیورٹی خود چیک کریں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

حساس گرجا گھروں پر پولیس کی اضافی نفری اور سنائپرز بھی تعینات کیئے جائیں۔اشفاق خان

گرجا گھروں کے اطراف میں ڈولفن اور پولیس ریسپانس یونٹ کے جوان موثر پٹرولنگ کو یقینی بنائیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کو یقینی بنایا جائے۔اشفاق خان
٭٭٭٭٭

31/08/2019

پاکستان & انڈیا

31/08/2019

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
عمران انوار! پی۔آر۔ او ڈی۔آئی۔ جی انویسٹی گیشن لاہور
مورخہ 31اگست2019 فون نمبر04299202313
٭ لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی کاروائی۔
٭ انویسٹی گیشن پولیس گجر پورہ نے موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ظفری گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔
٭ گرفتار ملزمان میں سرغنہ گینگ ظفر عرف ظفری اور شبیر شامل۔
٭ ملزمان کے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی،21 موبائل فونز برآمد۔
٭ گرفتار ملزما ن سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور متعدد بار جیل بھی جاچکے ہیں۔
٭ انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ اکمل خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔
٭ ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز فرقان بلال کی طرف سے موبائل سنچیر گینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کوشاباش۔
٭٭٭٭٭٭

31/08/2019

لاہور(کرائم رپورٹر )تھانہ گرین ٹاون پولیس کی کاروائی امیر کھوکھر کے ڈیرہ سے اس کے بیٹے سمیت 3 افراد گرفتار اسلحہ. 50 پتنگیں 6 چرخیاں اور 2 بوتل شراب برآمد کر لی گئی ملزمان ہوائی فائرنگ کر رہے تھے اور ڈانسر لڑکیوں کو ہراساں کر رہے تھے اہل علاقہ نے15 پر کال کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ کہ تھانہ گرین ٹاون کے علاقہ امیر چوک میں امیر کھوکھر کے ڈیرہ پر اس کا بیٹا اپنے دوستوں کے ہمراہ شراب پی کر خواتین ڈانسرز کو ہراساں کر رہا تھا اور ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جس پر اہل محلہ نے 15 پر کال کی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈیرہ کی تلاشی لینے پر اسلحہ دو بوتل شراب 50 پتنگیں اور 6 چرخیاں برآمد ہوئیں پولیس نے موقع سے امیر کھوکھر کے بیٹے سمیت اس کے دو دوستوں زوہیب اور حسیب کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ درج کر لیا واضح رہے کہ امیر کھوکھر پی ٹی آئی کے کرامت کھوکھر کا قریبی رشتہ دار ہے

31/08/2019

لاہور (کرائم رپورٹر )تھانہ ہڈیارہ کے علاقہ میں 18سالہ لڑکی کی تدفین روک دی گئی لاش تھانہ ہئیر پولیس کے حوالے بتایا گیا ہے کہ ہڈیارہ کے علاقہ نتھوکی کی رہائشی 18سالہ علیزہ نے 6 ماہ قبل پسند کی شادی کی اور خاوند کے ساتھ تھانہ ہئیر کے علاقہ لدھڑ میں رہائش اختیار کر لی ایک روز قبل اس کی طبیعت خراب ہونے پر اسے جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں دل کے دورے کا انکشاف کیا جس پر اس کے سسر اور خاوند نےاسے نتھوکی قبرستان میں دفنانا چاہا تو لڑکی کے والد اور رشتہ دار موقع پر آگئے اور تدفین سے روکتے ہوئے اسے زہر دے کر مارنے کا الزام لگایا جس پر ہڈیارہ پولیس نے تدفین روک کر لاش کو تھانہ ہئیر پولیس کے حوالے کیا ہئیر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے میو ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کر دیا پولیس کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے.

30/08/2019

Why the fear arises when I hear the name of the police

28/08/2019

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
عمران انوار! پی۔آر۔ او۔ ٹو ڈی۔آئی۔ جی انویسٹی گیشن، لاہور
مورخہ28 اگست 2019
فون نمبر04299202313
٭ لاہور انویسٹی گیشن پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی کی کاروائی۔
٭ پٹھان موٹر سائیکل چور گینگ کے 3ملزمان جمشید عرف پٹھان، نعمان اور مرزا اظہربیگ گرفتار۔
٭ گرفتار ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی9 موٹرسائیکلیں اور ماسٹر کیز برآمد۔
٭ ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف۔
٭ ملزمان گھروں، پارکنگ اسٹینڈز اور پلازوں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ماسٹر کیز کے ذریعے کھول کر فرار ہو جاتے تھے۔
٭ ملزمان کوڈی ایس پی AVLSسٹی سلیم مختار بٹ کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرریاض احمد اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل پولیس ٹیم نے گرفتار کیا۔
٭ ایس پیAVLSعاطف حیات کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔
٭٭٭٭٭

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D۔TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share